جو طلبا و طالبات امتحان میں کامیابی کی یقینی چاہتے ہیں تو ہر فرض نماز کے بعد تین مرتبہ یہ دُعا پڑھیں
پھر اس کے بعد گیارہ مرتبہ
پھر اس کے بعد ساتھ مرتبہ درج ذیل دُعا پڑھیں
قارئین ! ہر طرف امتحانات کا شور برپا ہے ہر کسی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ امتحان میں اچھے نمبر لے کر اعلیٰ پوزیشن حاصل کی جائے اس کے لئے اول تو محنت شرط ہے پھر نصرت خداوندی کی از حد ضرورت ہے اس کےلئے چند وظائف پیش خدمت ہیں ۔
پڑھائی میں دل لگانے کیلئے وظائف اور دُعائیں
جن طلبا و طالبات کا پڑھائی میں دل نہ لگتا ہو تو وہ ہر نماز کے بعد پوری توجہ کے ساتھ
سات مرتبہ عصر کی نماز کے بعد
گیارہ مرتبہ ہر نماز کے بعد سو مرتبہ الرحمٰن پڑھا کریں اگر سبق بھو جانےکی شکایت ہو تو روزانہ دس مرتبہ اَلْمُعِیْدُ پڑھا کریں ۔
امتحانات میں اعلٰی پوزیشن کے لئے وظائف
1 ۔ سورۃ القلم ایک بار پڑھ کر سیاہی کی دوات پر پھونک ماریں اور وہی سیاہی پین میں بھر لیں پھر دو بار پڑھ کر قلم کی نوک پر پھونک مار دیں اسی قلم سے پرچہ حل کریں انشا ء اللہ جواب چھپے ہوئے آنکھوں کے سامنے آ جائیں گے ۔ 2 ۔ طالب علم دو رکعت نفل پڑھ کر پھر سورۃ فتح پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیں اس کے علاوہ سورۃ الاعلیٰ بھی پڑھ کر روانہ ہو پھر کمرہ امتحان میں جانے سے پہلے
ات مرتبہ پڑھے مشکل پرچہ حل کرنے سے پہلے
11 مرتبہ اور
سات مرتبہ پڑھے امتحان میں اعلٰی پوزیشن کے لئے کامیاب وظیفہ یہ ہے کہ سوالیہ پرچہ پڑھنے سے پہلے گیارہ مرتبہ درود شریف پھر گیارہ مرتبہ
اوپر امتحان پرچہ کے اوپر اور جوابی کاپی اور دوسری جو اشیا ء پرچہ حل کرنے میں استعمال ہوں گی ان پر دم کریں پھر پوری بسم اللہ پڑھ کر شروع کریں ۔ پرچہ حل کرنے کے بعد تین مرتبہ یہ دُعا پڑھ کر پھونک مار کر جمع کرا دیں ۔
امتحان میں کامیاب ہونے کی دُعا: جب امتحان شروع ہو جائے تو روزانہ سورج غروب ہونے سے پہلے وضو کر کے قبلہ رخ بیٹھ کر خوب عاجزی کے ساتھ گیارہ مرتبہ یہ دُعا پڑھیں اللہ تعالٰی ضرور کامیابی نصیب فرمائیں گے
ھر اس کے بعد ساتھ مرتبہ درج ذیل دُعا پڑھیں
رزلٹ آنے تک محترم قارئین یہ ایک راز تھا جو آج میں آپ کو تحفہ کے طور پر دے رہا ہوں ۔ یہ سب اعمال میرے اپنے آزمودہ جس کو بھی دیئے بہت نفع ہوا اگر سب عمل کریں تو بہتر ورنہ جو سہولت سے کر سکیں کریں اور دُعائوں میں یاد رکھیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں