Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

ہر مشکل کا حل بذریعہ خواب

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2014ء

اگر کوئی شخص سات دن تک گوشت نہ کھائے اور تنہا بیٹھ کر سورۂ نشاء کی آیت نمبر 163 اور 164 کو 72 مرتبہ پڑھے تو خواب  میں ایک نورانی بزرگ آکر مشکل کا حل بتاتے ہیں‘ جہاں پڑھے وہی سوئے‘ پڑھنے کےبعد بولنا‘ کھانا‘ پینا نہیں یہ سب کام پہلے کرے تاکہ بعد میں نہ کرنے پڑھیں۔
سجاد احمد‘ راولپنڈی

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں آپ کو ماہنامہ عبقری نکالنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ آپ نے سینے کے رازوں کو ایک کتابی شکل دی‘ میری طرف سے ماہنامہ عبقری پڑھنے والوں کیلئے چند عمل پیش خدمت ہیں۔ ان عملیات کو کرنے سے پہلے شرائط پوری کریں۔ سب سے پہلی شرط یہ ہے کہ نماز کی پابندی کریں‘ جھوٹ سے اجتناب کریں‘ پاکی کا خیال رکھیں پھر یہ عمل کارگر ہوگا اور ہر نماز کے بعد یہ عمل کریں۔عمل: اللہ سومرتبہ پڑھے۔ درود پاک دس مرتبہ پڑھے۔ استغفار دس مرتبہ پڑھے۔ تاکہ آپ میں روحانیت بڑھے۔ اب عمل پیش خدمت ہیں:۔
ہر مشکل کا حل بذریعہ خواب
اگر کوئی شخص سات دن تک گوشت نہ کھائے اور تنہا بیٹھ کر سورۂ نساء کی آیت نمبر 163 اور 164 کو 72 مرتبہ پڑھے تو خواب  میں ایک نورانی بزرگ آکر مشکل کا حل بتاتے ہیں‘ جہاں پڑھے وہی سوئے‘ پڑھنے کےبعد بولنا‘ کھانا‘ پینا نہیں یہ سب کام پہلے کرے تاکہ بعد میں نہ کرنے پڑھیں۔
رزق برکت کیلئے
فجر کی نماز کے بعد دس مرتبہ ہاتھ دعا کیلئے بند کرے اور سورۂ مائدہ کی آیت ایک سو چودہ کی تلاوت سے رزق کے دروازے کھل جائیں گے۔
قرض کی وصولی کیلئے
اسم  یَا ذَاالْجَلاَلِ وَالْاِکْرَامِ کا ورد 121 مرتبہ کرے۔ اکیس دن تک اُس شخص کا تصور کرے جس سے پیسے لینے ہیں۔ تو اللہ نے چاہا تو پیسے مل جائیں گے۔(یہ عمل حضرت خواجہ خریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کا بتایا ہوا ہے‘ عمل میں کامیابی کے بعد ایک بار الحمدللہ اور تین بار سورۂ اخلاص اور دس مرتبہ درود پاک پڑھ کر ان کو ثواب پہنچانے کیلئے پڑھائی کے بعد یہ عمل کریں تو جلد کامیابی مل جائے گی۔)
روحانی ترقی کیلئے
اسم اللہ کو کسی بڑے صاف کاغذ پر لکھ کر عشاء کی نماز کے بعد اس کاغذ کو اپنے سامنے رکھ کر پانچ سو مرتبہ اسم اللہ پڑھے۔ لکھے ہوئے اسم پر نظر جما کر بالکل آہستہ آواز میں۔ صرف اکیس دن تک پڑھے پھر دیکھے روحانیت آپ کو کیا کیا مشاہدہ کراتی ہے۔ نماز کی پابندی شرط ہے۔
کامیاب استخارہ
 تَمَاغَسٌ بَعْدَ اَن یَّسْوَدَ
وَغَدَسٌ نَوْفَنَاغَادِسٌ
اسے باوضو 100 مرتبہ پڑھے‘ سونے سےپہلے شمال کی طرف سر‘ جنوب کی طرف پاؤں‘ خانہ کعبہ کی طرف منہ کرکے سوجائے‘ کمرے میں اگربتی جلائیں کوئی دوسرا شخص کمرے میں نہ ہو ایک رات سے لے کر سات رات تک کرے جو کچھ معلوم کرنا چاہتے ہیں سب معلوم ہوجائے گا۔
بواسیر کیلئے
اس درج ذیل عبارت کو کسی سفید کاغذ پر لکھ کر نیچے اپنا نام مع والدہ لکھے اور اس کاغذ کو قبرستان میں دفن کرآئے جوں جوں کاغذ گلنا شروع ہوگا۔ بواسیر ختم ہوتی جائے گی۔عمل عبارت یہ ہے:۔
بسملہ یافارغی تامارغی
اِذْھَبْ بِاَمْراللہ
نام معہ والدہ
حکمت سے ایک نسخہ خاص
ھوالشافی: زنجبیل‘ فلفل سیاہ دونوں ہم وزن لیں اور چینی اس کےدوگنا۔ ان کو مکس کرکے سفوف بنا کر کھانے سے پہلے استعمال کریں۔ چھوٹا چائے والا چمچ۔ فوائد: خون صاف ہوگا‘ نظر تیز ہوگی‘ منہ سے خوشبو آئے گی‘ دماغ تیز ہوگا۔ معدہ صحیح ہوگا اور خاص طور پر یہ دوا قوت باہ کیلئے بہت فائدہ مند ہے‘ استعمال کریں اوردعائیں دیں۔

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں آپ کو ماہنامہ عبقری نکالنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ آپ نے سینے کے رازوں کو ایک کتابی شکل دی‘ میری طرف سے ماہنامہ عبقری پڑھنے والوں کیلئے چند عمل پیش خدمت ہیں۔ ان عملیات کو کرنے سے پہلے شرائط پوری کریں۔ سب سے پہلی شرط یہ ہے کہ نماز کی پابندی کریں‘ جھوٹ سے اجتناب کریں‘ پاکی کا خیال رکھیں پھر یہ عمل کارگر ہوگا اور ہر نماز کے بعد یہ عمل کریں۔عمل: اللہ سومرتبہ پڑھے۔ درود پاک دس مرتبہ پڑھے۔ استغفار دس مرتبہ پڑھے۔ تاکہ آپ میں روحانیت بڑھے۔ اب عمل پیش خدمت ہیں:۔
ہر مشکل کا حل بذریعہ خواب
اگر کوئی شخص سات دن تک گوشت نہ کھائے اور تنہا بیٹھ کر سورۂ نساء کی آیت نمبر 163 اور 164 کو 72 مرتبہ پڑھے تو خواب  میں ایک نورانی بزرگ آکر مشکل کا حل بتاتے ہیں‘ جہاں پڑھے وہی سوئے‘ پڑھنے کےبعد بولنا‘ کھانا‘ پینا نہیں یہ سب کام پہلے کرے تاکہ بعد میں نہ کرنے پڑھیں۔
رزق برکت کیلئے
فجر کی نماز کے بعد دس مرتبہ ہاتھ دعا کیلئے بند کرے اور سورۂ مائدہ کی آیت ایک سو چودہ کی تلاوت سے رزق کے دروازے کھل جائیں گے۔
قرض کی وصولی کیلئے
اسم  یَا ذَاالْجَلاَلِ وَالْاِکْرَامِکا ورد 121 مرتبہ کرے۔ اکیس دن تک اُس شخص کا تصور کرے جس سے پیسے لینے ہیں۔ تو اللہ نے چاہا تو پیسے مل جائیں گے۔(یہ عمل حضرت خواجہ خریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کا بتایا ہوا ہے‘ عمل میں کامیابی کے بعد ایک بار الحمدللہ اور تین بار سورۂ اخلاص اور دس مرتبہ درود پاک پڑھ کر ان کو ثواب پہنچانے کیلئے پڑھائی کے بعد یہ عمل کریں تو جلد کامیابی مل جائے گی۔)
روحانی ترقی کیلئے
اسم اللہ کو کسی بڑے صاف کاغذ پر لکھ کر عشاء کی نماز کے بعد اس کاغذ کو اپنے سامنے رکھ کر پانچ سو مرتبہ اسم اللہ پڑھے۔ لکھے ہوئے اسم پر نظر جما کر بالکل آہستہ آواز میں۔ صرف اکیس دن تک پڑھے پھر دیکھے روحانیت آپ کو کیا کیا مشاہدہ کراتی ہے۔ نماز کی پابندی شرط ہے۔
کامیاب استخارہ
 تَمَاغَسٌ بَعْدَ اَن یَّسْوَدَ
وَغَدَسٌ نَوْفَنَاغَادِسٌ
اسے باوضو 100 مرتبہ پڑھے‘ سونے سےپہلے شمال کی طرف سر‘ جنوب کی طرف پاؤں‘ خانہ کعبہ کی طرف منہ کرکے سوجائے‘ کمرے میں اگربتی جلائیں کوئی دوسرا شخص کمرے میں نہ ہو ایک رات سے لے کر سات رات تک کرے جو کچھ معلوم کرنا چاہتے ہیں سب معلوم ہوجائے گا۔
بواسیر کیلئے
اس درج ذیل عبارت کو کسی سفید کاغذ پر لکھ کر نیچے اپنا نام مع والدہ لکھے اور اس کاغذ کو قبرستان میں دفن کرآئے جوں جوں کاغذ گلنا شروع ہوگا۔ بواسیر ختم ہوتی جائے گی۔عمل عبارت یہ ہے:۔
بسملہ یافارغی تامارغی
اِذْھَبْ بِاَمْراللہ
نام معہ والدہ
حکمت سے ایک نسخہ خاص
ھوالشافی: زنجبیل‘ فلفل سیاہ دونوں ہم وزن لیں اور چینی اس کےدوگنا۔ ان کو مکس کرکے سفوف بنا کر کھانے سے پہلے استعمال کریں۔ چھوٹا چائے والا چمچ۔ فوائد: خون صاف ہوگا‘ نظر تیز ہوگی‘ منہ سے خوشبو آئے گی‘ دماغ تیز ہوگا۔ معدہ صحیح ہوگا اور خاص طور پر یہ دوا قوت باہ کیلئے بہت فائدہ مند ہے‘ استعمال کریں اوردعائیں دیں۔

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 068 reviews.