حضور نبی کریمﷺ نے فرمایا جس کے اندر تین خصلتیں نہیں ہوں گی وہ ایمان کی حلاوت نہیں پاسکتا۔ 1۔ حلیم (بردباری) جس کےذریعے جاہل کی جہالت کو دفع کرسکے۔ 2۔ تقویٰ (پرہیزگاری) جس کے ذریعے حرام سے بچ سکے۔ 3۔ حسن خلق‘ جس کے ذریعے لوگوں کی مدارت کرے۔ (الماس‘ لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں