Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

جو کام بس سے باہر ہوں! انہیں کرنے کا راز

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2017ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ایک آزمودہ روحانی عمل بھیج رہی ہوں۔ہمارے گھر میں وائرنگ کا کام ہورہا تھا‘ جب الیکٹریشن بھائی کام کررہا تھا تقریباً سارا کام مکمل ہوگیا‘ ایک جگہ پر رکاوٹ پڑگئی بجلی کی تاریں آگے نہیں آرہی تھیں‘ اس بھائی نے بہت کوشش کی کہنے لگے باجی کل آؤں گا اور اس جگہ کو مکمل توڑوں گا اور تاریں گزار کر دوبارہ سیمنٹ سے پلستر کردوں گا۔ یہ میرے بس سے باہر ہے‘ اس کے جانے کے بعد میں نے اول و آخر درودشریف کے ساتھ 4 مرتبہ سورۂ قریش پڑھ کر اس جگہ پر پھونک ماری تو آپ یقین کریں ابھی میں اندر کمرے میں آئی تھی کہ میرے بیٹے نے ایسے ہی تاروں کو آگے کی طرف دھکیلا تو تاریں بالکل آرام سے دوسری طرف سے باہر آگئیں‘ میرا بیٹا بھاگتا ہوا میرے پاس آیا امی جان کمال ہی ہوگیا۔ صبح جب الیکٹریشن بھائی آئے تو وہ جگہ توڑنے کا مکمل سامان ساتھ لائے تھے‘ جب انہوں نے آکر دیکھا کہ تاریں تو دوسری طرف سےنکلی ہوئی ہیں توبولے یہ کیسے ہوسکتا ہے؟ میں نے انہیں سورۂ قریش کی برکت بتائی تو بہت خوش ہوئے۔ (ی، اٹک)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 326 reviews.