مکرمی و محترمی! السلام علیکم آپ کا رسالہ عبقری واقعی لاجواب ہے۔ جب سے میں نے اس کا مطالعہ کیا ہے مجھے جسمانی اور روحانی بہت سے فوائد حاصل ہوئے ہیں۔ میں بہت سی جسمانی بیماریوں میں مبتلا تھا ۔میرے عزیز نے مجھے ایک دفعہ عبقری رسالے کا تحفہ دیا میں نے پڑھنا شروع کیا تو پڑھتا ہی گیا اور رسالہ ختم کرکے چھوڑا۔ اس کے آخری دس صفحات میں عبقری کی ادویات کا تعارف پڑھا جس میں ایک دوا ”جوہرشفاءمدینہ“ کا تعارف پڑھ کر بہت متاثر ہوا جس میں لکھا تھا (موت کے سوا ہر مرض کا علاج)۔ میں عبقری کے دفتر سے جاکر جوہر شفاءمدینہ کی ایک ڈبی لی اور استعمال شروع کیا اس دوا کا جادوئی اثر دیکھ کر ششدر رہ گیا۔ مجھے اس دوا سے کم از کم پانچ تکالیف کے کم ہونے کا ذاتی تجربہ ہوا۔
1۔ فسچولہ 80 فیصد ٹھیک ہوا (جس کا ڈاکٹر سوائے آپریشن کے دوسرا علاج نہ بتلاتے تھے)
2۔ مثانے کی شدید درد میں افاقہ ہوا۔
3۔ معدے کی درستگی ہوئی۔
4۔ دونوں رانوں کی جڑ سے رطوبت نکلتی تھی‘ ٹھیک ہوئی۔
5۔ ہاتھ پائوں سوجتے تھے‘ ٹھیک ہوگئے۔
اس کے علاوہ بھی جسم میں خوشگوار تبدیلیاں آئیںاور معدے کی اصلاح ہوئی۔اب میں اس دوا کا گرویدہ ہوگیا ہوں اور یہ واقعی موت کے سوا ہر مرض کا علاج ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ وہ ذات آپ کو جزائے خیر دے۔ چھ ڈبیاں استعمال کرچکا ہوں اب تو میرے کافی عزیز و اقارب اس کا استعمال کررہے ہیں۔
Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 029
reviews.
شیخ الوظائف کا تعارف
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں