محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں گزشتہ چار سال سے عبقری پڑھ رہی ہوں‘ اس رسالے کی تعریف کرنے کیلئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔ اس کا ایک ایک لفظ قیمتی ہے اور میں یہ رسالے بہت سنبھال سنبھال کر رکھتی ہوں۔ تقریباً دو سال پہلے نامعلوم کیا وجہ ہوئی کہ میرے شوہر جب گھر کام سے واپس آتے اور آتے ہی جھگڑا شروع کردیتے‘ روزانہ کوئی نئی بات ہوتی اور ہم میں شدید جھگڑا ہوتا۔ ایک دن عبقری میں روحانی محفل کے بارے میں پڑھا اور پڑھتے ہی میں نے روحانی محفل گھر میں کرنا شروع کردی‘ تقریباً ایک ہفتہ کے بعد ہی میرے شوہر کا رویہ تبدیل ہونا شروع ہوا اور بعد میں پھر پہلے جیسے ہی ہوگئے۔(باقی صفحہ نمبر15 پر)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں