Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

میری تالیفات اور ان کی وضاحت

ماہنامہ عبقری - اگست 2017ء

اب تک آنے والی میری جتنی بھی تالیفات ہیں ان کے حوالہ جات حقیقت‘ سببِ تالیف یہ سب قارئین تک پہنچانے کی ایک کوشش ہے میں ہر کتاب کا حوالہ دوں گا کہ کتاب کن حوالہ جات سے مل کر ایک کتاب بنی ہے۔اگر میری کسی کتاب میں غلطی ہو‘ اطلاع دیں‘ شکرگزار ہوں گا۔
کتاب نمبر39:حسن و صحت کیلئے انمول ٹانک: اگر ہم دائمی اصولوں اور فطری زندگی کی کوشش میں زندگی کے شب و روز گزاریں اور ہر وہ طریقہ جو چاہے صدیوں پرانا ہو لیکن اس میں فطرت شامل ہو تو کبھی بھی راحت سےدوری نہ ہوگی اور بیماریاں ہمیشہ قریب نہ آئیں گی۔میری اس تالیف میں فطری غذائیں‘ دوائیں ‘ پھل اور سبزیاں ہیں جن پر مصنوعی رنگ اور وقتی ذائقے نہیں بلکہ دائمی ذائقے اور مٹھاس ہے۔ آئیے! ہم ان چیزوں میں مکمل فائدہ حاصل کرکے اس تندرست زندگی کے حسن و جمال کو اللہ تعالیٰ کی محبت میں گزاردیں۔اس کتاب کی تالیف میں جن محترم شخصیات کی تحریروں اور جن کتب و رسائل سے مدد لی گئی ان کے نام درج ہیں:۔ حکیم محمد عثمان۔ صغیرہ بانو شیریں۔ طاہر شیخ۔ شکیل احمد۔ حکیم اقبال حسین۔ مسز اسماء حسن۔ ڈاکٹر صہیب احمد بٹ۔ حکیم راحت نسیم سوہدروی۔ آفاق احمد۔ ڈاکٹر محمد سعید۔ سخاوت مرزا۔ عبدالسلام عارف۔ نسرین زہرا۔ ڈاکٹر داؤد صالح۔ مجتبیٰ حسین۔ عبدالحمید نظامی۔ حکیم سید علی نصر عسکری۔ حکیم اشرف جمیل ممتاز۔ ڈاکٹر نظیراحمد مظہر۔ نسرین شاہین۔ وجیہہ سلیم۔ رحما فاروق۔ فائزہ سلیم۔ مسمط زبیر۔ حکیم عبدالرحمان کشمیری۔ اسامہ طارق۔ مہوش سلیم۔شازیہ موئس۔ عصمت جاوید۔ صالحہ سلطانہ۔ عرفانہ انجم۔ ماجد یزدانی۔ رشید الدین احمد۔ قمر تسنیم۔ قاسم اعجاز۔ سبین آغا۔ حکیم محمدصابر ملتانی۔ حکیم اشرف جمیل ممتاز۔ ڈاکٹرصہیب احمد بٹ۔ ڈاکٹر خالد غزنوی۔ حکیم عبدالواحد۔ حکیم محمد ابراہیم شاہ۔ جرائد و رسائل: سیارہ ڈائجسٹ۔ اردو ڈائجسٹ۔ حکایت۔ قومی ڈائجسٹ۔ ضیاء الحکمت۔ہمدرد صحت۔اسرارحکمت۔طبیب حاذق۔ دسترخوان۔ رہنمائے صحت۔ ماہنامہ کچن۔ماہنامہ التسمیہ۔ ماہنامہ ندائے کسان۔ ماہنامہ تاکین۔ ماہنامہ چلمن۔ ماہنامہ الحسنات۔ ماہنامہ چٹخارے۔ نوٹ: اگر کوئی حوالہ غلطی سے رہ جائے تو ضرور اطلاع دیں‘ میں ہر پل اصلاح کا محتاج ہوں۔(ایڈیٹر)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 004 reviews.