محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس چند روحانی عمل ہیں جن سے حاسدین (دشمن) سے انسان کی جان چھوٹ جاتی ہے۔ زبان بندی کیلئے وظیفہ: یہ دعا تین مرتبہ پڑھ کر حاسدجو زبان سے آپ کو دکھ پہنچاتا ہو اس کی طرف دم کریں‘ تصور میں پھونک ماریں‘ اس کی زبان بند ہوجائیگی۔
زبان بندی کا ایک اور عمل: درج ذیل آیات 7،7 مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔
فع دشمن کیلئے:
بعد نمازِ عشاء ایک سو گیارہ بار پڑھیں۔ اول وآخر درود شریف گیارہ بارپڑھیں۔ ان شاء اللہ دشمن دفع ہوگا۔ نوٹ: درج بالا تمام اعمال صرف جائز کاموں کیلئے کریں۔ ناجائز کرنے والا سخت نقصان اٹھاتا ہے۔تجربہ شدہ ہے۔ میرا نام ہرگز شائع نہ کیا جائے۔ (پوشیدہ‘ کوئٹہ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں