Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

تفسیر ابن کثیر کے متلاشی متوجہ ہوں!

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2013ء

حضرت حکیم صاحب نے اپنے درس میں تفسیر ابن کثیر کا حوالہ دیا تھا‘ لاکھوں لوگ درس ‘ عبقری میگزین‘نیٹ اور بالمشافہ فیض پاتے ہیں۔ لوگوں کا خلوص اتنا ہے کہ وہ حضرت حکیم صاحب کی اجازت کے بغیر نہ کوئی کتاب خریدتے ہیں نہ پڑھتے ہیں۔ جب سے تفسیر کا سنا تو لوگوں کا اصرار ہے کہ ہم کس ادارہ کی تفسیر خریدیں جو واقعی غلطیوں سے پاک ہو‘ آسان بھی ہو‘ جامع بھی اور باکمال بھی ہو۔ جو تفسیرابن کثیر حضرت حکیم صاحب کے مطالعہ میں ہے وہ واقعی غلطیوں سے پاک پھر اس میں خوبی یہ ہے کہ مکمل قرآن کا ترجمہ بھی اور ساتھ تفسیر ابن کثیر بھی ہے۔ اس لیے حضرت حکیم صاحب کی طرف سے مندرجہ ذیل ادارہ کی تفسیر خریدنے کا مشورہ ہے‘ اس کے علاوہ کسی اور ادارہ کی تفسیر نہ خریدیں کیونکہ صرف یہ واحد تفسیر ہے جو عام فہم ایک مکمل اور غلطیوں سے پاک ہے۔ الحمدللہ! کچھ ذاتی نفع یا کمیشن نہیں اور نہ ہی حضرت حکیم صاحب کےہاں کسی ادارہ کا اشتہار ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بدگمانی اور شک سے بچائے۔
ادارہ کا نام: مکتبہ قاسمیہ الفضل مارکیٹ 17 اردو بازار لاہور فون: 042-37232536۔ 0321-4220554 (یہ نمبر یوفون نیٹ ورک میں کنورڈ ہے۔)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 032 reviews.