Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

ایک پھونک اور گھریلو جھگڑے ہمیشہ کیلئے ختم

ماہنامہ عبقری - نومبر 2017ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں عبقری رسالہ اور آپ کا درس بہت شوق اور عقیدت سے سنتا ہوں‘ درس میں بتائے گئے اعمال نے میری زندگی میں سکون بھر دیا ہے‘ میرے ایک دوست کے گھر ہروقت جھگڑا رہتا تھا‘ ایک مرتبہ پریشان تھا میں نے اسے درس میں بتایا گیا ایک عمل بتایا کہ جیسے ہی جھگڑا شدت اختیار کرلے اس وقت یہ الفاظ پڑھ کر پھونکنا‘ اس نے ایسا ہی کیا‘ صرف پندرہ منٹ کے اندر جھگڑا ختم ہوگیا اور ایسا ختم ہوا کہ جیسے پہلے کبھی اس گھر میں جھگڑا ہوا ہی نہیں اور حالات ایک سال گزر جانے تک پرسکون ہیں۔ وہ الفاظ یہ ہیں:۔ وَاللہُ اَشَدُّوْ جہاں جھگڑا ہورہا ہو‘ یہ الفاظ بار بار پڑھ کر پھونک ماریں۔ مزید ایک تجربہ: میں ایک حاملہ خاتون کو عبقری دواخانہ کا ’’مشروب عبقری‘‘ کا مشورہ دیا‘ اسے جو خون کی کمی تھی اور دوسری تکالیف حیرت انگیز طور پر ختم ہوگئیں۔  (محمد عمرخان)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 247 reviews.