محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے پاس کینسر کا آزمودہ علاج ہے‘ جو چند ہفتے یا چند مہینے اگر مستقل مزاجی سے استعمال کیا جائے تو کینسر ختم ہوجاتا ہے۔نسخہ درج ذیل ہے:۔ھوالشافی: ایک کلو زیتون کا تیل جلا کر سو گرام ہلدی ڈال دیں اور جب ہلدی بھی جل جا ئے تو ٹھنڈا کرکے بوتل میں ڈال دیں‘ ہر کھانے کے بعد بیس قطرے اس تیل کے ایک گلاس نیم گرم پانی میں ڈال کر پینا شروع کردیں۔ان شاء اللہ یہ چھوٹا سا ٹوٹکہ کینسر جیسے موذی اور مہنگے ترین مرض کا آزمودہ علاج ہے۔یہ بات واقعی آزمودہ ہے کہ اس ٹوٹکے کے استعمال سے کینسر کی گروتھ رک جاتی ہے۔یہ ٹوٹکہ کافی لوگوں کو بتایا ‘وہ استعمال کررہے ہیں اور مطمئن ہیں۔ (قمر آفتاب‘ شاہ کوٹ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں