Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

دفتر ماہنامہ عبقری میںصحافی حضرات کی آمد

ماہنامہ عبقری - اگست 2016ء

13 جون 2016 بروز پیردوپہر دو بجے صحافی حضرات کا ایک وفد عبقری کے دفتر مزنگ چونگی قرطبہ چوک میں تشریف لایا۔ جن میں مشہورو معروف کالم نگار اوریا مقبول جان(سینئر اینکر ہوسٹ نیو ٹی وی کرنٹ افیئرز)‘ اللہ رکھا بٹ صاحب (سینئر ایڈیٹر روزنامہ جنگ لاہور)،شاہد علی صاحب(سب ایڈیٹرروزنامہ جنگ)،محسن(سب ایڈیٹر دنیا نیوز)،ضیا پرویز (سب ایڈیٹر روزنامہ جنگ)، شاہد رضوی (الشرق)،سلیم اللہ (سب ایڈیٹر روزنامہ جنگ)، حسن طارق (دنیا ٹی وی)،انعام علوی (سب ایڈیٹر روزنامہ جنگ)، اقبال چوہدری(چیف ایڈیٹر کرائم کنٹرول)،سید عدنان فاروق (سینئر سٹاف رپورٹر روزنامہ نوائے وقت لاہور)۔ نعیم جاوید (سینئر سٹاف رپورٹر روزنامہ الشرق لاہور)شامل تھے۔ عبقری کے تمام دفتر کا وزٹ کیا ۔ آئی ٹی کی کارکردگی دیکھ خوب متاثر ہوئے کہ حضرت حکیم صاحب نے امن و روحانیت اور فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے جو سفر اکیلے شروع کیا تھا آج ان کے ساتھ پوری دنیا شامل ہوچکی ہے۔ اس کے بعد ماہنامہ عبقری رسالہ کے شعبہ کا وزٹ کرنے کے بعد پریس جہاں عبقری چھپ رہا تھا وہاں تشریف لے گئے اور عبقری کی تعداد جو کہ دو لاکھ چالیس کی تعداد میں چھپ رہا تھا (اوریہ تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے)دیکھ کر انتہائی خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ کوئی طبی ورحانی میگزین بھی اتنی تعداد میں چھپ سکتا ہے؟ حضرت حکیم صاحب نے اس موقع پر فرمایا کہ یہ سب اللہ کے فضل سے ہے۔ میرا اس میں کوئی کمال نہیں۔اس کے بعد وفد دفتر ماہنامہ عبقری واپس تشریف لایا۔آخر میں سینئر اینکر پرسن اوریا مقبول جان صاحب نے د

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 984 reviews.