Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

پرانا ٹائیفائیڈ صرف تین یوم میں ختم

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2015ء

ھوالشافی: گاؤدنتی ایک پاؤ‘ اجوائن دیسی ایک پاؤ‘ پھٹکڑی سفید ایک پاؤ‘ نوشادر ٹھیکری ایک پاؤ‘ گودا کنوارگندل ایک پاؤ۔ ترکیب: گاؤدنتی کے علاوہ تمام چیزوں کو باریک پاؤڈر بنالیں اور اس کے بعد اس میں کنوارگندل کا گودا ملادیں اور پھر ایک مٹی کا برتن لے کر اس میں آدھی ادویات ڈال دیں اور اس کے درمیان میں گاؤدنتی رکھ کر باقی ادویات اس کے اوپر ڈال دیں اور اوپر سے گل حکمت کریں اور دس کلو کوئلوں کی آگ دیں اور سرد ہونے پر گاؤدنتی نکال کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں اور مخلوق خدا کی خدمت کریں۔ ترکیب استعمال: مریض کو تمام کھانا پینا سختی سے بند کردیں اور صرف گندم کا دلیہ استعمال کرائیں‘ کم از کم آٹھ دن کیلئے۔ خوراک: دوائی تین ماشہ صبح ہمراہ دہی‘ دوپہر کو ہمراہ چائے اور شام کو بھی ہمراہ چائے استعمال کرائیں۔ پرانے سے پرانے ٹائیفائیڈ بخار کا صرف تین یوم میں خاتمہ کرتا ہے کم از کم آٹھ دن تک ضرور استعمال کریں۔(بندہ خدا‘ جگہ نامعلوم)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 037 reviews.