Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

ملا کر نہ کھائیں (غلام قادر ہراج‘ جھنگ)

ماہنامہ عبقری - جنوری 2011ء

درج ذیل چیزیں ملا کر کھانے سے مختلف عوارض لاحق ہوسکتے ہیں۔ ٭گوشت کے بعد شہد ٭ مچھلی کے بعد دودھ ٭ مچھلی کے بعد شہد ٭ دہی کے بعد مولی ٭ پنیر کے بعد مولی ٭ گوشت مرغ کے بعد مولی ٭ گھی کے بعد مساوی الوزن شہد ٭ چاولوں کے بعد سرکہ ٭ پیاز/ لہسن کے بعد بادام ٭ ٹماٹر کے ساتھ دودھ ٭ دکھتی آنکھ کے ساتھ کھجور ٭ چاول کے ساتھ تربوز ٭ انار کے بعد ہریسہ ٭ سری پائے کے ساتھ انگور ٭ دودھ کے ساتھ ستو ٭چاول کے ساتھ ستو ٭ کھیرے کے ساتھ پانی ٭ گرم روٹی کے ساتھ دہی ٭ ٹھنڈے پانی کے بعد چائے ٭ مولی کے ساتھ شہد ٭ خربوزے کے ساتھ شہد ٭ خربوزے کے ساتھ دہی ٭ تربوز کے ساتھ دودھ کی لسی ٭ گوشت کے ساتھ تل۔
Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 967 reviews.