Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

مریضوں کی منتخب غزاوں کا چارٹ

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2013ء

غذا نمبر 1

کدو‘ گھیاتوری‘ ٹینڈے‘ جو کا دلیہ‘ گندم کا دلیہ‘ ساگودانہ‘ کھچڑی‘ بند‘ رس‘ ڈبل روٹی‘ کھیرے‘ کھیرے کا سالن‘ مونگی کی پتلی دال‘ بغیر چھنے آٹے کی سادہ روٹی‘ بکری کا گوشت شوربے والا‘ دیسی مرغی کا گوشت شوربے والا‘ خرفہ کا ساگ‘ دہی میٹھا‘ براؤن بریڈ‘ سلاد‘ امرود‘ گنڈیری‘ انار‘ تربوز‘ گرما سردا‘ خربوزہ‘ حلوہ کدو‘ پپیتہ‘ کیلا‘ چھلکا اسپغول‘ مربہ آملہ‘ مربہ ہریڑ‘ مربہ گاجر‘ پیٹھے کا حلوہ‘ خمیرہ گاؤزبان‘ عرق گاؤ زبان‘ عرق سونف‘ عرق پودینہ‘ دودھ سوڈا‘ آڑو‘ انگور‘ ماء العسل (شہد میں پانی ملا ہوا) شکر‘ پالک‘ پیٹھا‘ خرفہ کا ساگ بکری کا دودھ۔

غذا نمبر 2

چھوٹا گوشت ‘ سادہ روٹی‘ دیسی مرغی کا گوشت‘ سبزیاں ہر قسم کی‘ دیسی انڈے‘ آملیٹ‘ پرندوں کا گوشت‘ ہریسہ‘ نہاری‘ پائے‘ دال مونگی‘ دیسی گھی کی چوری‘ دودھ یا دودھ سے بنی ہوئی چیزیں‘ کھجور تازہ‘ چھوہارے‘ روغن زیتون‘ انجیر شہد‘ چنے بھنے ‘ کباب‘ پیاز کی سلاد‘ ناریل منقی‘ روغن زیتون کا پراٹھا‘ بادام‘پستہ‘ چلغوزہ‘ کاجو‘ مچھلی‘ گاجر کا حلوہ‘ پیٹھے کا حلوہ‘ دال کا حلوہ‘ لونگ کا قہوہ‘ کلونجی ‘ خوبانی خشک‘ مربہ تمام قسم‘ جو کا ستو‘ اونٹ کا گوشت‘ کشمش انگور‘ آم‘ گلقند دودھ میں ملا ہوا۔

غذا نمبر 3

جو کا دلیہ‘ گندم کا دلیہ‘ ساگو دانہ‘ کھچڑی‘ ماء العسل (شہد میں پانی ملا ہوا) کیک رس ہمراہ چائے‘ ڈبل روٹی‘ بند‘ براؤن بریڈ‘ کیلے کا ملک شیک‘ گاجر کا جوس‘ گنے کا تازہ رس‘ ابلا ہوا پانی‘ ابلے ہوئے چاول‘ نمکین دلیہ‘ دیسی مرغی کی یخنی‘ انار‘ انگور‘ مسمی‘ میٹھا‘ لیچی‘ امرود‘ کھیرا‘ چھاچھ کدو‘ ناریل کا پانی۔

شوگر کے مریضوں کیلئے

گھیاتوری‘ گھیاکدو‘ ٹینڈے‘ چھوٹا گوشت‘ کریلے‘ دال مونگی‘ دیسی مرغی کا گوشت‘ پرندوں کا گوشت‘ بغیر چھنے ہوئے آٹے کی روٹی‘ جو کا دلیہ‘ ساگو دانہ‘ ہریسہ‘ کھچڑی‘ عرق سونف‘ عرق پودینہ‘ انجیر تھوڑی مقدار میں‘ ڈبل روٹی سادہ براؤن بریڈ‘ رس‘ میتھی‘ خرفہ کا ساگ‘ پائے‘ نہاری‘ آملیٹ‘ پشاوری قہوہ‘ کلونجی‘ خوبانی خشک تھوڑی مقدار میں‘ ڈرائی فروٹ‘ زیتون کا پھل‘ پھیکا دودھ‘ چنے بھنے‘ روغن زیتون‘ دیسی انڈے کی زردی‘ چھوٹا مغز

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 047 reviews.