Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

متفرق

ماہنامہ عبقری - فروری 2011ء

کھانسی کا فوری خاتمہ ادرک کا عرق نکال لیں اور اسے شہد میں ملا کر بچے کو دیں کھانسی کا خاتمہ ہوجائے گا۔٭ آٹے کا چھان پانچ تولے لیں اسے پانی میں ڈال کر خوب ابالیں اور حسب منشاءاس میں نمک یا میٹھا شامل کرکے اس پانی کو پئیں‘ کھانسی ختم ہوجائے گی سرد پانی ہرگز استعمال نہ کریں۔٭ ابلے ہوئے انڈے کی زردی لیں اور اسے شہد میں ملا کر کھائیں اس عمل سے سخت سے سخت کھانسی کو بھی شفاءنصیب ہوتی ہے۔ (حکیم مرزا منور بیگ) ٭٭٭٭٭ بے اولاد جوڑوں کیلئے حیرت انگیز خوشخبری مایوس لاعلاج‘بے اولاد ازدواجی جوڑے کہ جن کے مردوں میں نقص ہو‘ا ن کیلئے حکیم صاحب کی طرف سے شہد پر دم کیا ہوا کلام الٰہی کے فیضان سے معطر قیمتی تحفہ۔ تفصیلات کیلئے عبقری کے دفتر خط بمع جوابی لفافہ بھیج کر ایک بروشر منگوائیں جس میں آپ کو عام ملنے والی ایک سستی سبزی کا حیرت انگیز استعمال کہ جس سے اب تک بے شمار جوڑے اولاد نرینہ کی دولت سے فیض یاب ہوچکے ہیں اور اس بروشرمیں موجود سالہا سال سے آزمودہ روحانی عمل کاتحفہ کہ اس روحانی عمل کی تاثیر آج تک کبھی خطا نہیں گئی۔ بیرون ملک پھر کر تھک ہار کر آنے والوں نے بھی جب یقین اور اعتماد سے اس کو اپنایا‘ اللہ تعالیٰ نے ان کے آنگن کو اولاد نرینہ کی دولت سے ہرا بھرا کردیا۔شہد ہمراہ لائیں ورنہ عبقری کے دفتر سے خرید لیں۔ باقی تفصیلات اور روزانہ استعمال کیلئے ایک مختصر دوائی شہد کے ہمراہ ملے گی۔نوٹ:دم کیلئے وقت لینے کی ضرورت نہیں بس آپ شہد دے جائیں اور چند دنوں بعد دم کیا ہوا شہد لے جائیں۔(حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی عفااللہ عنہ) ٭٭٭٭٭ گھر سے نکلنے اور داخل ہونے کا طریقہ گھر سے باہر بائیں قدم سے نکلیں اور یہ دعا پڑھیں۔ بِسمِ اللّٰہِ تَوَکَّلتُ عَلَی اللّٰہِ وَلَا حَولَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰہِ جو اس طریقہ سے گھر سے باہر نکلے گا وہ گھر میں واپس آنے تک تمام آفات اور مصائب سے بچا رہے گا۔گھر میں داخل ہوتے وقت دائیں قدم سے داخل ہوں۔ گھر میں کوئی موجود ہو یا نہ ہو سلام کریں اور ایک دفعہ درود شریف اور ایک دفعہ سورة اخلاص پڑھ لیں جواس طریقہ سے گھر میں داخل ہوگا اس گھر میں کبھی رزق کی تنگی نہ آئےگی۔ (ایک بندہ خدا‘ واہ کینٹ) ٭٭٭٭٭٭ دانوں سے بھرے چہرے سے نجات پائیں یہ نسخہ میرے استاد صاحب کو ان کے والد صاحب کی طرف سے عنایت ہوا تھا۔ میں نے آج تک جس کو بھی دیا اس کو فائدہ ہی ہوا ہے۔ آپ بھی بنائیں اور استعمال کریں۔ نسخہ:1۔ 50 گرام میٹھا تیل (تلوں کا تیل) ‘ 2۔شہد کا موم50 گرام( جب شہد کو نچوڑ لیا جاتا ہے تو باقی اس کا موم رہ جاتا ہے کسی بھی شہد والے سے موم خرید لیں۔)3۔ خوشبو۔ سب سے پہلے کسی کڑاہی یا فرائی پین میں تیل کو گرم کریں۔ پھرموم کو بھی ڈال کر اتنا گرم کریں کہ دونوں چیزیں مکس ہوجائیں۔ یاد رکھیں کہ ان دونوں چیزوں کو صرف تیز گرم کرنا ہے کہ مکس ہوسکیں۔ مگر اتنا گرم ہرگز مت کریں کہ یہ مکسچر جل جائے یا کالا ہوجائے۔ اب ٹھنڈا ہونے پر خوشبو ملا کر شیشے کی کسی بوتل میں ڈال کر رکھیں۔ طریقہ استعمال: رات کو سونے سے پہلے صابن سے منہ دھو کر اچھی طرح خشک کرکے اس آمیزے کو چہرے اور ہاتھوں وغیرہ پر مل لیں۔افادیت: کیل مہاسے‘ داغ دھبے‘ دانوں سے بھرا ہوا چہرہ وغیرہ کیلئے بہت مفید وموثر ہے۔ ہر طرح کے دانوں اور دھبوں کو ختم کردیتا ہے اور ہاتھ اور پاوں پر لگانے سے مچھر وغیرہ بھی پاس نہیں آتے۔ بہت فائدہ مند چیز ہے۔ تجربہ کریں اور دانوں سے بھرے چہرے سے نجات پائیں۔ (نادیہ آصف افضل) ٭٭٭٭٭٭ برائے اعصابی قوت اور قوت باہ عقر قرحا ‘ جلوتری‘ سنڈھ تینوں ایک ایک تولہ۔ پانچ انڈوں کی زردی میں رگڑائی کریں۔ چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔ ایک گولی شام کو دودھ کے ساتھ‘ ایک ہفتے میںناقابل برداشت قوت پیدا ہوجائے گی۔ برائے جریان و احتلام تخم ریحان‘ لاجونتی‘ مصری سو، سو گرام۔ سب اجزا کو باریک پیس لیں۔ چھ ماشہ خوراک صبح و شام ہمراہ پانی۔(نصراللہ معاویہ) ٭٭٭٭٭ عبقری کی گزشتہ فائلیں دستیاب ہیں گھریلو ناچاقیوں رزق کی تنگی‘پریشانیوں سے نجات کیلئے اور صدیوں کے چھپے صدری رازوں اور طبی معلومات سے مکمل طور پر استفادہ کیلئے عبقری کے گزشتہ سالوں کے تمام رسالہ جات مجلد دیدہ زیب فائل کی صورت میں دستیاب ہیں۔ یہ رسالہ جات نسلوں کا روحانی‘ جسمانی‘ نفسیاتی معالج ثابت ہونگے ۔ (قیمت فی جلد 500/- روپے علا وہ ڈاک خرچ ) ٭٭٭٭٭ عرق النساءکی تکلیف غائب مجھے ”عرق النساءیعنی شاٹیکا“ کی تکلیف تھی‘ میں نے ایک صاحب کا واقعہ پڑھا کہ ان کا بیٹا ڈاکٹر تھا۔ ان صاحب کی کمر میں تکلیف تھی۔ بیٹے نے بہت علاج کرائے لیکن کمر کی تکلیف ٹھیک نہیں ہوتی تھی۔ وہ بیوی کے ہمراہ عمرے پر گئے۔ لکھتے ہیں کہ بیت اللہ شریف کے پہلو میں بیٹھے ہوئے دل میں خیال آیا کہ اللہ سے اپنی تکلیف کے ٹھیک ہونے کی دعا مانگوں۔ وہ صاحب لکھتے ہیں میں نے اللہ سے صحت کی دعا کی ۔ مجھے اونگھ آئی‘ جب اٹھا تو درد غائب تھا۔ میں عرق النساءکی تکلیف سے بہت تنگ تھا۔ میں سعودی ایئر فورس میں تھا ۔ ہمیں عمرہ کی سعادت تقریباً دس دن بعد نصیب ہوتی تھی۔ مذکورہ بالا صاحب کا واقعہ پڑھ کر جب میں پھر عمرہ پر گیا تو حطیم میں کعبہ شریف کے میزاب رحمت کے نیچے بیٹھ کر میں نے صحت کی دعا کی۔ اللہ نے سن لی۔ مجھے مکمل صحت نصیب ہوئی۔ بندے کی دعائیں تو بیت اللہ شریف میں فوراً قبول ہوتی ہیںبلکہ درد سے مانگی جانے والی ہر دعا ہرجگہ قبول ہوتی ہے۔(عصمت اللہ خٹک‘ پشاور) ٭٭٭٭٭٭ برائے لیکوریا نسخہ: مازو۔ مائیں۔ چھل انار۔ پاٹھا۔ کیکر کی پھلی تمام چیزیں ہم وزن لیں۔ باریک پیس لیں۔ خوراک: چھ ماشہ صبح وشام دودھ کے ہمراہ۔( چالیس دن تک) لیکوریا کیلئے بہترین نسخہ ہے۔ یہ نسخہ میرے مجرب اور معمول مطب ہے۔ سستے اجزاءہونے کے باوجود رزلٹ بہترین ہے۔ (حکیم نصراللہ معاویہ‘ وہاڑی) ٭٭٭٭٭٭٭ کھانسی ‘نزلہ و زکام دفع دور نزلہ و زکام اور کھانسی بھی ساتھ ہو تو ایک میٹھا مزے والا نسخہ پیش خدمت ہے۔ ایک دیسی انڈا توڑ کر ایک پیالی میں ڈالیں اس میں ایک چمچ چینی ڈال کر خوب پھینٹیں۔ اس کے بعد کھولتا ہوا دودھ اس میں ڈال دیں اور چمچ سے ہلائیں۔ نیم گرم پی لیں۔ انشاءاللہ نزلہ و زکام کیساتھ کھانسی بھی بھاگ جائیگی۔ تین دن تک یہ نسخہ استعمال کریں۔ (محمد فاران ارشد‘ مظفرگڑھ) ٭٭٭٭٭ جگر کی تمام بیماریاں ختم ہر قسم کی جگر کی بیماری کیلئے ‘ جگر کی کمزوری ہویا ہیپاٹائٹس اے بی سی کیلئے یکساں مفید۔ یہ نسخہ میرے ایک دوست نے عبقری کیلئے بتایا ہے ۔ انہوں نے یہ کئی لوگوں پر آزمایا ہے ۔ اول آخر درود شریف گیارہ گیارہ مرتبہ اور درمیان میں 41 دفعہ سورة البینہ (پارہ 30) پڑھ کر پانی پر دم کرکے پیتے رہیں انشاءاللہ تعالیٰ جگر کی تمام بیماریاں ختم ہوجائینگی۔ (عدیل ‘ ملتان) ٭٭٭٭٭ ہائی بلڈ پریشرکیلئے گراں قدر تحفہ اس جدید دور میں جہاں انسان کو مشینی آسائشوں اور الیکٹرانک میڈیا سے بہت سی راحتیں میسر ہوئیں ہیں وہاں انہی کی وجہ سے بہت سی ایسی بیماریاں بھی جنم لے رہی ہیںجو دور قدیم میں نہ تھیں۔ ان میں سے ایک ہائی بلڈپریشر بھی ہے یہ ایسا خطرناک مرض ہے جو ایک چلتے پھرتے انسان کو بے بس حواس باختہ اور زندگی سے عاجز بنادیتا ہے ایسے مجبور اور بے بس حضرات کیلئے عبقری کی تیار کردہ ”فشاری“ ایک لاجواب حیرت انگیز ذود اثر دوا ہے ۔اس کے چند ماہ کا مستقل استعمال ہائی بلڈپریشر کو ہمیشہ کیلئے جڑ سے ختم کردیتا ہے۔ قیمت:200/-روپے علاوہ ڈاک خرچ(دوا برائے دس یوم) ہائی بلڈپریشر کیا ہے؟ اس کیلئے ماہنامہ عبقری کی گراں قدر کتاب ”ہائی بلڈپریشر کا سائنسی روحانی علاج“ پڑھنا نہ بھولیں! ٭٭٭٭٭٭ عبقری کی ادویات آپ کے شہر میں مسلسل شکایات کے بعد کہ عبقری کے سیل پوائنٹ پر لوگوں کو بتایا جاتا ہے کہ ہم حکیم صاحب کے اسسٹنٹ ہیں ۔ ان کی طرف سے ایسا کوئی نمائندہ مقرر نہیں۔ادویات سیل کرنیوالے علاج معالجہ کے سلسلے میں عبقری کی طرف سے مجاز نہیں اور عبقری کسی بھی قسم کے نفع و نقصان کا ذمہ دارنہیں ہوگا۔ نوٹ: اعتماد سے صرف عبقری کی ادویات خریدیں۔ کراچی: عبقری اکیڈمی نزد طلحہ/الاقلین کافی ہائوس دکان نمبر 4 پلاٹ نمبر RB-10/23 گراونڈ فلور سنٹر پلازہ اردوبازار 0300-3218560 راولپنڈی: اسلامیہ ٹریڈرز بالمقابل باٹا منی پرائس شاپ بوہڑ بازار چوک کالج روڈ۔ 0333-5648351۔فیصل آباد: نورکلاتھ سنٹر نزد مسجد نور ڈگلس پورہ گلی نمبر 13۔0300-6684306۔گجرات: دواخانہ حکیم شمس الدین اینڈ سنز سرگودھا روڈ۔غوثیہ گفٹ سنٹردکان نمبر 2 کمیٹی مارکیٹ گجرات‘ 0302-6292132۔گوجرانوالہ: شافی دواخانہ چوک فتومنڈ‘ ڈیرہ گجراں بالمقابل مسجد فاروق اعظم کمشنر روڈ۔ 0300-6453745۔ کنڈیارو: ماشاءاللہ پیسٹی سائیڈ گورنمنٹ ہائی سکول روڈ 0300-3215348 باغ آزادکشمیر: بلال میڈیکل سٹور W/S روڈ 0313-5619880۔ 0333-8402844۔حاصل پور:الحمدللہ سروس سٹیشن ریلوے روڈ۔0331-7801062۔بہاولنگر: المدینہ سٹیشنرز تحصیل بازار۔0333-6320766۔منڈی بہاوالدین: حذیفہ دواخانہ بالمقابل اقبال ماڈل ہائی سکول مین بازار سکول محلہ۔ 0345-6810615۔ ڈھڈیال آزادکشمیر: الجمال اسلامی کتب و کیسٹ ہاوس ۔0302-5898995 سرگودھا:میاں احمد حسن صاحب مدنی کیسٹ والے مدنی مسجد فیکٹری ایریا سرگودھا۔ 0301-6762480۔مظفرگڑھ: محمدیوسف الحبیب نیوز ایجنسی 0333-6031077۔ ٹانک: صوفی سنز یونانی میڈیسن کمپنی نزد سول ہسپتال۔ 0301-8790927-0963511209 بہاولپور:ابومعاویہ، قاسمی نیوز ایجنسی 0333-6367755 ٭٭٭٭٭٭ عبقری آپ کے شہر میں کراچی: رہبر نیوز ایجنسی اخبارمارکیٹ، 0333-2168390۔ پشاور: اطلس نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0300-9595273۔ راولپنڈی: کمبائنڈ نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 051-5505194۔ لاہور: شفےق نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 042-7236688۔ سیالکوٹ: ملک اینڈ سنز ریلوے روڑ، 0524-598189 ملتان:ادارہ اشاعت الخیر ملتان، 0322-6748121۔ رحیم یار خان: امانت علی اینڈ سنز، 068-5872626۔ خانیوال: طاہر سٹیشنری مارٹ۔ علی پور: ملک نیوز ایجنسی، 0333-7684684۔ ڈیرہ غازی خان: عمران نیوز ایجنسی، 064-2017622۔ جھنگ: حافظ طلحہ اسلام صاحب، جامعہ عثمانیہ سیٹلائٹ ٹاﺅن 0314-3401441۔ حاصل پور: اسلام الدین خلجی لاری اڈا حاصل پور 0622-442439۔ درگاہ پاکپتن: مہرآباد نیوز ایجنسی ساہیوال روڑ پاکپتن 0333-6954044۔ کلور کوٹ: محمد اقبال صاحب، حذیفہ اسلامی کیسٹ ہاﺅس۔ مظفرگڑھ:مولانامحمد یوسف الحبیب نیوز ایجنسی، 0333-6031077۔ گجرات: خالد بک سنٹر مسلم بازار، 0333-8421027۔ چشتیاں: حافظ اظہرعلی ، مین بازار چشتیاں 0300-6989035۔ شورکوٹ کینٹ:حبیب اللہ ندیم مکتبہ اسلامیہ والے، 0302-7296211۔ بہاولپور:ابومعاویہ، قاسمی نیوز ایجنسی 0333-6367755 بوریوالہ: سید شیح احمد شہید تحصیل والی گلی 0300-7591190۔ وہاڑی: فاروق نیوز ایجنسی ٹھینگی کالونی، 0333-6005921۔ بھیرہ شریف: شیخ ناصر صاحب نیوز ایجنٹ، 0301-6799177۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ: حاجی محمد یسیٰن جنگ نیوز ایجنسی 0462-511845۔ ملک نوید نیوز ایجنسی 0333-6870706۔ وزیر آباد:شاہد نیوز ایجنسی، 0345-6892591۔ ڈسکہ: نایاب نیوز ایجنسی، 0300-6430315۔ حیدرآباد: الحبیب نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0300-3037026۔ سکھر:الفتح نیوز ایجنسی مہران مرکز، 071-5613548۔ کوئٹہ: خرم نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0333-7812805 حضرو: نعیم پنسار سٹور حضرو ضلع اٹک، 0301-5514113۔ اٹک شہر: ظفراقبال مکتبہ مقصود احمد شہید 0321-5247893۔ میلسی: امتیاز احمد صاحب نیو شوکت کلاتھ ہاﺅس، 0321-7982550۔ خان پور: چوہدری فقیر محمد صاحب، انیس بک ڈپو، 068-5572654۔ واہ کینٹ: حبیب لائبریری اینڈ بک ڈپو لیاقت علی چوک، 0514-543384۔ فیصل آباد: ملک کاشف صاحب، نیوز ایجنٹ اخبار مارکیٹ، 0300-6698022۔بہاولنگر: المدینہ بکڈپو تحصیل بازار بہاولنگر 0333-6320766 صادق آباد: عاصم منیر صاحب، چوہدری نیوز ایجنسی، 068-5705624۔ قلعہ دیدار سنگھ: عطاءالرحمن مکہ مےڈیکل سٹور، سول ہسپتال قلعہ دیدار سنگھ، 0300-7451933۔ بھکر: ممتاز احمد، نیوز ایجنٹ چشتی چوک، 0300-7781693۔ کوٹ ادو: عبدالمالک صاحب، اسلامی نیوز ایجنسی، 0333-6008515۔ منڈی بہاﺅالدین: آصف مےگزین اینڈ فریم سنٹر 0345-5861514۔ احمد پور شرقیہ: بخاری نیوز ایجنسی، 0302-7768638 بنوں:امیر احمد جان 0333-9748847۔ نارووال: محمد اشفاق صاحب، باﺅجی نیوز ایجنسی ضیاءشہید چوک ظفروال۔ جہانیاں: حافظ نذیر احمد، جمال کالونی نزد تھانہ، 0333-7646085 گوجرانوالہ: رحمن نیوز ایجنسی، 0300-6422516 سرگودھا: احمد حسن، مدنی کیسٹ اینڈ جنرل سٹور مدنی مسجد سرگودھا،0301-6762480، چکوال: عمران فاروق، 0333-5778810۔ لیاقت پور: بدر نیوز ایجنسی مین بازار 0345-8709947۔قیوم صاحب لندن 00442084724146۔ گوجرخان: الفلاح اسلامک نیوز ایجنسی 0332-5878032۔ تونسہ شریف: اسلامی کتب خانہ کالج روڈ 0345-2508728۔ خضرو: بلال خوشبو محل میزائل چوک 0314-2192166۔ ایبٹ آباد: آصف خلیل فریدی طیبہ بک سنٹر۔ میانوالی: نور سٹیمپ میکر 0333-9836818۔ کوہاٹ: عزیز نیوز ایجنسی 0922-511760۔مری: حمید برادرز مال روڈ 051-3411116۔ رائے ونڈ: محمد سلیم پاکستان نیوز ایجنسی 35390737۔ ساہیوال: مختاراحمد زمیندار نیوزایجنسی۔ ٭٭٭٭٭٭ ادارہ اشاعت الخیر اور عبقری ”عبقری“ کی ایجنسی اور اس سے متعلقہ معاملات اور عبقری کی آزمودہ ادویات کیلئے ادارہ اشاعت الخیر اردو بازار بیرون بوہڑ گیٹ ملتان کے درج ذیل نمبرز پر رابطہ فرمائیں۔ 061-4514929, 0300-7301239 ٭٭٭٭٭٭ روحانی پھکی کے فوائد السلام علیکم! امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اللہ تعالیٰ آپ سب پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے میں عبقری کی روحانی پھکی کا مستقل استعمال کرتا ہوں۔ اس سے مجھے بہت فائدہ بھی حاصل ہوا۔ میری بہت سی ایسی بیماریاں جو سالہا سال سے تھیں باوجود ادویات کھانے کے بھی ختم نہیں ہورہی تھیں۔ روحانی پھکی کے مستقل استعمال سے مجھے ان تمام بیماریوں سے آہستہ آہستہ نجات مل گئی۔ میں نے آپ سے دو پیکٹ لیے تھے ایک اپنے لیے اور ایک اپنی والدہ کیلئے۔ میری والدہ بھی روحانی پھکی کا مستقل استعمال کررہی ہیں۔میری والدہ ہائی بلڈپریشر کی مریضہ تھیں ان کا بلڈپریشر باوجود ادویات کھانے کے بھی کم نہیں ہوتا تھا۔ لیکن جب سے روحانی پھکی کا استعمال کیا ہے والدہ کا بلڈپریشر اب کنٹرول میں ہے۔ (ناصر احمد‘ چیچہ وطنی) ٭٭٭٭ مسافران آخرت تسبیح خانے کے مخلص سید نصرت شاہ اور سید طارق شاہ صاحب کے والدمحترم سید محمد حسین شاہ صاحب انتقال فرماگئے ہیں۔ موصوف صالح‘ متقی اور نہایت ذاکر شاغل شخص تھے۔ اللہ تعالیٰ انہیں کروٹ کروٹ راحت عطا فرمائے۔ ٭ادارہ عبقری کے مخلص ساتھی حاجی میاں محمد طارق صاحب کے قریبی دوست مولانا عبدالرشید ہاشمی شب جمعہ میں تہجد کے وقت قضائے الٰہی سے انتقال فرماگئے ہیں۔ مولانا انتہائی نیک اور متقی شخص تھے۔ قارئین سے ایصال ثواب کی درخواست ہے۔ ٭٭٭٭٭ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کا وظیفہ جمعرات کو صاف ستھرے کپڑے پہن کو خوشبو لگائیں اور عشاءکی نماز کے بعد 1 ہزار دفعہ سورة الکوثر پڑھیں۔ یہ عمل 5 جمعرات تک کریں۔ انشاءاللہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوگی جب زیارت ہوجائے تو بچوں میں مٹھائی تقسیم کردیں۔ (بیگم منظور‘ حویلی لکھا) ٭٭٭٭ برکت والی تھیلی گزشتہ دور کے صحابہ و اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین‘ اولیا کرام رحمة اللہ علیہ کی زندگی میں برکت تھی جہاں اعمال صالح تھے وہاں برکت والی تھیلی بھی ان کی ساتھی تھی۔حضرت حکیم صاحب کی خصوصی دم کی ہوئی برکت والی تھیلی مفلس‘ غریب‘ نادار‘ تنگدست اور قرضوں میں ڈوبے ہوئوں کیلئے ایک انمول تحفہ اور خزانہ ہے۔آپ تمام رقم تھوڑی ہو یا زیادہ اسی میں رکھیں اور نکالتے اور ڈالتے وقت تسمیہ کیساتھ ایک بار سورۀ کوثر پڑھ لیں کبھی برکت اور رقم ختم نہیں ہوگی۔ مرد اپنے ساتھ رکھ سکتے ہیں‘ عورتیں اپنے پرس میں رکھ سکتی ہیں‘ گھر میں بھی رکھ سکتے ہیں۔ روزانہ 129 دفعہ صبح و شام سورہ کوثر مع تسمیہ پڑھ کر اسی تھیلی پر دم کردیں‘ یہ عمل دن میں ایک بار بھی کرسکتے ہیں لیکن اگر دو بار کریں تونفع زیادہ ہوگا ۔ جتنا گُڑ اتنا میٹھا۔ اگر تمام عمر کا معمول بنالیں تو پھر کمال دیکھیں۔ وضو بے وضو ہر حالت میں کرسکتے ہیں لیکن باوضو برکت زیادہ ہوگی۔ حضرت حکیم صاحب کی طرف سے اس عمل کی سب کو اجازت ہے۔برکت والی تھیلی 20 روپے میں عبقری کے دفتر سے حاصل کریں۔ (علاوہ ڈاک خرچ) ٭٭٭٭٭٭٭ ایک کڑوا گھونٹ حضرت ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمة اللہ علیہ لکھتے ہیں کہ نگاہ کا غلط استعمال باطن کیلئے سم قاتل ہے اگر باطن کی اصلاح منظور ہے تو سب سے پہلے اس نگاہ کی حفاظت کرنا ہوگی یہ کام بڑا مشکل نظر آتا ہے ڈھونڈنے سے بھی آنکھوںکو پناہ نہیں ملتی۔ ہر طرف بے پردگی‘ بے حجابی‘ عریانی‘ فحاشی کا بازار گرم ہے ایسے میں اپنی نگاہوں کو بچانا مشکل نظر آتا ہے لیکن اگر ایمان کی حلاوت حاصل کرنا منظور ہے اور اللہ جل شانہ کے ساتھ تعلق اور محبت منظور ہے اور اپنے باطن کی صفائی‘ تزکیہ اور طہارت منظور ہے تو پھر یہ کڑوا گھونٹ پئے بغیر بات آگے نہیں بڑھ سکتی۔ لیکن یہ کڑوا گھونٹ ایسا ہے کہ شروع میں تو یہ بہت کڑوا ہوتا ہے مگر جب اس کی عادت ڈال لی جائے تو پھر یہ گھونٹ ایسا میٹھا ہوجاتا ہے کہ پھر اس کے بغیر چین نہیں آتا۔ (ارشادات اکابر) (مرسلہ قاری محمد مظہرحسین منڈی جہانیاں) ٭٭٭٭٭٭ ادویات اور کتابیں منگوانے والے ایک خط لکھیں یا فون کریں‘ کتاب/ دوائیVP بذریعہ ڈاک آپ کے پاس ہوگی رقم دے کر کتاب/ دوائی ڈاکیہ سے حاصل کریں۔ نوٹ: بعض احباب جلدی کرتے ہیں‘ مستعد سٹاف ناانصافی یا کسی کو نظرانداز نہیں کرتا‘ باری آنے پر پارسل جلد کیا جاتا ہے۔ ٭٭٭٭ شہد سے درد شقیقہ کا یقینی علاج یہ درد سر کے ایک جانب نصف حصہ میں ہوتا ہے۔ طلوع آفتاب سے لیکر غروب آفتاب تک رہتا ہے۔یہ درد اتنا شدید ہوتا ہے کہ مریض کوکسی پہلو چین نہیں ملتا۔ درد کی ٹیسیں سینے تک جاتی ہیں۔ مریض کو یوں معلوم ہوتا ہے جیسے اس کے سر میں ہتھوڑے مارے جارہے ہیں۔ اس بیماری کا شافی علاج درج ذیل ہے:۔ ایک بوند شہد لے کر سردرد والے حصہ کے مخالف نتھنے میں ڈال دیں فوراً آرام ہوگا۔ یہ ایک معجزے سے کم نہیں۔ باغات کا خالص شہد قارئین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک کلو اور 330 گرام کی لاجواب پیکنگ میں دستیاب ہے۔ 330 گرام کی پیکنگ صرف 200/- روپے۔ ایک کلو: 600/- روپے۔ شہد کے مزیدحیرت انگیز فوائد کے لئے ادارہ ”عبقری“ کی ”شہد کی کرامات“ کتاب کا مطالعہ ضرور فرمائیں۔ ٭٭٭٭ نسخہ برائے آدھے سر کا درد میں 1963ءسے آدھے سر کے در د میں مبتلا ہوا اور 1993ءتک رہا۔ ایک ڈاکٹر صاحب نے 1993ءمیں چیک کیا تو صرف اتنا کہا کہ دوائی کی ضرورت نہیں۔ تکیہ رات کو نہ رکھیں۔ یا بہت پتلا رکھیں اس کے بعد آج تک سردرد نہیں ہوا۔ آزما کر دیکھ لیں۔ (محمدعمر خان‘ اٹک) ٭٭٭٭٭ نہایت مفید ٹوٹکے یرقان میں مولی کے پتوں کی بھجیاں بنا کر کھانا بہت مفید ہے۔٭مولی کا پانی بمع پتے نچوڑ کر پینے سے یرقان دور ہوتا ہے۔مولی کے قتلے کرکے رات کو کھلے آسمان تلے رکھ دیں‘ صبح کھائیں بواسیر میں افاقہ ہوگا۔ ٭مولی کے عرق میں ایک چمچ نیم گرم دودھ ڈال کر نہار منہ استعمال کریں۔ بواسیر کیلئے بہت مفید ہے۔ ٭چھپکلیاں کچن سے نکالنے کیلئے مور کا پر لگادیں اس سے وہ واپس نہیں آئیں گی۔ ٭ اگر ہانڈی جل جائے تو سالن دوسرے برتن میں الٹا کرتھوڑا سا دودھ ڈال دیں‘ ا س طرح کرنے سے نہ بو آئے گی نہ جلنے کا ذائقہ ۔ (بنت جمشید چغتائی) ٭٭٭٭٭٭ قارئین کے نام اہم اعلان 1۔الحمدللہ لاکھوں قارئین پڑھتے اور پھر لکھتے ہیں ہم آپ کی تحریریں باری آنے پر ضرور شائع کریں گے۔ اگر کسی وجہ سے ڈاک ہم تک نہ پہنچی تو مجبوری ہے۔ اگر کہیں سے تحریر لیں تو متعلقہ حوالہ ضرور لکھیں۔تحریر پر اپنا موبائل یا فون نمبر ضرور لکھیں۔ 2۔ ایڈیٹر کی کتابیں‘ رسالہ آپ کی نظر سے گزرا۔ حتی الوسع کوشش کی جاتی ہے کہ غلطی نہ رہے۔ بشری تقاضے کے پیش نظر اگر غلطی رہ جائے تو مطلع فرمائیں۔ ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے۔(ادارہ) نوٹ: بعض قارئین اخبارات و رسائل سے تحریریں من وعن نقل کرکے اپنے نام سے ارسال کرتے ہیں۔ ایسا ہرگز نہ کریں۔ ورنہ آئندہ ان کی قلمی تحریر بھی شائع نہیں کی جائیگی۔ اس ماہ کی موصول شدہ تحریریں بنت یونس ‘ گجرات۔ عبدالستار کالرو‘ مظفرگڑھ۔ سدرة المنتہیٰ‘ چکوال۔ بشریٰ نوشین‘ رسالپور کینٹ۔ عاشق حسین بٹ‘ راولپنڈی۔ صبا اشرف‘ لاہور۔ محمدمظہر حسین‘ جہانیاں۔ ڈاکٹر الطاف حسین خان‘ ملتان۔ محمدرمضان‘ صادق آباد۔ بنت مشتاق احمد‘ کنڈیارو۔ غلام زیبی‘ پشاور۔ نصیراحمد‘ ایبٹ آباد۔عزیزالرحمن عزیز‘ پشاور۔ ٭٭٭٭٭ جوڑوں کے درد کیلئے ستاور‘ زنجبیل‘ اسگندر ناگوری ‘مصبر‘سورنجاں شیریں‘ چھلکا ہڑیڑ 20 گرام‘ کنوار گندل کا گودا 100 گرام میں کھرل کرکے چنے برابر گولی بنالیں۔2 گولی صبح وشام۔ نہایت موثر کم خرچ اور اعلیٰ پائے کا نسخہ ہے۔ (شوکت شاہین‘خانیوال) آنکھوں کے امراض کا بہترین لوشن جملہ امراض چشم‘ آنکھ دکھنا‘ آشوب چشم‘ درد چشم‘ خارش چشم اور سرخی چشم کے ساتھ ساتھ مقوی چشم بھی ہے نظر کو تیز کرتا ہے۔ کم خرچ بالا نشین۔ نسخہ ہر گھر میں تیار۔ اجزائ: قلمی شورہ 3 گرام‘ افیون ایک گرام‘ پھٹکڑی سفید بریاں تین گرام‘ کافور ٹکی تین گرام‘ ست پودینہ 2 گرام‘ عرق گلاب 125 گرام (ملی لیٹر) میں تمام ادویہ ڈال کر رکھ دیں۔ 24 گھنٹے کے بعد تمام ادویہ عرق گلاب میں حل ہوجائیں تو فلٹر کرکے یا کپڑے میں سے چھان کر شیشی میں مضبوط ڈھکنے سے بند کردیں اگر شیشی کا ڈھکن ڈھیلا ہوگا تو اس سے کافور اور ست پودینہ اڑ جائے گا جس سے اس کی افادیت میں کمی واقع ہوجائے گی۔ (حکیم حاجی مہتاب حسین دہلوی‘ نوشہرہ کینٹ) ٭٭٭٭٭٭ بیوٹی ٹپس چہرے کے دانوں کیلئے دہی میں برابر مقدار میں بیسن شامل کرکے پیسٹ بنالیں اور اسے چہرے پر لگالیں۔ دس پندرہ منٹ بعد دھولیں۔ کچھ دن کے استعمال سے دانے ختم ہوجائیں گے اور چہرہ شاداب ہوجائیگا۔ چہرے کی جھریاں ختم کرنے کیلئے 2 چائے کے چمچ لیموں کا رس‘ 2 چائے کے چمچ میدہ اور ایک چائے کا چمچ دودھ ڈال کر لیپ بنالیں‘ آدھا گھنٹہ چہرہ پرلگا کر نیم گرم پانی سے دھولیں‘ اس سے جھریاں پڑنے کا عمل کنٹرول ہوجائیگا۔ جن کی جلد آئلی ہو دہی میں انڈے کی سفیدی‘ لیموں کا رس اور شہد ایک چمچ ڈال کر چہرے پر لگائیں اس سے چکناہٹ ختم ہوجائے گی۔ ٭ لیموں کے رس میں عرق گلاب برابر ڈال کر لگانے سے چہرہ خوبصورت ہوتا ہے۔ (فرحت‘ لاہور) ٭٭٭٭٭٭ ایجنسی ہولڈر حضرات کی شکایات کا ازالہ ایجنسی ہولڈر حضرات کو رسالہ‘ کتابیںیا ادویات ملنے میں پریشانی یا مشکلات ہوں یا اس کی بہتری کیلئے کوئی تجویز ہو تو اپنے فون نمبر کے ساتھ عبقری کے پتے پر تفصیلاً لکھیں۔ ازالہ کیا جائے گا۔ ( ادارہ)
Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 042 reviews.