Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

دیمک سمیت موذی جانوروں سے نجات

ماہنامہ عبقری - اپریل 2015ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! آپ کا ماہنامہ عبقری پڑھا‘ ماشاء اللہ بہت اچھا رسالہ ہے اور بہت سے لوگوں کی اصلاح کا باعث ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کو دن دگنی رات چوگنی ترقی دے۔ آمین! آپ نے دیمک کے کنٹرول کے متعلق پوچھا۔ درج ذیل دعا ہر قسم کے موذی جانوروں اور کیڑے مکوڑوں کی حفاظت کیلئے ہے اور دیمک کے خاتمہ کیلئے اس کو اکسیر پایا ہے۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ  سَلٰمٌ عَلٰی نُوْحٍ فِی الْعٰلَمِیْنَ ۔گیارہ بار صبح اور گیارہ بار شام اول و آخر گیارہ بار درودشریف پڑھا جائے اعتقاد کامل ہو۔
اس کے علاوہ بِسْمِ اللہِ الَّذِیْ لَایَضُرُّ مَعَ اسْمِہٖ شَیْ ءٌ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَاءِ وَھُوَالسَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ۔ تین بار صبح و شام۔

(ام سعد‘ کوٹ مومن)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 465 reviews.