Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

خوشگوار نیند کے آزمودہ فارمولے

ماہنامہ عبقری - نومبر2013ء

۔ مغز بادام دس عدد‘ مغز کدو شیریں‘ مغز تربوز‘ تخم خشخاش ‘ مغز خیارین دس دس گرام‘ الائچی خورد پانچ گرام۔ آدھا کلو دودھ میں گھوٹ کر چھان کر میٹھا ملا کر نہار منہ پی لیں۔
۔لاجورد مغسول50 گرام‘ طباشیر (اصلی بانس والا) 20 گرام‘ الائچی خورد 10 گرام۔ سفوف بنا کر 500 ملی گرام والا کیپسول روزانہ بوقت عصر کھائیں۔ 3۔ برہمی 50 گرام‘ اسگندھ 20 گرام‘ الائچی خورد 10 گرام‘سفوف بنا کر 500 ملی گرام والا کیپسول بھرلیںایک کیپسول صبح و شام 4۔صندل سفید اصلی 20 گرام‘ کشنیز 20 گرام‘ چھوٹی چندن 20 گرام تمام ادویات کا سفوف تیار کرکے 250 سے 500 ملی گرام کیپسول بھرکر رات سوتے وقت استعمال کریں۔ 5۔ بادام روغن اصلی 50 ملی لیٹر‘ روغن کدو 50 ملی لیٹر‘ روغن خشخاش 100 ملی لیٹر سب کو ملالیں۔ رات کو سوتے وقت سر پر اور پاؤں کے تلوؤں پر لگائیں۔ (حکیم ملک اعجاز‘ بہاولپور)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 165 reviews.