ھوالشافی: پھٹکڑی 4 تولہ‘ توتیا6 ماشہ‘ روغن تل سیاہ 6 ماشہ۔ ترکیب: پھٹکڑی کو آہنی توے پر پھلاں (بریاں) کرلیں اور سفوف بناکر تمام اشیاءمکس کرلیں اور توتیائے سبز کو روغن مذکورہ میں حل کرکے مثل مرہم بنالیں اور داد اور چنبل پر دن میں صرف دو مرتبہ لگائیں۔(ایم اے قریشی‘ چولستان شریف)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں