Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

گھریلومسائل کا انسا ئیکلوپیڈیا شوہر کو اپنا گرویدہ کرنے کا آسان

ماہنامہ عبقری - اپریل 2016ء

عشاء کی نما زکے بعد گیا رہ سو(1100 ) مر تبہ یَا مُؤْمِنُ پڑھ کر آنکھیں بند کر کے بیٹھ جا ئیں اور یہ تصور کریں کہ میں عرش کے سائے میں ہو ں اور شوہر نیچے ہے۔ جب یہ تصور قائم ہوجائے تو شوہر کے اوپر پھو نک مار دیں ۔ بات کئے بغیر بستر میں چلی جائیں اور شوہر کا تصور کرتے کر تے سو جائیں ۔ ان شا ء اللہ خاوند کی طر ف سے بد اخلا قی ، برائی ، زیا دتی کا اظہار نہیں ہوگا ۔اس عمل کی بر کت سے شو ہر بیوی کا گر ویدہ ہو جا تاہے ۔ اگر کسی شو ہر کے ساتھ بیوی کا سلوک اچھا نہ ہو تو یہ عمل شو ہر بھی کر سکتاہے ۔نتا ئج دونو ں صورتو ں میں ایک جیسے مرتب ہوں گے۔
کچھ میرے آزمودہ ٹوٹکے
دل کی دھڑکن تیز ہونا یا خوف پیدا ہونا: اس کیلئے نہار منہ تین عدد لہسن کی پھلی لینی شروع کر دیں۔ انشاء اللہ فائدہ ہو گا۔ برص کا آسان علا ج: آک پر پھول ہوتے ہیں۔ پھول کے اندر لکڑی نما ( پھول پھلڑی اور کچھ اسے لونگ کہتے ہیں) ایک تولہ چھائوں میں خشک کرکے اس کا سفوف بنا کر کھائیں (پانی کے ساتھ) پھر سال بعد ایک تولہ پانی کے ساتھ پھر تیسرے سال1تولہ پانی کے ساتھ ۔یہ برص کا علا ج ہے۔ انشاء اللہ شفا پائے گا۔ تمام ٹوٹکے آزمائے ہوئے ہیں۔
دائمی قبض یا گیس یا معدے کی تیزابیت کیلئے اور آتشک کے لیے رات کو سوتے وقت مقعدکے اندر کے حصے میں تیل لگاتے رہیں۔چند دنوں کے بعد دائمی قبض اور گیس سے افاقہ محسو س کریںگے ۔بلغم کے خاتمہ کیلئے :کلونجی، سونٹھ ہم وزن چند دانے ہریڑ اور ان کا آدھا وزن اجوائن سفوف بنا کر 1/2 چمچہ پانی کے ساتھ لیں۔ بلغم بہت جلد صاف ہو جائے گی۔ جو بخار نہ ٹوٹ رہا ہو تو مریض کوگُڑ یا شکر کھلا دو انشاء اللہ بخارٹوٹ جائے گا، آزمایا ہوا ہے۔۔مکوہ کے پتے ابال کر جب پانی ٹھنڈا ہو جائے تو مہند ی کالی یا لال مہندی ملا کر لگائیں تو بہت اچھے نتائج نکلتے ہیں۔(عبقری جلد2)

 

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 664 reviews.