Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

روحانی پھکی سے موٹاپے کا علاج

ماہنامہ عبقری - اپریل 2014ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں پٹھوں کی کمزوری اور جسمانی دردوں میں مبتلا تھی‘ مجھے ایک بہن نے روحانی پھکی استعمال کرنے کیلئے دی اورطریقہ یہ بتایا کہ شہد میں ملا کر چھوٹی گولیاں بنا کر استعمال کریں۔ میں نے کچھ عرصہ استعمال کی تو دردوں میں 80 فیصد تک افاقہ ہوگیا ہے‘ اب تو جیسے مجھے روحانی پھکی کی عادت سی ہوگئی ہے‘ بے حد مزیدار لگتی ہے‘ دل چاہتا ہے ہر وقت کھاتی جاؤں‘ پھر شہد کے بغیر تقریباً 3-4 چھوٹے چمچ پھکی کے کھاتی رہی‘ کچھ ماہ بعد میری رشتہ دار اور ہمسائیوں نے کہنا شروع کردیا کہ تم دبلی ہورہی ہو‘ میں نے وزن کروایا تو پانچ کلو تک کم ہوگیا‘ خود میں نے محسوس کیا کہ میرے جسم کا بھاری پن ختم ہوگیا اور فالتو چربی بھی کم ہوئی‘ میں بہت زیادہ دبلی ہوئی تو کسی بیماری کا خیال آیا‘ مکمل ٹیسٹ کروائے تو صرف H.B تھوڑا سا کم تھا جو کہ چند دن ’’سترشفائیں‘‘ استعمال سے ٹھیک ہوگیا۔ (مسز نزہت توفیق‘ لاہور)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 544 reviews.