Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

18سال سے آزمودہ سینے کا راز‘ قارئین کے نام

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2017ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! آپ کودل کی گہرائیوں سےپیار کرتے ہیں‘ رسالہ عبقری اور آپ کیلئے ڈھیروں دعائیں کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کااجر عطا فرمائے۔ میں اپنا نسخہ جو اٹھارہ سال سے چلارہا ہوں جس سے لوگ بھرپور فائدہ اٹھارہے ہیں۔ میں جو نسخہ لکھ رہا ہوں یہ مختلف ممالک میں بنا کر بھیجتا ہوں۔ میں اپنے سینہ کا راز کھول رہا ہوں میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ اس نسخہ کو عبقری میں شائع کیجئے تاکہ لاکھوں لوگ مستفید ہوں اور میرے لیے صدقہ جاریہ کا باعث بنے۔ نسخہ درج ذیل ہے:اولاد کیلئے جراثیم کم ہوں تو: اگر اولاد کے جراثیم کم ہوں یا بالکل موجود ہی نہ ہوں یہ نسخہ جراثیم کوبھرپور پیدا کرتا ہے‘ ہر قسم کی جسمانی کمزوری کو ختم کرتا ہے اس نسخہ کے مزید فوائد استعمال کرنے والا خود ہی بتائے گا سمجھدار کیلئے اشارہ کافی ہے۔ھوالشافی: ثعلب مصری پانچ تولہ‘ سفید موصلی انڈیا والی پانچ تولہ‘  مغزبنولہ پانچ تولہ‘ دانہ سبز الائچی تین تولہ (سبزالائچی کھول کر اس کے دانے نکال لیں) ان تمام چیزوں کا سفوف تیار کرکے اس میں پانچ تولہ چھلکا ملادیں۔ طریقہ استعمال: پاؤ دودھ نیم گرم کرکے اس میں بڑا چمچہ ڈال دیں۔ صبح کھانے سے پہلے استعمال کریں اس میں ہلکا میٹھا استعمال کرسکتے ہیں۔ اس نسخہ کو لگاتار چالیس دن استعمال کرنا ہے۔نسخہ نمبر2:ھوالشافی: ثعلب مصری‘ ثعلب پنجہ دونوں کا وزن پانچ تولہ‘ سفید موصلی انڈیا والی تین تولہ‘ تمام چیزوں کا سفوف تیار کرکے اس میں تخم ریحان دس تولہ ملادیں۔ استعمال: ایک چمچ روزانہ دودھ کیساتھ‘نامرد کو مرد بنائے‘ معدہ کے زخم اور امراض معدہ ختم کرے‘ اولادی جراثیم پیدا کرے‘مردانہ امراض ختم کرے۔ (حکیم سعید محمد‘ داؤدخیل‘ میانوالی)

 

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 278 reviews.