Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

متفرق

ماہنامہ عبقری - فروری 2012

 

قارئین سے معذرت

عبقری کے سابقہ شمارے میں ایک مضمون”باپ نے بیٹیوںکی عزت تار تار کردی“ کے عنوان سے شائع ہوا۔ حج پہ جانے کی وجہ سے یہ رسالہ حضرت حکیم صاحب کی نظر سے نہ گزرا اور ذمہ دار حضرات کی کوتاہی کی وجہ سے قابل اعتراض مضمون باوجود مکمل تبدیلی کے شائع ہوگیا۔ حضرت حکیم صاحب کی طرف سے ذمہ دار حضرات کو سخت تنبیہ کی گئی ہے۔ ہمیں خوشی ہے کہ قارئین عبقری کے بارے میں اپنی آراءکا آزادانہ اظہار کرتے ہیں۔

ادارہ عبقری اپنے قارئین سے معذرت خواہ ہے۔ (ادارہ)

٭٭٭٭٭

حیرت انگیز چٹکلے

کشمش صفرا کو ابھرنے سے روکتی ہے اور بلغم کو کم کرتی ہے۔٭انار کا رس جسم کے اندرونی حصے کو صاف کرتا ہے۔٭ ترنج (بڑا لیموں) دل اور دماغ کو قوت دیتا ہے۔ ٭ جس حد تک ممکن ہو لہسن استعمال کرو کیونکہ یہ 70 بیماریوں کی دوا ہے لیکن اس کی بُو کے ساتھ مسجد جانے سے پرہیز کرو اور لوگوں کی محفل میں جانے سے بھی پرہیز کرو۔ ٭ جس نئے شہر میں بھی جائو وہاں کی سبزی کھائو ‘ بیماری سے بچ جائو گے۔٭ اجوائن کثرت سے استعمال کرو کیونکہ یہ عقل کی تقویت کیلئے انتہائی موثر ہے۔ ٭ زکام سے مت گھبرائو کیونکہ یہ تمہیں جنون سے محفوظ رکھتا ہے۔ ٭ کلونجی ہر درد کی دوا ہے سوائے موت کے کہ اس کی کوئی دوا نہیں۔ (بنت صدیق‘ سرگودھا)

٭٭٭٭٭

ہائی بلڈ پریشرکیلئے گراں قدر تحفہ

اس جدید دور میں جہاں انسان کو مشینی آسائشوں اور الیکٹرانک میڈیا سے بہت سی راحتیں میسر ہوئیں ہیں وہاں انہی کی وجہ سے بہت سی ایسی بیماریاں بھی جنم لے رہی ہیںجو دور قدیم میں نہ تھیں۔ ان میں سے ایک ہائی بلڈپریشر بھی ہے یہ ایسا خطرناک مرض ہے جو ایک چلتے پھرتے انسان کو بے بس حواس باختہ اور زندگی سے عاجز بنادیتا ہے ایسے مجبور اور بے بس حضرات کیلئے عبقری کی تیار کردہ ”فشاری“ ایک لاجواب حیرت انگیز ذود اثر دوا ہے ۔اس کے چند ماہ کا مستقل استعمال ہائی بلڈپریشر کو ہمیشہ کیلئے جڑ سے ختم کردیتا ہے۔

 قیمت:200/-روپے علاوہ ڈاک خرچ

ہائی بلڈپریشر کیا ہے؟ اس کیلئے ماہنامہ عبقری کی گراں قدر کتاب ”ہائی بلڈپریشر کا سائنسی روحانی علاج“ پڑھنا نہ بھولیں!

٭٭٭٭٭

احتلام کا روحانی علاج

جن لوگوں کو روزانہ یا ایک ہفتہ میں دو تین بار احتلام ہوجاتا ہوں اور باوجود علاج کرانے کے بھی ان کو آرام نہ آرہا ہو تو وہ رات کو سوتے وقت سورة المعارج (پارہ 29 ) پڑھ کر تسلی سے سوجائیں۔انشاءاللہ چند ہی روز میں اس موذی مرض سے ہمیشہ کیلئے چھٹکارا مل جائیگا۔ یقین اور توجہ کے ساتھ عمل کو کریں۔(محمد نعیم حسن‘ ضلع اٹک)

٭٭٭٭٭

بے اولاد جوڑوں کیلئے حیرت انگیز خوشخبری

مایوس‘ لاعلاج‘بے اولاد ازدواجی جوڑے کہ جن کے مردوں میں نقص ہو‘ا ن کیلئے حکیم صاحب کی طرف سے دم کیا ہوا شہد کلام الٰہی کے فیضان سے معطر قیمتی تحفہ۔ تفصیلات کیلئے عبقری کے دفتر خط بمع جوابی لفافہ بھیج کر ایک بروشر منگوائیں جس میں آپ کو عام ملنے والی سستی سبزی کا حیرت انگیز استعمال کہ جس سے اب تک بے شمار جوڑے اولاد نرینہ کی دولت سے فیض یاب ہوچکے ہیں اور اس بروشرمیں موجود سالہا سال سے آزمودہ روحانی عمل کاتحفہ کہ اس روحانی عمل کی تاثیر آج تک کبھی خطا نہیں گئی۔ ساری دنیا پھر کر تھک ہار کر آنے والوں نے بھی جب یقین اور اعتماد سے اس کو اپنایا‘ اللہ تعالیٰ نے ان کے آنگن کو اولاد نرینہ کی دولت سے ہرا بھرا کردیا۔شہد ہمراہ لائیں ورنہ عبقری کے دفتر سے خرید لیں۔ باقی تفصیلات اور روزانہ استعمال کیلئے ایک مختصر دوائی شہد کے ہمراہ ملے گی۔نوٹ:دم کیلئے وقت لینے کی ضرورت نہیں بس آپ شہد دے جائیں اور چند دنوں بعد دم کیا ہوا شہد لے جائیں۔ مرض کی نوعیت کے مطابق کم از کم3، 5یا 6 ماہ استعمال کریں۔(حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی عفااللہ عنہ)

٭٭٭٭٭

سالہا سال پرانی کھانسی ٹھیک ہوگئی

میری والدہ جو کہ دل کی مریضہ ہیں ان کا بائی پاس بھی ہوا ہے۔ گزشتہ 2 سال سے ان کو کھانسی شروع ہوگئی‘ کھانسی بھی اتنی شدید کہ کھانستے وقت پیشاب نکل جاتا‘ نماز میں بھی بار بار وضو کرنا پڑتا ہے‘ کئی دوائیں استعمال کیں‘ کئی جگہ سے علاج کروایا‘ دوائیں بدل بدل کر عاجز آگئے۔ پھر عبقری میں جوہر شفائے مدینہ کے بارے میں پڑھا اور منگوا کر استعمال کی میری والدہ حیران ہوگئی کہ اتنے ڈاکٹر میرا مسئلہ نہ سمجھ سکے اور جوہرشفاءمدینہ سے مجھے ایسی شفاءملی کہ میری سالہا سال پرانی کھانسی ٹھیک ہوگئی۔ (عدیل بابر‘ ملتان)

٭٭٭٭٭

ادویات اور کتابیں منگوانے والے

 ایک خط لکھیں یا فون کریں‘ کتاب/ دوائیVP بذریعہ ڈاک آپ کے پاس ہوگی رقم دے کر کتاب/ دوائی ڈاکیہ سے حاصل کریں۔

نوٹ: بعض احباب جلدی کرتے ہیں‘ مستعد سٹاف ناانصافی یا کسی کو نظرانداز نہیں کرتا‘ باری آنے پر پارسل جلد کیا جاتا ہے۔

آرڈر کیلئے صرف اسی نمبر کو ڈائل کریں۔

042-37597605

٭٭٭٭٭

شوگر کا علاج

میرے ملنے والے ایک بزرگ نے ایک عجیب بات فرمائی کہ ہمارے ملنے والے ایک بزرگ شیخ الحدیث ہیں ان کو خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ہوئی تو ان بزرگ شیخ الحدیث صاحب مدظلہ نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !میں عرصے سے شوگر کا مریض ہوں کیا اس کا کوئی علاج نہیں؟ فرمایا علاج ہے۔

”اور وہ یہ ہے کہ صبح نہار منہ عرق گلاب کے دو چمچ حسب خواہش پانی میں ملا کر پی لیا کرو۔“ احقر نے یہ خواب اپنے بڑے بھائی کو آکر سنایا۔ حضرت نے فرمایا کہ شرح بخاری میں ایک روایت ہے کہ گلاب کا پھول آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پسینہ مبارک سے وجود میں آیا۔ قارئین کرام میں نے اس خواب کا تذکرہ علمائ‘ حکمائ‘ صوفیا کے سامنے پیش کیا الحمدللہ! ہر طرف اس نسخہ پر عمل کرنے سے عظیم فائدے ہورہے ہیں۔ احقر نے خود بھی استعمال کیا عظیم نفع ہوا‘ قارئین کی خدمت میں یہ عظیم تحفہ پیش خدمت ہے۔ (قاری مظہرحسین‘ منڈی جہانیاں)

٭٭٭٭٭

عبقری ادویات سے نقصان

عبقری دواخانہ کی ادویات نہایت احتیاط سے تیار کی جاتی ہیں۔ اگر کسی کو اس سے نقصان یا علامات میں کمی بیشی ہو یا فائدہ نہ ہو تو یہ اس دوا کا نقص نہیں ہے بلکہ طریقہ استعمال اور مواقع استعمال کا فرق ہے کیونکہ ہزاروں میں سے کسی ایک کو نقصان ہونا یا فائدہ نہ ہونا دوا کا نقص نہیں بلکہ طبیعتوں کا فرق ہوتا ہے۔ لہٰذا اس شکل میں کسی قسم کا کوئی کلیم قابل قبول نہیں ہوگا۔ حسب طبیعت مقدار کم یا زیادہ کرلیں۔ (ادارہ)

٭٭٭٭٭

دائمی نزلہ زکام کا روحانی پھکی سے علاج

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! آپ کا رسالہ بہت زبردست ہے اور آپ کی بنائی ہوئی ادویات اس سے بھی زیادہ زبردست اور تیربہدف ہیں۔ میں تقریباً 8 سال سے دائمی نزلہ و زکام کا مریض تھا۔ ہر قسم کا انگریزی و دیسی علاج کروا کروا کر تنگ آچکا تھا۔ لیکن نزلہ و زکام میری جان ہی نہیں چھوڑ رہا تھا۔ ایک مرتبہ میں عبقری رسالہ کا مطالعہ کررہا تھا تو اس میں میں نے روحانی پھکی کے فوائد پڑھے۔ میں نے عبقری کے دفتر سے جاکر صرف 10روپے میں روحانی پھکی حاصل کی اور میں نے وہاں کائونٹر پر موجود شخص سے نزلہ و زکام میں اس کے استعمال بارے پوچھا تو انہوں نے اس کا قہوہ بنا کر پینے کا مشورہ دیا۔ محترم حکیم صاحب! جب میں نے روحانی پھکی کا قہوہ بنا کر استعمال کیا تو میں حیران رہ گیا صرف ایک بارپینے سے ہی میرے جسم کو جیسے سکون سا مل گیا ہو۔ اس کے بعد تقریباً میں نے پندرہ دن مستقل استعمال کی اور اب میں نزلہ و زکام سے مکمل نجات پاچکا ہوں۔(محمدشعیب‘ لاہور)

٭٭٭٭٭

بلڈپریشرکو نارمل رکھنے کیلئے قہوہ

میںکافی عرصہ سے بلڈپریشر کا مریض تھا‘ پہلے پہل تو کسی نہ کسی طرح گزارہ ہوجاتا لیکن آخر کار میں گولیوں پر لگ گیا‘ پھر مجھے کسی نے ارجن نامی درخت کا بتایا کہ اس کی چھال کا قہوہ بنا کر پیو اب الحمد اللہ کافی آرام ہے۔مکمل نسخہ:آدھ پائو چھال ایک پائو پانی میں ابالیں جب آدھ پائو پائو رہ جائے تو مل چھان کر چینی حسب ذائقہ ملا کر دن میں تین کپ استعمال کریں مکمل افاقہ ہونے تک۔(محمدانور‘ لاہور)

٭٭٭٭٭

مصیبت سے نجات حصول مقاصد کا مجرب نسخہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عوف بن مالک رضی اللہ عنہ کو مصیبت سے نجات اور حصول مقاصد کیلئے یہ تلقین فرمائی کہ کثرت کیساتھ لاحول ولا قوة الا باللہ پڑھا کریں۔ حضرت مجدد الف ثانی رحمة اللہ علیہ نے فرمایا کہ دینی اور دنیوی ہر قسم کے مصائف اور مضرتوں سے بچنے اور منافع و مقاصد کو حاصل کرنے کیلئے اس کی کثرت بہت مجرب عمل ہے اور اس کثرت کی مقدار یہ بتلائی ہے کہ روزانہ پانچ سو مرتبہ لاحول ولا قوة الا باللہ پڑھا کرے اور سو سو مرتبہ اول و آخر درودشریف پڑھ کر مقصد کیلئے دعا کرے۔ (محمد سعید علوی‘ چکول)

٭٭٭٭٭

کیا جنات کا پیدائشی دوست دو صفحات ہوں؟

قارئین کے مسلسل اصرار پر اس ماہ تجرباتی طور پر حضرت علامہ لاہوتی صاحب نے قارئین کیلئے دو صفحات کی تحریر دی ہے۔ کیا آئندہ بھی دو صفحات ہوں یا ایک ہو؟ اپنی رائے خط یا فون کے ذریعے 20 فروری سے پہلے پہلے دفتر ماہنامہ عبقری پہنچائیں۔

٭٭٭٭٭

بچانے اور تباہ کرنیوالی تین تین چیزیں

گناہوں کا کفارہ کردینے والی تین چیزیں:1۔ سردی میں کامل وضو کرنا۔ 2۔ باجماعت نماز کیلئے جانا۔ 3۔ نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا۔تین نجات دینے والی چیزیں:1۔ خلوت و جلوت میں اللہ تعالیٰ کا خوف۔2۔ تنگدستی و خوشحالی میں میانہ روی۔ 3۔ رضامندی اور ناراضگی میں عدل و انصاف۔تین ہلاک کردینے والی چیزیں:1۔ شدت بخل کے حقوق العباد بھی ادا نہ کرے۔2۔ ہوائے نفسانی کا اتباع۔ 3۔ خود پسندی کہ دوسروں کو حقیر سمجھے۔

تین درجات بلند کرنیوالی چیزیں:1۔ سلام کو عام کرنا کہ ہر مسلمان کو سلام کرے خواف تعارف ہو یا نہ ہو۔2۔ کھانا کھلانا3۔ نماز تہجد کا دور کرنا۔(بندہ خدا‘ واہ کینٹ)

٭٭٭٭٭

شفائے حیرت کے فوائد بے حساب

ڈسٹ الرجی‘ موسمی الرجی‘ آنکھوں میں خارش‘ چھینکیں‘ زکام کہ بس پریشانی ہی پریشانی تھی۔ عبقری سے شفائے حیرت کے متعلق پڑھا‘ ایک بوتل نے ہی اپنا کام کردکھایا۔اب دوستوں کو بھی بتاتا ہوں۔ (مرزا محمد رشید ‘ گجرات)

٭٭٭٭٭

٭....عبقری کی سابقہ فائل....٭

گھریلو ناچاقیوں رزق کی تنگی‘پریشانیوں سے نجات کیلئے اور صدیوں کے چھپے صدری رازوں اور طبی معلومات سے مکمل طور پر استفادہ کیلئے عبقری کے گزشتہ سالوں کے تمام رسالہ جات مجلد دیدہ زیب فائل کی صورت میں دستیاب ہیں۔ یہ رسالہ جات نسلوں کا روحانی‘ جسمانی‘ نفسیاتی معالج ثابت ہونگے ۔

(قیمت فی جلد 500/- روپے علا وہ ڈاک خرچ )

٭٭٭٭٭

ایجنسی ہولڈر حضرات کی شکایات کا ازالہ

ایجنسی ہولڈر حضرات کو رسالہ‘ کتابیںیا ادویات ملنے میں پریشانی یا مشکلات ہوں یا اس کی بہتری کیلئے کوئی تجویز ہو تو اپنے فون نمبر کے ساتھ عبقری کے پتے پر تفصیلاً لکھیں۔ ازالہ کیا جائے گا۔          ( ادارہ)

٭٭٭٭٭

عبقری آپ کے شہر میں

کراچی: رہبر نیوز ایجنسی اخبارمارکیٹ ۔ پشاور: اطلس نیوز نازسینمااشرف روڈ، 091-2573666۔ راولپنڈی: کمبائنڈ نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 051-5505194۔ لاہور: شفیق نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 042-7236688۔ سیالکوٹ: ہلال بک سٹال ریلوے روڑ، 0321-7120318۔ایبٹ آباد:طیبہ بک سنٹر 0344-9381998 ۔ملتان: ادارہ اشاعت الخیر ملتان، 0322-6748121۔ رحیم یار خان: امانت علی اینڈ سنز، 068-5872626۔ خانیوال: طاہر سٹیشنری مارٹ۔ علی پور: ملک نیوز ایجنسی، 0333-7684684۔ ڈیرہ غازی خان: عمران نیوز ایجنسی، 064-2017622۔ جھنگ: حافظ طلحہ اسلام ، قرآن محل سیٹلائٹ ٹاﺅن 0314-3401441۔ حاصل پور: اسلام الدین خلجی لاری اڈا حاصل پور 0622-442439۔ درگاہ پاکپتن: مہرآباد نیوز ایجنسی ساہیوال روڑ پاکپتن 0333-6954044۔ کلور کوٹ: محمد اقبال صاحب، حذیفہ اسلامی کیسٹ ہاﺅس۔ مظفرگڑھ:مولانامحمد یوسف الحبیب نیوز ایجنسی، 0333-6031077۔ گجرات: خالد بک سنٹر مسلم بازار، 0333-8421027۔ چشتیاں: حافظ اظہرعلی ، مین بازار چشتیاں 0300-6989035۔ شورکوٹ کینٹ:حبیب اللہ ندیم مکتبہ اسلامیہ والے، 0302-7296211۔ بہاولپور:ابومعاویہ، قاسمی نیوز ایجنسی 0333-6367755 بوریوالہ: سید شیح احمد شہید تحصیل والی گلی 0300-7591190۔ وہاڑی: فاروق نیوز ایجنسی ٹھینگی کالونی، 0301-6661714۔ بھیرہ شریف: شیخ ناصر صاحب نیوز ایجنٹ، 0301-6799177۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ: حاجی محمد یسیٰن جنگ نیوز ایجنسی 0462-511845۔ وزیر آباد:شاہد نیوز ایجنسی، 0345-6892591۔ ڈسکہ: نایاب نیوز ایجنسی، 0300-6430315۔ حیدرآباد: الحبیب نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0300-3037026۔ سکھر:الفتح نیوز ایجنسی مہران مرکز، 071-5613548۔ کوئٹہ: خرم نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0333-7812805 حضرو: خواجہنعیم پنسار سٹور حضرو ضلع اٹک، 0301-5514113۔ اٹک شہر: ظفراقبال مکتبہ مقصود احمد شہید 0321-5247893۔ میلسی: امتیاز احمد صاحب نیو شوکت کلاتھ ہاﺅس، 0321-7982550۔ خان پور: چوہدری فقیر محمد صاحب، انیس بک ڈپو، 068-5572654۔ واہ کینٹ: حبیب لائبریری اینڈ سٹیشنری میلاد چوک، 0514-543384۔ فیصل آباد: ملک کاشف صاحب، نیوز ایجنٹ اخبار مارکیٹ، 0300-6698022۔بہاولنگر: المدینہ بکڈپو تحصیل بازار بہاولنگر 0333-6320766 صادق آباد: عاصم منیر صاحب، چوہدری نیوز ایجنسی، 068-5705624۔ قلعہ دیدار سنگھ: عطاءالرحمن مکہ میڈیکل سٹور، سول ہسپتال قلعہ دیدار سنگھ، 0300-7451933۔ بھکر: ممتاز احمد، نیوز ایجنٹ چشتی چوک، 0300-7781693۔ کوٹ ادو: عبدالمالک صاحب، اسلامی نیوز ایجنسی، 0333-6008515۔ کنڈیارو: ماشاءاللہ ٹریڈنگ کارپوریشن 0333-3436222۔منڈی بہاﺅالدین: آصف میگزین اینڈ فریم سنٹر 0345-5861514۔ احمد پور شرقیہ: بخاری نیوز ایجنسی، 0302-7768638 بنوں:امیر احمد جان 0333-9748847۔ نارووال: باﺅجی نیوز ایجنسی ضیاءشہید چوک ظفروال0333-8749464۔ جہانیاں: محمودیہ کتب خانہ 0321-7359861 گوجرانوالہ: رحمن نیوز ایجنسی، 0300-6422516 سرگودھا: احمد حسن، مدنی کیسٹ اینڈ جنرل سٹور مدنی مسجد 0301-6762480، چکوال: عمران فاروق، 0333-5778810۔ لیاقت پور: بدر نیوز ایجنسی مین بازار 0345-8709947۔ گوجرخان: الفلاح اسلامک نیوز ایجنسی 0332-5878032۔ تونسہ شریف: اسلامی کتب خانہ کالج روڈ 0345-2508728۔ خضرو: بلال خوشبو محل میزائل چوک 0314-2192166۔ ایبٹ آباد: آصف خلیل فریدی طیبہ بک سنٹر۔ میانوالی: نور سٹیمپ میکر 0333-9836818۔ کوہاٹ: عزیز نیوز ایجنسی 0922-511760۔مری: حمید برادرز مال روڈ 051-3411116۔ رائے ونڈ: محمد سلیم پاکستان نیوز ایجنسی 35390737۔ ساہیوال: مختاراحمد زمیندار نیوزایجنسی۔ مانسہرہ: تنولی نیوز ایجنسی کشمیر روڈ۔03449580095 سلانوالی: الوہاب کتب خانہ‘ 0300-5665317۔کامونکی:رمضان‘ سکائی گارمنٹس شاپ‘ 0344-4070752

٭٭٭٭٭

جتنا مرضی شدید کان کا درد ہو....

کان کے تمام جملہ امراض کیلئے یہ عمل اکسیر کا درجہ رکھتا ہے۔ عمل یہ ہے:۔اول و آخر تین مرتبہ درود شریف ابراہیمی درمیان میں سات مرتبہ سورة القدر۔

سات رنگ کے دھاگے لے کر سات گرہ لگانی ہیں۔

ہر گرہ پر اوپر والا عمل کرکے پڑھ کے پھونک مارنی ہے۔ اور گرہ کو بند کرنا ہے۔ اس طریقہ سے سات گرہ لگانی ہیں۔ پھر دھاگے کو تعویذ میں ڈال کر گلے میں پہن لیں۔ کچھ ہی عرصے میں ان تمام امراض سے نجات مل جائے گی۔ تعویذ کو تازندگی گلے سے نہیں اتارنا۔ (شیخ محمد رمضان‘ کامونکی)

٭٭٭٭٭

ادارہ اشاعت الخیر اور عبقری

”عبقری“ کی ایجنسی اور اس سے متعلقہ معاملات اور عبقری کی آزمودہ ادویات کیلئے ادارہ اشاعت الخیر اردو بازار بیرون بوہڑ گیٹ ملتان کے درج ذیل نمبرز پر رابطہ فرمائیں۔

061-4514929, 0300-7301239

عبقری کے تمام سابقہ شمارے بھی دستیاب ہیں۔

٭٭٭٭٭

شہد سے نڈھال طبیعت فوری بحال کیجئے

شہدمیں فوری عافیت بخشنے اور نڈھال اور گری طبیعت کو چند منٹ میں بحال و نہال کرنے کی پوری صلاحیت موجود ہے۔جب آپ کی طبیعت نڈھال ہو یا آپ کمزوری محسوس کررہے ہوں تب بلاتامل ایک چمچہ شہد چاٹ لیجئے فوراً طبیعت بحال ہوجائیگی طبیعت میں گراوٹ نام کو بھی نہ رہے گی۔

 باغات کا خالص شہد قارئین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک کلو اور 330 گرام کی لاجواب پیکنگ میں دستیاب ہے۔

330 گرام کی پیکنگ صرف 200/- روپے۔

ایک کلو: 600/- روپے۔

شہد کے مزیدحیرت انگیز فوائد کے لئے ادارہ ”عبقری“ کی ”شہد کی کرامات“ کتاب کا مطالعہ ضرور فرمائیں۔

٭٭٭٭٭

روزانہ ایک لاکھ نیکیاں کمائیں

ایک صحابی رسول سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص لَااِلَہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحدَہ لَاشَرِیکَ لَہ اَحَدًا صَمَدًا لَم یَلِد وَلَم یُولَد وَلَم یَّکُنَ لَّہ کُفُوًاَحَدًا کہے اللہ تبارک تعالیٰ اس کیلئے بیس ہزار نیکیاں لکھیں گے اسی طرح اگر یہ ہر نماز کے بعد ایک بار یہ کلمہ پڑھ لیا جائے تو باآسانی روزانہ ایک لاکھ نیکیاں حاصل ہوسکتی ہیں۔(عبداللہ‘ شیخوپورہ)

٭٭٭٭٭

چھوٹی بات بڑا ثواب

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو کوئی سورة الاخلاص فجر کی نماز کے بعد بارہ مرتبہ پڑھے تو گویا اس نے قرآن کو چار مرتبہ پڑھا اور وہ سب زمین والوں سے افضل ہوگا جب وہ پرہیزگاری اختیار کرے۔٭جو شخص ہر فرض نماز کے بعد سورة الاخلاص پڑھے گا۔ اللہ تعالیٰ کے لیے اپنی رضوان اور مغفرت لازم فرمادے گا۔ (ساجد متین‘ گوجرانوالہ)

٭٭٭٭٭

کیا علم چھپانا ثواب عظیم ہے؟

کیا علم چھپانا ثوابِ عظیم ہے؟ ایسا نہیں تو پھر علم کو چھپا کر قبر میں آخر لوگ کیوں لے جاتے ہیں؟ ہاں! تمام انگلیاں برابر نہیں‘ مخلص بھی اس دنیا میں موجود ہیں۔ بندہ کے پاس لوگ وظائف‘ عملیات یا طب و حکمت کا علم سیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں‘بندہ کے پاس جو کچھ ہے اپنا نہیں اللہ تعالیٰ کی امانت ہے لہٰذا جو فرد سیکھنا چاہے عام اجازت ہے۔ چونکہ بندہ کی زندگی مصروف ہے اس لئے پہلے اوقات کا تعین کر کے ملاقات کریں‘ پھر چاہے گھر بیٹھے بھی سیکھ سکتے ہیں۔ خط و کتابت کے ذریعے سیکھنا ممکن نہیں۔ بندہ خلوص دل سے راہنمائی کرے گا۔ کوئی نذرانہ یا فیس نہیں۔ ( بندہ حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی)

٭٭٭٭٭

درود شریف کی برکت

جو شخص ہروقت درود شریف پڑھتا ہے وہ حادثے سے محفوظ رہتا ہے اور اگر اس کے جسم پر کوئی گرم چائے یا پانی اُبلتا ہوا گرجائے تو درد یا جلن نہیں ہوتی۔ صرف نشان اور چھالہ بن سکتا ہے لیکن تکلیف نہیںہوگی۔ (والدہ ابراہیم کمال‘ ملتان)

٭٭٭٭٭

دفتر عبقری کی بددیانتی اور بے ایمانی

اس سے پہلے بھی کئی بار یاددہانی کرائی گئی ہے کہ ہم دیانتداری سے رسالہ محکمہ ڈاک کے حوالے کردیتے ہیں رسالہ آپ تک بھی پہنچے یہ ذمہ داری آخر ہم کیسے لے سکتے ہیں؟ امید ہے کہ آپ عبقری پر اعتماد کریں گے۔ ہم ایمانداری سے رسالہ مطلوبہ پتے پر ارسال کردیتے ہیں۔ آخر آپ عبقری کو بددیانت‘ بے ایمان اور خائن کیوں کہتے ہیں؟

٭٭٭٭٭

عبقری کی ادویات آپ کے شہر میں

علاج معالجے کے سلسلے میں ادارہ کا کوئی نمائندہ مقرر نہیں

نوٹ: اعتماد سے صرف عبقری ہی کی ادویات خریدیں۔

لکھی ہوئی قیمت سے زیادہ ہرگز ادا نہ کریں۔

احمد پور شرقیہ: فارابی دواخانہ 0622272198۔اٹک:مکتبہ ظفراقبال 0321-5247893 ۔علمی بک ڈپو اٹک 057-2602020 ۔ باغ آزادکشمیر: بلال میڈیکل سٹور 0312-5619880۔ اُگی ضلع مانسہرہ شالیمار سویٹ‘خان محمد۔0300-2753463۔ بہاولنگر: المدینہ سٹیشنرز ۔ 0333-6320766 ۔ بہاولپور: قاسمی نیوز، 0333-6367755۔٭عبقری ہائوس بہاولپور۔فون نمبر: 0301-6367755۔ بوریوالا: تنویراحمد 118/Mبوریوالا0673352712۔پشاور: افتخاراللہ جان 0314-9007293۔پشاور: شاہ ہومیو اینڈ ہربل سٹور 0333-9161237 ۔ٹانک: صوفی سنز یونانی میڈیسن کمپنی 0963511209301-8790927۔ جھنگ صدر:غلام قادرہراج 0333-6756493 ۔جہانیاں: محمودیہ کتب خانہ0321-7359861۔ چکوال: مکہ موبائل 0333-5783167 حیدرآباد: محمداقبال قریشی 0300-3790255۔راولپنڈی: اسلامیہ ٹریڈرز۔ 0333-5648351۔ ڈھڈیال آزادکشمیر:الجمال اسلامی بک وکیسٹ ہائوس 0302-5898995۔ ڈیرہ اسماعیل خان: خواجہ ٹریڈرز 0966-710887۔سلانوالی: الوہاب کتب خانہ‘ 0300-5665317۔سرگودھا:میاں احمد حسن 0301-6762480 ۔سکھر: زلفی ٹریڈرز 057-5625019۔شیخوپورہ: حکیم ناصر حسین‘ 0321-4716370فیصل آباد: نورکلاتھ سنٹر13 ۔ 0300-6684306۔کنگری ضلع لورالائی:ھوالشافی کلینک 0828-601084۔ کنڈیارو: ماشاءاللہ پیسٹی سائیڈ 0300-3215348 ۔کراچی: عبقری اکیڈمی 0300-3218560۔ کوئٹہ: غزنوی کتب خانہ 081-2824617۔گجرات: غوثیہ گفٹ سنٹر 0302-6292132۔ گوجرانوالہ: شافی دواخانہ 0300-6453745 گلگت :عمرخطاب اینڈ برادرز ۔لاہور: غوری برادرز0324-4280213۔ ملتان: ادارہ اشاعت الخیر 0322-6748121۔ منڈی بہائوالدین: حذیفہ دواخانہ ۔ 0345-6810615۔ مظفرگڑھ: الحبیب نیوز ایجنسی0333-6031077۔میلسی: امتیاز احمد۔ 0321-7982550۔میانوالی: مکتبہ جاوید 0303-7523280۔چشتیاں: اکبر بوٹ ہائوس‘0321/0300-6989035۔نارووال: قاری عبدالرشید‘ 0322-4861522۔

٭٭٭٭٭

حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ(بیرون ملک)

 حضرت حکیم صاحب ہر ہفتے کی شام 7 بجے سے 9 بجے تک صرف بیرون ملک کی کالیں سنیںگے۔ قارئین کا اندرون ملک رسالہ‘ خط اور ملاقات کے ذریعے حکیم صاحب سے رابطہ ہے‘ بیرون یہ ذرائع نہیں ہیں۔ براہ کرم اندرون ملک سے کال نہ کریں بیرون ملک مجبور لوگوں کا حق نہ ماریں۔ اندرون ملک موصول کالیں کاٹ دی جائینگی۔ مجبوری کی صورت میں پیشگی معذرت۔ موبائل:0343-8710009

٭٭٭٭٭

جوہر شفاءمدینہ کا کمال

میں سول میڈیکل سٹور چوک پاکستان گجرات میں ملازم ہوں۔ ایک عورت جنہوں نے کئی سال پہلے ہاٹ سرجری کروائی تھی میرے پاس سے ادویات لے کر جاتی ہیں ان کو پیٹ کا بہت زیادہ مسئلہ تھا کبھی پیٹ میں درد‘ کبھی قبض‘ ڈاکٹروں نے انہیں نیند اور ٹینشن‘ ڈیپریشن کی ادویات دینا شروع کردیں۔ کافی عرصہ استعمال کے بعد بھی فائدہ نہ ہوا کیونکہ کافی عرصہ سے مستقل کسٹمر تھیں واقفیت ہوگئی تھی میں نے ان کو جوہرشفاءمدینہ استعمال کرنے کا مشورہ دیا اور عبقری کے متعلق بتایا۔جب سے انہوں نے جوہرشفاءمدینہ استعمال کی ہے بالکل ٹھیک ہیں اور مستقل استعمال کررہی ہیں۔ آج بھی انہوں نے مجھ سے چار ڈبیاں منگوائی ہیں۔(شفیق‘ گجرات)

٭٭٭٭٭

انڈا بالتے وقت ٹوٹے گا نہیں

انڈا ابالتے وقت اکثر اوقات انڈے ابلتے وقت ہی ٹوٹ جاتے ہیں اور انڈا ٹوٹ کر آہستہ آہستہ اندر سے نکلنا شروع ہوجاتا ہے انڈے ٹوٹنے سے بچانے کیلئے انڈے ابالنے سے پہلے پانی میں آدھا چمچ نمک کا ڈال دیں اس سے انڈے ٹوٹیں گے نہیں اور ابلنے کے بعد انڈے کا چھلکا بھی آسانی سے اتر جائیگا۔

 

انڈا فرائی پین میں نہ چپکے

فرائی پین میں ذراسا نمک چھڑک لیں اس کے بعد انڈا توڑ کر ڈالیں تلنے کے بعد انڈا فرائی پین سے نہیں چپکے گا۔

(عبدالغفار ثاقب نواں شہر ایبٹ آباد)

٭٭٭٭٭

اگر کوئی کام رکا ہوا ہو

اگر کسی کا کام رکا ہوا ہو اور اس میں پورا ہونے کی ظاہر میں کوئی امید نہ ہو تو اسے چاہیے کہ مندرجہ ذیل طریقہ اختیار کرے۔ مغرب کی نماز کے بعد چار نوافل دو سلام کے ساتھ پڑھے اور ہر رکعت میں سورئو فاتحہ کے بعد آیت کریمہ سوبار پڑھے لَااِلَہَ اِلَّا اَنتَ سُبحَانَکَ اِنِّی کُنتُ مِنَ الظَالِمِینَ اور اپنے مقصد کا خیال دل میں

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 767 reviews.