Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

کھانا پکاتے میر اتو ہاتھ جل جاتا تھا مگر

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2018ء

قارئین! ایک مشاہدہ آپ سے شیئر کرنا تھا ۔ وہ یہ کہ کھانا پکاتے ہوئے میرا اکثر ہاتھ جل جاتا تھا‘مجھے کسی نے بتایا کہ جب بھی کھانا پکانے لگو 7 مرتبہ اَللّٰھُمَّ اَجِرْنَا مِنَ النَّارْ پڑھ لیاکرو‘ اس کے علاوہ یہ دعا نماز فجر اورمغرب کے بعد بھی سات مرتبہ پڑھی جاتی ہے۔ جب سے میں نے پڑھنا شروع کیا ہے اب میرا ہاتھ نہ جلتا‘ اگر کبھی جل بھی جائے تو جلن ہی نہیں ہوتی۔ یہ دعا بہت زبردست ہے۔ (غ‘کراچی)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 012 reviews.