Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

موسم سرما میں دمہ سے نجات کا آزمودہ نسخہ

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2018ء

دمہ ایک ایسی بیماری ہے جس نے صدیوں سے انسانیت کو پریشان کررکھا ہے۔ بچے بڑے سب متاثر ہوتے ہیں‘ مگر خصوصاً بوڑھے اور ضعیف خاص کرکے موسم سرما میں بہت پریشان ہوتے ہیںَ ایک مخلص نے اس کیلئے ایک نسخہ بتایا جو قارئین عبقری کی نذر کررہا ہوں۔ ھوالشافی: ایک عدد منقیٰ کا دانہ لے کر اس کے اندر سے بیج نکال دیں اور اس میں ایک عدد کالی مرچ ڈال کر کھالیں۔ پھر ایک گھنٹہ کے بعد اسی طرح دوسرا منقیٰ کا دانہ کھالیں۔ روزانہ چار سے پانچ دانے کالی مرچ ڈال کر منقیٰ کھالیں۔ اس نسخہ سے چند ہفتوں میں دمہ ختم ہوجاتا ہے۔ میرے ایک جاننے والے بوڑھے شخص کو دمہ تھا۔ جو اکثر گھومتے پھرتے رہتے تھے مگر سردیوں میں گھر سے باہر نہیں نکلتے تھے۔ کھانسی اور سانس پھول جانا وغیرہ ہوجاتا تھا۔ ان کو بتانے پر انہوں نے یہی نسخہ استعمال کرنا شروع کردیا۔ تین چار دن کے بعد وہ ملے تو کہنے لگے کہ اب پتہ ہی نہیں کہ دمہ ہے بھی یا نہیں۔ خوب پھرتا ہوں‘ کھانسی سے بلغم فوراً نکل جاتا ہے‘ سینہ آزاد ہوگیا ہے۔ (نصیراحمد‘ایبٹ آباد)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 973 reviews.