Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

سادھو نے دمہ کا کامیاب علاج بتادیا

ماہنامہ عبقری - اگست 2017ء

کالے جادو سے نجات کیلئے
یہ عمل بعد از مغرب کم از کم سات یا گیارہ دن کیا جائے۔ 1:’’الٰہی جو کچھ کسی نے ہم پر کر رکھا ہے ،وہ باہر گلی میں گر جائے‘‘ یہ کہہ کر سورہ کوثر گیارہ بار پڑھیں۔2:’’الٰہی جو کچھ باہر گلی میں گرا ہے، وہ سب جل جائے‘‘ یہ کہہ کر سورہ فلق گیارہ بار پڑھیں۔3:’’الٰہی جو کچھ باہر گر کر جلا ہے، اس کی راکھ کسی دریا میں چلی جائے‘‘ یہ کہہ کر سورة الناس گیارہ بار پڑھیں۔انوکھا ناقابل یقین تیربہد ف عمل۔
سادھو نے دمہ کا کامیاب علاج بتادیا
میری والدہ کو شدید دمہ تھا ایک دن ان کے دروازے پر ایک بار سادھو آیا‘ سادھو نے جب امی کو کھانستے دیکھا تو کہا: بیٹا اس کا علاج میرے پاس ہے میں آپ لوگوں کو ایک نسخہ لکھ کردیتا ہوں آپ وہ بنوالیں آپ کی والدہ ٹھیک ہوجائے گی۔ سادھو نے اپنے تھیلے سے ایک پرانی سی کاپی نکالی اور اس میں سے ایک نسخہ لکھ کر دیا اور ترکیب بھی اچھی طرح سمجھا دی۔ نسخہ بنا کر استعمال کروانا شروع کردیا چند ہی دنوں میں والدہ صاحبہ کی طبیعت ٹھیک ہونا شروع ہوگئی ایک ماہ کے قلیل عرصہ میں بیماری بالکل ختم ہوگئی اور مرتے دم تک انہیں دوبارہ دمہ نہیں ہوا الحمدللہ نسخہ حاضر خدمت ہے۔ھوالشافی: شہد کی چھوٹی مکھی کاموم 50 گرام۔گڑ پرانا 50 گرام۔ لونگ پچیس گرام۔ ہینگ اصلی پچیس گرام۔ لونگ کو پیس لیں پھر سب چیزوں کو الگ الگ کوٹ کر پیس لیں سب چیزوں کو مکس کرکے شہد کےساتھ دوبارہ اتنا کوٹیں کہ سب چیزیں یک جان ہوجائیں اس کے بعد چنے کی دال کے برابر گولیاں بنالیں اور ایک ہفتہ بھر سایہ میں خشک کرلیں پھر صبح و شام دو دو گولیاں پانی سے دیں بچوں کو ایک سے نصف گولی دیں صبح و شام چاول و تلی ہوئی اور کھٹی چیزوں سے سخت پرہیز کریں۔
مزید کمالات جاننے کیلئے درج ذیل کتاب کا مطالعہ کریں:۔
’’گھریلو الجھنوں سے چھٹکارا پانے والے‘‘
(بندشوںکا توڑ اور روحانی ایٹم بم)
مقبول عبادات ‘ فضائل‘ طبی و روحانی نسخے اور آزمودہ ٹوٹکےاور بہت کچھ۔۔۔۔اس کتاب میں پڑھیں!

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 007 reviews.