Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

مراقبے سے فیض پانےو الے

ماہنامہ عبقری - فروری 2014ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں عبقری کا تقریباً پانچ سال سے قاری ہوں۔ میں شروع دن سے ہی مراقبے سے فیض پانے والوں کے تاثرات پڑھتا رہا ‘ پڑھتے پڑھتے مجھے بھی مراقبہ کا شوق پیدا ہوا اور میں نے بھی روز رات کو عشاء کی نماز کے بعد مراقبہ کرنا شروع کردیا‘ پہلے تو مسلسل پانچ چھ ماہ تک مجھے کچھ احساس نہ ہوسکا۔ لیکن آہستہ آہستہ میں نے مشق زیادہ وقت کرنا شروع کردی۔ پھر کچھ ماہ بعد مجھے مراقبہ میں بزرگوں کی اور مقدس مقامات کی زیارتیں ہونا شروع ہوگئیں۔ ابھی چند دن پہلے میں کافی بیمار تھا تو میں نے ہمت کرکے مراقبہ شروع کیا تو جیسے ہی میں نے آنکھیں بند کیں تو مجھے ایسے لگا کہ جیسے کوئی روشنی ایک دم میرے اوپر آئی اور آہستہ آہستہ بڑھنا شروع ہوگئی‘ مجھے یوں لگ رہا تھا کہ بس ابھی میری جان نکل جائے گی‘ اس طرح کی کیفیت کافی دیر رہی‘ کچھ دیر بعد میں گھبرا گیا اور میں نے آنکھیں کھول لیں‘ اُ س وقت میرا جسم پسینے سے شرابور تھا۔   (م، ع۔لاہور)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 325 reviews.