Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

اولاد ہوکر نہ رہتی ہوتو انوکھا عمل آپ بھی آزمالیجئے

ماہنامہ عبقری - جون 2017

درودشریف پڑھ کرڈوری پر دم کریں اور اللہ کریم سے دعا کریں ‘ اب عمل ختم ہے اور ڈوری تیار ہے۔پھر جس عورت کا حمل تین ماہ کے اندر ہو یہ ڈوری اس عورت کے گلے میں ڈال دی جائے‘ عورت کا پاک صاف رہنا اور ہونا بہت ضروری ہے۔

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! آپ کو اور تمام امت محمد ﷺ کو رمضان المبارک کی مبارک ساعتیں بہت بہت مبارک ہوں۔میں عبقری قارئین خاص کر جو بے اولاد ہیں ان کیلئے ایک نہایت طاقتور اور آزمودہ عمل لے کر حاضر ہوا ہوں۔ یہ عمل کئی بار کا آزمودہ ہے۔ عمل درج ذیل ہے:۔
عمل برائے اولادِ نرینہ: پہلے سات ، گیارہ یا اکیس تار سوت کادھاگہ سیاہ جو نیل سے رنگا ہوا ہو‘ یکجا جمع کرلیں اور ڈوریاں بنا دیں‘ سوتی ڈوری پانچ ہاتھ لمبی ہو‘ جمعرات والے دن کے بعد جو رات آتی ہے وہ شب جمعہ کہلاتی ہے‘ آدھی رات کے بعد جب رات کچھ باقی ہو بیدار ہوکر غسل کریں‘ وضو کرکے پاک و صاف کپڑے پہن کر قبلہ کی طرف منہ کرکے عمل شروع کریں۔پہلے درود شریف گیارہ مرتبہ پڑھیں‘ پھر سورۂ یٰسین پڑھنا شروع کردیں‘ جب پہلی مبین پر پہنچیں تو دھاگہ کو ایک گرہ لگادیں‘ پھر سورۂ یٰسین شروع سے پڑھنا شروع کریں جب دوسری مبین پر پہنچیں تو پھر اسی دھاگہ کودوسری گرہ لگائیں۔ پھر دوبارہ سورۂ یٰسین شروع سے پڑھنا شروع کریں جب تیسری مبین پر پہنچیں تو اسی دھاگہ پر تیسری گرہ لگائیں۔ اسی طرح سورۂ یٰسین پھر شروع سے پڑھنا شروع کریںاوراسی ترتیب کے ساتھ سات مبین (یعنی سورۂ یٰسین مکمل کریں) تک سات گرہ لگائیں۔اب سورۂ مزمل پڑھنا شروع کریں‘ سورۂ مزمل پڑھنے سے پہلےب

تین مرتبہ پڑھیں اور سورۂ مزمل پڑھنا شروع کردیں‘ جب سورۂ کے لفظ

 پر پہنچیں تو پھر اسم

تین بار پڑھیں اور ڈوری پر گرہ لگائیں اور 

 تا ختم سورۂ پھر اسم

تک پڑھ کر اسی ڈوری کو گرہ لگائیں اور پھر 

ِ کے بعد پھر درج بالا اسم تین مرتبہ پڑھیں اور پھر سورۂ مزمل شروع سے 

تک

پڑھ کرگرہ دیکر اِنَّ  رَبَّکَ یَعْلَمُ تا ختم سورۂ پھر درج بالا اسم تین بار پڑھیں اور

 انیس بار پڑھ کر سورۂ ختم کریں۔پھر سورۂ رحمٰن شروع کریں‘ جہاں لفظ

 یعنی 

۔ آئے اسی ڈوری کو گرہ لگائیں۔ اور ہر بان پر ایک گرہ لگاتے جائیں۔ آخر میں گیارہ مرتبہ پھر درودشریف پڑھ کرڈوری پر دم کریں اور اللہ کریم سے دعا کریں ‘ اب عمل ختم ہے اور ڈوری تیار ہے۔پھر جس عورت کا حمل تین ماہ کے اندر ہو یہ ڈوری اس عورت کے گلے میں ڈال دی جائے‘ عورت کا پاک صاف رہنا اور ہونا بہت ضروری ہے۔ ڈوری گلے سے ناف تک رہے‘ جب بدن ناپاک ہو یا ہمبستری کرے تو پہلے ڈوری کو اتار لے‘ غسل کے بعد پاک صاف کپڑے پہن کر فوراً ڈوری گلے میں ڈال لے۔ جب لڑکا(انشاء اللہ لڑکا ہی پیدا ہوتا ہے) پیدا ہوتو عمل والی ڈوری عورت کے گلے سے اتار کر دوچار عورتیں ہاتھ سے ہاتھ پر ڈوری کا گول دائرہ بنادیں اورلڑکا آنول سے فارغ کرکے جلدی سات بار نیچے اوپر دائرہ کریں اب ڈوری ناپاک ہوگئی‘ صابن سے دھو کر پہلے ایک تعویذ چاندی کا تیار رکھیں اور ڈوری تعویذ میں ڈاخل کرکے اور بند کرکے لڑکے کے گلے میں پہنادیں۔ عمل ختم ہے۔ اللہ کے کرم سے ہر طرح سے مجرب اور مکمل عمل ہے۔ جن خواتین کی اولاد مرجاتی ہے انشاء اللہ ان کیلئے انتہائی مفید ہے‘ اولاد اللہ کے کرم سے زندہ رہتی ہے اور لمبی عمر پاکر طبعی موت مرتی ہے۔ نرینہ اولاد صرف حمل کے تین ماہ کے اندر اندر عمل کرنے سے ہوگی ورنہ نرینہ اولادنہ ہوگی‘ یہ تجربہ ہے۔ عمل اگر رات کو کرنا مشکل ہے تو دن کو بھی کیا جاسکتا ہے مگردوران عمل کسی بھی قسم کی گفتگو نہیں ہونی چاہیے اگر سورتیں حفظ نہ ہوں تو دیکھ کر بھی پڑھی جاسکتی ہیں۔ عمل کرنے والے حضرات عمل مذکور کو اچھی طرح ذہن نشین کرلیں یا چھپا ہوا سامنے رکھ لیں‘ پھر شروع کریں۔ یہ ایک خاندانی راز ہے جو میں عبقری

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 831 reviews.