کینسر، امراض قلب،فالج، ذہنی امراض اور ہر قسم کے قبیح و لاعلاج مرض کیلئے چالیس دن تک آب گلاب سے لکھ کر علی الصبح مریض کوپلائیں۔ سیدابوالعلی اکبر آبادی فرماتے ہیں ہر صورت شفاء ہوگی۔ وہ دعا یہ ہے ۔جنون کا خاتمہ: جنون کے خاتمہ کیلئے تیل پر تسمیہ کے ساتھ یہ آیت پڑھیںاور تیل کی مالش مجنون کے سر پر کی جائے‘ انشاء اللہ شفاء یاب ہوگا۔(ڈاکٹر سخاوت حسین)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں