شہد سے بڑھاپے پر قابو
شہد اور سفوف دار چینی کو چائے میں ڈال کر استعمال کرنے سے جسم تندرست و توانا رہتا ہے اس سے جلد تروتازہ اور جھریوں سے محفوظ رہتی ہے۔
باغات کا خالص شہد قارئین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک کلو اور 330 گرام کی لاجواب پیکنگ میں دستیاب ہے۔
330 گرام کی پیکنگ صرف 200/- روپے۔
ایک کلو: 600/- روپے۔
شہد کے مزیدحیرت انگیز فوائد کے لئے ادارہ ”عبقری“ کی ”شہد کی کرامات“ کتاب کا مطالعہ ضرور فرمائیں۔
*٭٭٭٭
لوکی کے بیج سے پیلے یرقان کا علاج
محترم حکیم صاحب السلام علیکم! آپ کا ماہنامہ عبقری پانچ چھ ماہ سے میرے زیر مطالعہ ہے۔ آپ کے ماہنامہ سے مجھے اور میرے گھر والوں کو بہت زیادہ فائدہ مل رہا ہے۔ حکیم صاحب مجھے کچھ عرصہ پہلے پیلا یرقان ہوگیا تھا جو کہ ایک ماہ تک رہا اس دوران میں لوکی کے بیج کا دودھ (سردائی) بنا کر پیتا رہا میں بالکل ٹھیک ہوگیا۔ (محمداکبر اسلام آباد)
*٭٭٭٭
ہائی بلڈ پریشرکیلئے گراں قدر تحفہ
اس جدید دور میں جہاں انسان کو مشینی آسائشوں اور الیکٹرانک میڈیا سے بہت سی راحتیں میسر ہوئیں ہیں وہاں انہی کی وجہ سے بہت سی ایسی بیماریاں بھی جنم لے رہی ہیںجو دور قدیم میں نہ تھیں۔ ان میں سے ایک ہائی بلڈپریشر بھی ہے یہ ایسا خطرناک مرض ہے جو ایک چلتے پھرتے انسان کو بے بس حواس باختہ اور زندگی سے عاجز بنادیتا ہے ایسے مجبور اور بے بس حضرات کیلئے عبقری کی تیار کردہ ”فشاری“ ایک لاجواب حیرت انگیز ذود اثر دوا ہے ۔اس کے چند ماہ کا مستقل استعمال ہائی بلڈپریشر کو ہمیشہ کیلئے جڑ سے ختم کردیتا ہے۔
قیمت:200/-روپے علاوہ ڈاک خرچ
ہائی بلڈپریشر کیا ہے؟ اس کیلئے ماہنامہ عبقری کی گراں قدر کتاب ”ہائی بلڈپریشر کا سائنسی روحانی علاج“ پڑھنا نہ بھولیں!
*٭٭٭٭
شوگر کا نہایت آسان علاج
آج کل اکثریت شوگر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہے۔ ساری زندگی کیلئے چینی‘ شکر وغیرہ پر پابندی لگ جاتی ہے۔ یہ ایک قسم کی سزا ہے۔ بندہ بشر ہے کبھی تھوڑی بہت بدپرہیزی کرنے کو دل چاہتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ کبھی کبھار میٹھا بھی کھالیا جائے اور شوگر بھی نارمل رہے تو اس کیلئے نہایت آسان نسخہ حاضر خدمت ہے:۔
ھوالشافی: بادام ایک پائو ‘ جامن کی گٹھلی ایک پائو ‘ کریلے کے بیج ایک پائو ‘ کڑوے جو ایک پائو لے کران تمام چیزوں کو اچھی طرح کوٹ کر سفوف بنالیں اور کیپسولوں میں بھر کر روزانہ ایک کھالیا کریں۔ اس کے کھانے کا فائدہ یہ ہوگا آپ کبھی کبھار مٹھائی ‘ آم‘ کھجور وغیرہ چکھ سکیں گے ۔ یہ کیپسول میٹھے کے اثرات کو زائل کردیگا۔ (محمد فاران‘ مظفرگڑھ)
*٭٭٭٭
ایجنسی ہولڈر حضرات کی شکایات کا ازالہ
ایجنسی ہولڈر حضرات کو رسالہ‘ کتابیںیا ادویات ملنے میں پریشانی یا مشکلات ہوں یا اس کی بہتری کیلئے کوئی تجویز ہو تو اپنے فون نمبر کے ساتھ عبقری کے پتے پر تفصیلاً لکھیں۔ ازالہ کیا جائے گا۔ ( ادارہ)
*٭٭٭٭
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ(بیرون ملک)
حضرت حکیم صاحب ہر ہفتے کی شام 7 بجے سے 9 بجے تک صرف بیرون ملک کی کالیں سنیںگے۔ قارئین کا اندرون ملک رسالہ‘ خط اور ملاقات کے ذریعے حکیم صاحب سے رابطہ ہے‘ بیرون یہ ذرائع نہیں ہیں۔ براہ کرم اندرون ملک سے کال نہ کریں بیرون ملک مجبور لوگوں کا حق نہ ماریں۔ اندرون ملک موصول کالیں کاٹ دی جائینگی۔ مجبوری کی صورت میں پیشگی معذرت۔ موبائل:0343-8710009
*٭٭٭٭
سچے خواب نظر آئینگے!!!
باوضو یَابَدِیعُ پڑھتے پڑھتے سو جائیں تو سچے خواب نظر آتے ہیں اور مستقبل میں پیش آنیوالے حالات کا علم ہوجاتا ہے اگر سو مرتبہ عشاءکی نماز کے بعد پڑھا جائے تو گھر میں خیروبرکت ہوتی ہے۔ (بیگم منظور‘ حویلی لکھا)
*٭٭٭٭
بے اولاد جوڑوں کیلئے حیرت انگیز خوشخبری
مایوس‘ لاعلاج‘بے اولاد ازدواجی جوڑے کہ جن کے مردوں میں نقص ہو‘ا ن کیلئے حکیم صاحب کی طرف سے دم کیا ہوا شہد کلام الٰہی کے فیضان سے معطر قیمتی تحفہ۔ تفصیلات کیلئے عبقری کے دفتر خط بمع جوابی لفافہ بھیج کر ایک بروشر منگوائیں جس میں آپ کو عام ملنے والی سستی سبزی کا حیرت انگیز استعمال کہ جس سے اب تک بے شمار جوڑے اولاد نرینہ کی دولت سے فیض یاب ہوچکے ہیں اور اس بروشرمیں موجود سالہا سال سے آزمودہ روحانی عمل کاتحفہ کہ اس روحانی عمل کی تاثیر آج تک کبھی خطا نہیں گئی۔ ساری دنیا پھر کر تھک ہار کر آنے والوں نے بھی جب یقین اور اعتماد سے اس کو اپنایا‘ اللہ تعالیٰ نے ان کے آنگن کو اولاد نرینہ کی دولت سے ہرا بھرا کردیا۔شہد ہمراہ لائیں ورنہ عبقری کے دفتر سے خرید لیں۔ باقی تفصیلات اور روزانہ استعمال کیلئے ایک مختصر دوائی شہد کے ہمراہ ملے گی۔نوٹ:دم کیلئے وقت لینے کی ضرورت نہیں بس آپ شہد دے جائیں اور چند دنوں بعد دم کیا ہوا شہد لے جائیں۔مرض کی نوعیت کے مطابق کم از کم3، 5یا 6 ماہ استعمال کریں۔(حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی عفااللہ عنہ)
*٭٭٭٭
کراماتی تیل کا ایک اورکرشمہ
میں پچھلے دنوں دواخانہ سے کراماتی تیل لیکر گئی تھی۔ میرے پائوں کی ایڑیاں کٹی پھٹی تھیں وہ بہت ہی بھدی نظر آتی تھیں میں نے کراماتی تیل اپنے پائوں اور ایڑھیوں پر استعمال کیا جنہیں بے حد فرق پڑا اور پائوں نرم و ملائم اور لکیریں ختم ہوگئیں۔ میں دفتر میں جاب کرتی ہوں یہ میرا نہیں سب خواتین کا مسئلہ ہے۔ میرے دفتر میں تو میری آئو بھگت شروع ہوگئی ہے اور ہر طرف سے تیل کی فرمائش ہوتی ہے۔ اب دفتر کی مزید خواتین نے بھی اس تیل کے ذریعے اپنے پائوں کا حسن بحال کرنا شروع کردیا ہے۔ (رشیدہ خانم)
*٭٭٭٭
سفوف شیریں
معدے کی درد‘ معدے کی سوزش‘ بھوک کی کمی‘ سوزش جگر‘ پیچش‘ ہائی بلڈپریشر‘ معدہ کی گرانی‘ بدہضمی وغیرہ کیلئے بہت ہی زبردست نسخہ ہے:۔ ھوالشافی: سونف ‘ زیرہ سفید‘ اجوائن‘ سونٹھ‘ ہلیلہ سیاہ‘ آملہ‘ سوڈا بائی کارب تمام اشیاء25 گرام لیں اورکوٹ پیس کر ان میں 300 گرام چینی مکس کرلیں۔ کھانے کے بعد ایک چھوٹا چمچ ‘ روزانہ تین بار ۔
(ماسٹر حکیم اللہ‘ سرحد)
*٭٭٭٭
خوبصورت اور ذہین اولاد کیلئے
ایک پنسار سٹور پر گیا مالک دکان ماشاءاللہ تعالیٰ حافظ قرآن اور حکیم ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہ نسخہ میرا آزمودہ ہے الحمدللہ میں نے صحیح پایا انہوں نے بتایا کہ یہ عمل میں نے ایک کتاب میں پڑھا تھا جب عورت کو حاملہ ہوئے سات ماہ گزر جائیں تو روزانہ ایک چمچ روغن بادام شیریں نیم گرم دودھ میں پلائیں۔ فوائد: انشاءاللہ تعالیٰ بچہ خوبصورت پیدا ہوگا۔ انشاءاللہ تعالیٰ بچہ ذہین پیدا ہوگا۔ انشاءاللہ تعالیٰ آپریشن سے بچہ کی پیدائش نہیں ہوگی گھر بآسانی ولادت ہوگی۔اگر حاملہ روزانہ سو مرتبہ رَبِّ ھَب لِی مِنَ الصَّالِحِینَ۔ پڑھے تو انشاءاللہ بچہ نیک بھی ہوگا۔(قاری مظہرحسین )
*٭٭٭٭
اگر بچوں کو الٹی ہو تو....
بچے کو اگر الٹیاں (قے) ہورہی ہوں تو سبز دھنیا‘ پیاز‘ ادرک‘ نمک کو کوٹ کر ان کا پانی نچوڑ کر بچے کو دیں الٹی رک جائے گی۔(ابن وفا قادری)
*٭٭٭٭
کان پیڑے کا آسان روحانی علاج
سورہ فاتحہ پوری پڑھنی ہے اور دائیں ہاتھ کی شہادت کی انگلی پڑھتے ہوئے کان پیڑوں کے گرد پھیرتے جائیں جہاں سے شروع کریں وہیں پر دائرہ ختم کردیں اور شہادت کی انگلی سے کراس (x) لگادیں۔ یہ عمل ایک وقت میں تین مرتبہ کرنا ہے۔ صبح‘ شام اور اگلے دن صبح تین دم ہونگے۔ کان پیڑے ختم ہوجائیں گے۔ انشاءاللہ‘ اور مریض سے کہیں کہ وہ کم از کم دس روپے کی ٹافیاں لے کر محلے کے بچوں میں تقسیم کردے۔ (محمد حامد‘ ساہیوال)
*٭٭٭٭
قارئین کے نام اہم اعلان
1۔الحمدللہ لاکھوں قارئین پڑھتے اور پھر لکھتے ہیں ہم آپ کی تحریریں باری آنے پر ضرور شائع کریں گے۔ اگر کسی وجہ سے ڈاک ہم تک نہ پہنچی تو مجبوری ہے۔ اگر کہیں سے تحریر لیں تو متعلقہ حوالہ ضرور لکھیں۔تحریر پر اپنا موبائل یا فون نمبر ضرور لکھیں۔
2۔ ایڈیٹر کی کتابیں‘ رسالہ آپ کی نظر سے گزرا۔ حتی الوسع کوشش کی جاتی ہے کہ غلطی نہ رہے۔ بشری تقاضے کے پیش نظر اگر غلطی رہ جائے تو مطلع فرمائیں۔ ہم آپ کے بے حد شکرگزار ہوں گے۔(ادارہ)
نوٹ: بعض قارئین اخبارات و رسائل سے تحریریں من وعن نقل کرکے اپنے نام سے ارسال کرتے ہیں۔ ایسا ہرگز نہ کریں۔ ورنہ آئندہ ان کی قلمی تحریر بھی شائع نہیں کی جائیگی۔
اس ماہ کی موصول منتخب تحریریں
ایم صادق بلوچستان۔ صہیب ہاشمی‘ گوجرانوالہ۔ بیگم منظور‘ حویلی لکھا۔محمد رحمت اللہ جان ‘ بنوں۔ سمیع اللہ‘ کراچی۔ حکیمہ بشریٰ سلطانہ‘ مانگٹ۔ بندہ خدہ‘ واہ کینٹ۔
*٭٭٭٭
عبقری آپ کے شہر میں
کراچی: رہبر نیوز ایجنسی اخبارمارکیٹ، 0333-2168390۔ پشاور: اطلس نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0300-9595273۔ راولپنڈی: کمبائنڈ نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 051-5505194۔ لاہور: شفیق نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 042-7236688۔ سیالکوٹ: ملک اینڈ سنز ریلوے روڑ، 0524-598189 ملتان:ادارہ اشاعت الخیر ملتان، 0322-6748121۔ رحیم یار خان: امانت علی اینڈ سنز، 068-5872626۔ خانیوال: طاہر سٹیشنری مارٹ۔ علی پور: ملک نیوز ایجنسی، 0333-7684684۔ ڈیرہ غازی خان: عمران نیوز ایجنسی، 064-2017622۔ جھنگ: حافظ طلحہ اسلام صاحب، جامعہ عثمانیہ سیٹلائٹ ٹاﺅن 0314-3401441۔ حاصل پور: اسلام الدین خلجی لاری اڈا حاصل پور 0622-442439۔ درگاہ پاکپتن: مہرآباد نیوز ایجنسی ساہیوال روڑ پاکپتن 0333-6954044۔ کلور کوٹ: محمد اقبال صاحب، حذیفہ اسلامی کیسٹ ہاﺅس۔ مظفرگڑھ:مولانامحمد یوسف الحبیب نیوز ایجنسی، 0333-6031077۔ گجرات: خالد بک سنٹر مسلم بازار، 0333-8421027۔ چشتیاں: حافظ اظہرعلی ، مین بازار چشتیاں 0300-6989035۔ شورکوٹ کینٹ:حبیب اللہ ندیم مکتبہ اسلامیہ والے، 0302-7296211۔ بہاولپور:ابومعاویہ، قاسمی نیوز ایجنسی 0333-6367755 بوریوالہ: سید شیح احمد شہید تحصیل والی گلی 0300-7591190۔ وہاڑی: فاروق نیوز ایجنسی ٹھینگی کالونی، 0333-6005921۔ بھیرہ شریف: شیخ ناصر صاحب نیوز ایجنٹ، 0301-6799177۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ: حاجی محمد یسیٰن جنگ نیوز ایجنسی 0462-511845۔ ملک نوید نیوز ایجنسی 0333-6870706۔ وزیر آباد:شاہد نیوز ایجنسی، 0345-6892591۔ ڈسکہ: نایاب نیوز ایجنسی، 0300-6430315۔ حیدرآباد: الحبےب نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0300-3037026۔ سکھر:الفتح نیوز ایجنسی مہران مرکز، 071-5613548۔ کوئٹہ: خرم نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0333-7812805 حضرو: خواجہنعیم پنسار سٹور حضرو ضلع اٹک، 0301-5514113۔ اٹک شہر: ظفراقبال مکتبہ مقصود احمد شہید 0321-5247893۔ میلسی: امتیاز احمد صاحب نیو شوکت کلاتھ ہاﺅس، 0321-7982550۔ خان پور: چوہدری فقیر محمد صاحب، انیس بک ڈپو، 068-5572654۔ واہ کینٹ: حبےب لائبریری اینڈ سٹیشنری میلاد چوک، 0514-543384۔ فیصل آباد: ملک کاشف صاحب، نیوز ایجنٹ اخبار مارکیٹ، 0300-6698022۔بہاولنگر: المدینہ بکڈپو تحصیل بازار بہاولنگر 0333-6320766 صادق آباد: عاصم منیر صاحب، چوہدری نیوز ایجنسی، 068-5705624۔ قلعہ دیدار سنگھ: عطاءالرحمن مکہ مےڈیکل سٹور، سول ہسپتال قلعہ دیدار سنگھ، 0300-7451933۔ بھکر: ممتاز احمد، نیوز ایجنٹ چشتی چوک، 0300-7781693۔ کوٹ ادو: عبدالمالک صاحب، اسلامی نیوز ایجنسی، 0333-6008515۔ کنڈیارو: ماشاءاللہ ٹریڈنگ کارپوریشن 0333-3436222۔منڈی بہاﺅالدین: آصف مےگزین اینڈ فریم سنٹر 0345-5861514۔ احمد پور شرقیہ: بخاری نیوز ایجنسی، 0302-7768638 بنوں:امیر احمد جان 0333-9748847۔ نارووال: محمد اشفاق صاحب، باﺅجی نیوز ایجنسی ضیاءشہید چوک ظفروال۔ جہانیاں: حافظ نذیر احمد، جمال کالونی نزد تھانہ، 0333-7646085 گوجرانوالہ: رحمن نیوز ایجنسی، 0300-6422516 سرگودھا: احمد حسن، مدنی کیسٹ اینڈ جنرل سٹور مدنی مسجد سرگودھا،0301-6762480، چکوال: عمران فاروق، 0333-5778810۔ لیاقت پور: بدر نیوز ایجنسی مین بازار 0345-8709947۔ گوجرخان: الفلاح اسلامک نیوز ایجنسی 0332-5878032۔ تونسہ شریف: اسلامی کتب خانہ کالج روڈ 0345-2508728۔ خضرو: بلال خوشبو محل میزائل چوک 0314-2192166۔ ایبٹ آباد: آصف خلیل فریدی طیبہ بک سنٹر۔ میانوالی: نور سٹیمپ میکر 0333-9836818۔ کوہاٹ: عزیز نیوز ایجنسی 0922-511760۔مری: حمید برادرز مال روڈ 051-3411116۔ رائے ونڈ: محمد سلیم پاکستان نیوز ایجنسی 35390737۔ ساہیوال: مختاراحمد زمیندار نیوزایجنسی۔
*٭٭٭٭
عبقری شمالی علاقہ جات میں
گلگت: نارتھ نیوز ایجنسی مدینہ مارکیٹ گلگت۔گاہگوچ ،غذر: جاوید اقبال ہیلپ لائن نیوز ایجنسی مین روڈ گاہگوچ، غذر۔ ہنزہ: ہنزہ نیوزایجنسی علی آباد ہنزہ۔سکردو: سودے بکس اسٹور، لنک روڈ سکردو۔ سکردو: بلستان نیوز ایجنسی نیا بازار سکردو۔
*٭٭٭٭
روحانی پھکی کی کرامات
محترم حکیم صاحب السلام علیکم! مجھے گزشتہ 8-9 سال سے زبردست خارش تھی۔ خارش اتنی شدید ہوتی تھی کہ جسم سے خون بہنا شروع ہوجاتا تھا۔ خارش کی وجہ سے میرا پورا جسم زخموں سے بھرا ہوا تھا۔ میں نے ہرجگہ سے ادویات لیں لیکن کہیں سے کوئی فائدہ نہ ہوا۔ آخر تھک ہار کر میں نے ادویات لینی ہی چھوڑ دیں۔ پھر ایک دن عبقری کے میگزین میں روحانی پھکی کے بارے میں پڑھا۔ میں نے آخری امید سمجھ کر روحانی پھکی استعمال کی۔ حکیم صاحب صرف 3 ماہ کے استعمال سے میری 9-8 سال پرانی خارش بالکل ختم ہوگئی۔ (راشد‘پاکپتن)
*٭٭٭٭
زخموں کا مفت علاج
ایک بڑی کارآمد جڑی بوٹی بتا رہا ہوں اس سے مجھے بہت زیادہ فائدہ ہوا۔ چیچہ وطنی میں ایک مریض کو بتایا جس کا پورا جسم گلا ہوا تھا اس کو بتایا تو وہ ٹھیک ہوگیا۔
اس کا نام (چنبل بوٹی) ہے۔ مریدکے شہر میں سیزن میں عام ہوتی ہے۔ کوٹ کر زخموں پر صرف ایک گھنٹہ رکھنی ہے۔ بیماری چوس لے گی مگر زخم بن جائیں گے جو علاج سے ٹھیک ہوجائینگے اور بیماری بھی ختم ہوجائےگی۔ (ظہیرالحسن‘ لاہور)
*٭٭٭٭
پریشانیاں ختم کرنے والے پیکیج
السلام علیکم! حکیم صاحب آپ کے بتائے ہوئے وضو کے بعد تین گھونٹ پانی والے عمل ‘ 6 سورتوں والے عمل‘ سبحان اللہ والے عمل اور اذان سے ماشاءاللہ ہماری کافی پریشانیاں دور ہورہی ہیں اور الحمدللہ گھر میں سب کو سر ڈھکنے کی عادت ہوگئی ہے‘ تقریباً ہر حاجت پوری ہورہی ہے۔ سارے گھر والے نماز کی پابندی کررہے ہیں۔ (مسز فرزانہ اقبال)
*٭٭٭٭
منجن بنانے کا نسخہ
سفید پھٹکڑی آدھا پائو ‘ سہاگہ ایک پائو ‘ لونگ ایک تولہ‘ کالی مرچ آدھا تولہ نمک حسب ضرورت۔
سہاگہ کا باریک پائوڈر بنالیں پھر توے پر ڈالیں‘ چولہا جلائیں اس کو پھول بنالیں‘ پانی بنے گا پھر بلبلے سے بنیں گے بعد میں خشک ہوجائیگا۔ چھری سے اتاریں۔ اب اس کو اور چاروں اشیاءکو خوب باریک پیس لیں۔ منجن تیار ہوجائے تو کسی نمک دانی میں ڈال کر رکھ لیں ۔ خشک ہتھیلی پر ڈالیں۔ برش یا انگلی سے دانتوں میں کیجئے۔ منجن خشک جگہ پر رکھیں۔بہت لاجواب ہے۔(ذکیہ اقتدار‘ بہاولنگر)
*٭٭٭٭
ساری بادشاہی اللہ ہی کیلئے
ایک بار اللہ کے لاڈلے نبی حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اللہ پاک سے ضد کی کہ مجھے ایک رات اور ایک دن کی بادشاہی عطا کر دے۔ اللہ رب العزت نے فرمایا کہ نہیں موسیٰ ! تو نہیں سنبھال سکتا جو میں نے سنبھال رکھا ہے‘ تو نہیں چلا سکتا جو نظام میں چلا رہا ہوں تو حضرت موسیٰ علیہ السلام نے پھر ضد کی کہ یاالٰہی! صرف ایک رات اور ایک دن کی حکومت میں کرنا چاہتا ہوں‘ مجھے عطا کردے۔
اللہ رب العزت نے پھر وہی فرمایا کہ موسیٰ! تو یہ نظام نہیں سنبھال سکتا‘ نہیں چلا سکتا۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے پھر فریاد کی تو اللہ پاک نے فرمایا: اچھا اے موسیٰ! تو ایسا کر کہ رات کو ایک پیالہ پانی سے بھر کر ساری رات اس پیالے کو لے کر کھڑا رہ پھر تجھے ایک رات اور ایک دن کی بادشاہی ملے گی۔
حضرت موسیٰ علیہ السلام بخوشی راضی ہوگئے اور جب رات کو پیالہ پانی سے بھرا اور پیالہ ہاتھ میں لیے کھڑے ہوئے تو ابھی کچھ دیر ہی گزری تھی کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کو اونگھ آئی اور پیالہ ہاتھ سے گرگیا۔ اللہ پاک نے فرمایا اے موسیٰ! تم رات بھر ایک پانی کا پیالہ تو ٹھیک سے پکڑ نہیں سکے تم ایک رات اور ایک دن کیا بادشاہی سنبھالوگے۔ کیونکہ اللہ پاک نے قرآن پاک میں خود فرمایا ہے کہ ”نہ اسے اونگھ آتی ہے نہ نیند‘ وہ ہر وقت دیکھ اور سن رہا ہے اور پل بھر کیلئے بھی غافل نہیں اور ساری بادشاہی اسی کیلئے ہے“ سبحان اللہ۔ (طیبہ جہاں‘ گوجرانوالہ)
*٭٭٭٭
اعصاب اور مردانہ طاقت کیلئے
مصطگی رومی‘ دار چینی‘ بڑی الائچی سب ہم وزن‘ مصری اس سفوف سے نصف وزن ملالیں۔ چھ ماشہ رات کو سوتے وقت دودھ سے لیں۔ (محمد یونس قادری‘ ٹنڈو آدم)
*٭٭٭٭
طالب علموں کیلئے تحفہ
امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرنے کیلئے اول تو محنت شرط ہے اس کے بعد کلام الٰہی سے استفسادہ حاصل کرنا چاہیے۔
1۔ سورہ قلم: ایک مرتبہ سیاہی کی دوات پر پڑھیں اور وہی سیاہی پین میں بھرلیں پھر ایک دفعہ دوبارہ پڑھ کر قلم کی نوک پر پھونک ماردیں اسی قلم سے پرچہ حل کریں‘ انشاءاللہ جواب چھپے ہوئے آنکھوں کے سامنے آجائینگے۔
2۔ طالب علم دو رکعت نفل پڑھے پھر سورہ فتح پڑھ کر اپنے اوپر دم کرلے اور امتحان دینے کیلئے روانہ ہوجائے ۔
3۔ اس کے علاوہ سورة الاعلیٰ بھی پڑھ کر روانہ ہو۔ انشاءاللہ کامیابی قدم چومے گی۔ میرے آزمودہ وظائف ہیں۔
(محمد فاران ارشد بھٹی‘ مظفرگڑھ)
*٭٭٭٭
سورة والضحیٰ کی برکت
ایک آدمی ایک سائیکل کرائے پر لایا۔ وہ گم ہوگئی‘ تلاش کرنے کے بعد بھی نہ ملی۔ اس آدمی نے دکاندار کو سائیکل کی قیمت ادا کردی‘ اس دوران وہ سورہ والضحیٰ کی تلاوت کرتا رہا ۔ اللہ کا کرنا ایسا ہوا کہ چوروں کا ایک گروہ پکڑا گیا ان سے اس آدمی کی سائیکل سمیت 21 سائیکلیں چوری کی برآمد ہوئیں۔ (عائشہ عباسی‘کوئٹہ)
*٭٭٭٭
سفید پیاز کے چند فوائد
اگر کسی کو ہیضہ کی بیماری لاحق ہوجائے تو سفید پیاز کا پانی دو تین دفعہ پینے سے ہیضہ دور جائے گا۔
دکھتی آنکھ کیلئے
سفید پیاز کا پانی دکھتی آنکھ کیلئے انتہائی نافع ہے۔ ترکیب استعمال یہ ہے کہ سفید پیازکے پانی میں سلائی بھگو کر آنکھ میں چند دن لگانے سے آنکھ ٹھیک ہوجائےگی۔ (منگا خان سُکھو)
*٭٭٭٭
ہرمشکل کام کیلئے آسان وظیفہ
اگر کوئی مہم یا مشکل کام درپیش ہو اور وہ سرانجام نہ پڑتا ہو۔ یَاحَکِیمُ کو تین ہزار مرتبہ7 دن تک پڑھنے سے اللہ تعالیٰ کے فضل سے وہ مرحلہ جلد طے ہوگا۔(نورین انور‘لاہور)
*٭٭٭٭
عبقری کی ادویات آپ کے شہر میں
علاج معالجے کے سلسلے میں ادارہ کا کوئی نمائندہ مقرر نہیں‘ ادارہ کسی قسم کے نفع نقصان کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔
نوٹ: اعتماد سے صرف عبقری ہی کی ادویات خریدیں۔لکھی ہوئی قیمت سے زیادہ ہرگز ادا نہ کریں۔
اٹک:مکتبہ ظفراقبال بالمقابل مسجد لوہاراں 0321-5247893 ۔باغ آزادکشمیر: بلال میڈیکل سٹور W/S روڈ 0313-5619880۔ 0333-8402844۔اُگی ضلع مانسہرہ:خان محمد شالیمارسوئٹس۔0300-2753463۔بہاولنگر: المدینہ سٹیشنرز تحصیل بازار۔ 0333-6320766 ۔ بہاولپور: ابومعاویہ، قاسمی نیوز ایجنسی 0333-6367755۔پشاور: شاہ ہومیو اینڈ ہربل سٹور بخاری کالونی‘ گل بہار کالونی نمبر3۔ 0333-9161237 ۔ پشاور: اطلس نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0300-9595273۔ٹانک: صوفی سنز یونانی میڈیسن کمپنی نزد سول ہسپتال301-8790927- 0963511209۔ جھنگ: غلام قادر ہراج محلہ فاروق آباد بھکر روڈ گلی نمبر 1 نزد نیو عیدگاہ جھنگ صدر 0333-6756493 حیدرآباد: محمداقبال قریشی فلیٹ نمبر10صدف کمپلیکس بلمقابل پریس کلب صدر 0300-3790255۔راولپنڈی: اسلامیہ ٹریڈرز بالمقابل باٹا منی پرائس شاپ بوہڑ بازار چوک کالج روڈ۔ 0333-5648351۔ ڈھڈیال آزادکشمیر: الجمال اسلامی کتب و کیسٹ ہائوس ۔0302-5898995۔ ڈیرہ اسماعیل خان: خواجہ ٹریڈرز اسٹریٹ نمبر5 دکان نمبر3 محسود مارکیٹ 0966-710887۔سرگودھا:میاں احمد حسن صاحب مدنی کیسٹ والے مدنی مسجد فیکٹری ایریا سرگودھا 0301-6762480 فیصل آباد: نورکلاتھ سنٹر نزد مسجد نور ڈگلس پورہ گلی نمبر 13 ۔ 0300-6684306۔کنگری ضلع لورالائی:ھوالشافی کلینک مسجد روڈ 0828-601084۔ کنڈیارو: ماشاءاللہ پیسٹی سائیڈ گورنمنٹ ہائی سکول روڈ 0300-3215348 ۔کراچی: عبقری اکیڈمی ضیاءالقرآن والی گلی اردو بازار ایم اے جناح روڈ 0300-3218560۔ کوئٹہ: غزنوی کتب خانہ قندھاری بازار 081-2824617۔گجرات: غوثیہ گفٹ سنٹردکان نمبر 2 کمیٹی مارکیٹ گجرات‘ 0302-6292132۔ گوجرانوالہ: شافی دواخانہ: برانچ نمبر1 چوک کچا فتومنڈ‘ ڈیرہ گجراں بالمقابل مسجد فاروق اعظم کمشنر روڈ۔برانچ2۔مین بازارکشمیر کالونی گوجرانوالہ کینٹ۔ 0300-6453745۔لاہور: غوری برادرز مین بازار وسن پورہ نزد(اللہ رکھا پکوڑیاں والا) 0324-4280213۔ ملتان: ادارہ اشاعت الخیر بیرون بوہڑ گیٹ اردو بازار۔ 0322-6748121۔ منڈی بہائوالدین: حذیفہ دواخانہ نزد اقبال ماڈل ہائی سکول بلمقابل حنفیہ مسجد سکول محلہ بازارمنڈی بہائوالدین۔ 0345-6810615۔ مظفرگڑھ: محمدیوسف الحبیب نیوز ایجنسی 0333-6031077۔میلسی: امتیاز احمد نیو شوکت کلاتھ قائداعظم روڈ۔ 0321-7982550۔
*٭٭٭٭
قرآن پاک کا احترام نہ کرنے والوں پر عذاب
دو سال قبل ہمارے گائوں کے نزدیک ایک گائوں میں قرآن پاک کا جلسہ چل رہا تھا نزدیک ہی ایک گائوں میں شادی پر بڑا رقص اور گانے چل رہے تھے‘ لائوڈسپیکر پر قرآن پاک کا جلسہ سن کر وہ گانوں کو اور آوازیں دینے لگے اچانک آسمان پر بادل چھاگئے اور بارش ہونے لگے‘ چند ہی منٹ بعد آسمان سے دھماکہ ہوا اور آسمان سے بجلی گرگئی اور ان کے تمام کمروں میں پڑا ہوا سامان جل گیا اور جانوروں کو نقصان ہوا‘ ڈش انٹینا اور ٹی وی بھی جل کر راکھ ہوگیا۔ پھر انہوں نے اللہ تعالیٰ کے ہاں توبہ استغفار کیا۔ آئندہ گانے وغیرہ نہ سننے کا وعدہ کیا۔ اس واقعہ میں گھر والے گھر سے باہر ہونے کی وجہ سے بچ گئے۔ ان کا تقریباً دو لاکھ کا نقصان ہوا۔(غلام مرتضیٰ‘ پنوعاقل)
*٭٭٭٭
قارئین عبقری کیلئے تحفہ !!!
اکثر گھروںمیںبھڑ کے چھتے ہوتے ہیں اور اگر کوئی قریب سے گزرے یا اس چھتے کو ختم کرنیکی کوشش کرے تو وہ کاٹ لیتے ہیں جس سے شدید سوجن اور تکلیف ہوتی ہے۔ بھڑ یا کالا ڈیمبو کاٹے اس پر قرآن کریم کی یہ آیت وَاِذَا بَطَشتُم بَطَشتُم جَبَّارِینَ (سورة الشعرآئ: 130) پڑھ کر اپنا تھوک وہاں لگائیں۔ آپ دیکھیں گے کہ اللہ کے پاک کلام کی برکت سے نہ تو سوجن آئے گی اور نہ ہی تکلیف ہوگی۔
ایک دفعہ ایک شخص پر پورا چھتہ گرگیا میرے ناناجی مرحوم نے یہ کلام پڑھ کر عمل کیا۔ اللہ کے کلام کی برکت سے انہیں کوئی تکلیف نہ ہوئی نہ سوجن آئی۔ (عدیل بابر‘ ملتان)
*٭٭٭٭
ادویات اور کتابیں منگوانے والے
ایک خط لکھیں یا فون کریں‘ کتاب/ دوائیVP بذریعہ ڈاک آپ کے پاس ہوگی رقم دے کر کتاب/ دوائی ڈاکیا سے حاصل کریں۔
نوٹ: بعض احباب جلدی کرتے ہیں‘ مستعد سٹاف ناانصافی یا کسی کو نظرانداز نہیں کرتا‘ باری آنے پر پارسل جلد کیا جاتا ہے۔
آرڈر کیلئے صرف اسی نمبر کو ڈائل کریں۔
042-37597605
*٭٭٭٭
رزق میں وسعت اور برکت کیلئے
ایک اللہ والے فرمانے لگے کہ ایک بندہ جو واقف کار تھا‘ میرے پاس آیا اس کو شدید مالی تنگی تھی۔ میں نے اس سے کہا گھر میں جب داخل ہو تو پہلے اونچی آواز کے ساتھ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر دائیاں پاوں گھر میں داخل کرکے پھر السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کہے پھرنماز والا درود پاک پڑھے پھر سورہ اخلاص پڑھے۔ کچھ عرصہ یقین کے ساتھ کرنے کے بعد ملا تو بتایا کہ اب تو میرا کروڑوں کا کاروبار چل رہا ہے۔ یہ عمل اس بندہ حقیر نے خود اپنے کانوں سے سنا ہے اور بندہ بھی اس پر عمل کرتا ہے۔ الحمدللہ فائدہ ہوا ہے۔ (احمد علی‘ رائیونڈ)
*٭٭٭٭
اگر جسم میں کہیں بھی درد ہو تو....!
جسم میں کہیں مثلاً پیٹ، پسلی، کندھا، ٹانگیں بازو کہیں بھی درد ہو تو 2عدد ثابت کالی مرچ (گرم مصالحہ) والی پانی سے لیں چند منٹوں میں افاقہ ملے گا اگر پہلے دن آرام نہ آئے تو دو ایک ر
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں