Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

نظر تیز کرنے اور آنکھوں کے امراض کیلئے , نیند کے لئے ٹوٹکہ, روحانی ٹوٹکے برائے نیند

ماہنامہ عبقری - اپریل 2015ء

اسٹیل کے برتن میں پانی پکا کر ٹھنڈا کریں زوال کے وقت 41 مرتبہ یَارَحْمٰنُ پڑھ کر پانی پر دم کریں دم شدہ پانی چاندی کی سلائی سے آنکھوں میں لگائیں اس اسم کی برکت سے آنکھوں کے امراض جو گرمی، سردی، چوٹ، گردوغبار اور دھواں لگنے سے لاحق ہوتے ہیں ختم ہوجاتے ہیں۔(بحوالہ: روحانی نماز، خواجہ شمس الدین عظیمی


بے خوابی کے مرض میں کدو کا گودا دہی میں شامل کرکے یا پھر اس کا رائتہ استعمال کریں سوتے وقت کدو کے روغن سے مالش کریں اسے خشخاش کے ساتھ کھانے سے بھی پرسکون نیند آتی ہے۔

اَللّٰھُمَّ غَارَتِ النُّجُوْمُ وَھَدَأَتِ الْعُیُوْنُ وَاَنْتَ حَیٌّ قَیُّوْمُ لَا تَأْخُذُکَ سِنَۃٌ وَّلَانَوْمٌ یَاحَیُّ یَاقَیُّوْمُ اَھْدِأْلَیْلِۃٌ وَاَنِمْ عَیْنِیْ

ترجمہ:۔ اے اللہ! ستارے دور چلے گئے اور آنکھوں نے آرام لیا اورتو زندہ ہے قائم رہنے والا ہے تجھے نہ اونگھ آتی ہے اور نہ نیند آتی ہے اے زندہ اور قائم رہنے والے اس رات کو مجھے آرام دے اور میری آنکھوں کو سلادے۔(ابن السنی، عن زید بن ثابت رحمہ اللہ)
٭… دعا:۔

اَللّٰھُمَّ رَبَّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَمَا اَظَلَّتْ وَ رَبَّ الْاَرْضِیْنَ وَمَا اَقَلَّتْ وَرَبَّ الشَّیَاطِیْنِ وَمَا اَضَلَّتْ کُنْ لِیْ جَارًا مِّنْ شَرِّ خَلْقِکَ اَجْمَعِیْنَ اَنْ یَّفْرُطَ عَلَیَّ اَحَدٌ مِّنْھُمْ اَوْاَنْ یَّطْغٰی عَزَّجَارُکَ   (وَتَبَارَکَ اسْمُکَ)۔

( رافع حسین‘خیرپور میرس، سندھ)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 557 reviews.