Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

مشکلات کے حل کا وظیفہ

ماہنامہ عبقری - جنوری 2015ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! چندماہ سے عبقری کی قاری ہوں‘ اس رسالے کی جتنی تعریف کروں کم ہے۔ ’’جنات کا پیدائشی دوست‘‘ بہت ہی اچھا ہے۔ خط لکھتے ہوئے مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہی کہ کیا لکھوں؟ آپ بہت اچھے اور نیک انسان ہیں‘ آپ کے رسالے سے کئی لوگوں کی مشکلات حل ہوئی ہیں۔میں ایک وظیفہ کرتی ہوں جس سے میرے کافی مسائل حل ہوجاتے ہیں۔ سورۂ والضحیٰ تین مرتبہ اول و آخر درودشریف تین بار‘ سورۂ کوثر تین بار پڑھ کر فجر یا ظہر کے بعد پانی پردم کرکے پیتی ہوں۔(صائمہ عرفان‘ لاہور)۔

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 145 reviews.