Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

گاجر سے تین دن میں رنگ گورا کرنے کا ٹوٹکہ

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2018

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! آج کل ہرلڑکی اور لڑکے کو رنگ گورا کرنے کا خبط سوار ہے اور اس کیلئے نجانے کیسے کیسے کیمیکل پر مبنی کریمیں کو مکس کرکے چہرے کی جلد کو جھلسایا جاتا ہے جب اوپر والی جلد جھلس جاتی ہے تو نیچے سے گلابی رنگت نکل آتی ہے اس کا نقصان یہ ہوتا ہے کہ انسان کی جلد طرح طرح کے مسائل اور بالآخر کینسر کا شکار ہوجاتی ہے۔ کیونکہ جس جلد کو انسان جھلسا کر ختم دیتا ہے وہ دراصل حفاظتی ڈھال ہوتی ہےجس کے ختم ہونے کے بعد جلد طرح طرح کے مسائل کا شکار ہوجاتی ہے۔ مگر جو رنگ گورا کرنے طریقہ میں بتارہی ہوں وہ بالکل سائیڈ ایفکیٹ سے پاک ہے۔ تو نوٹ فرمالیجئے! گاجر کا رس نکال لیں اور فریج میں رکھ دیں‘ جب ٹھنڈا ہوجائے تو روئی کی مدد سے چہرے پر لگائیں‘ یہ عمل دن میں تین بار کرنے سے آپ کا رنگ گورا ہوجائے گا۔ یہ عمل چند ہفتے چند مہینے مستقل مزاجی سے کریں۔ (فوزیہ‘ صائمہ‘ حمیرا‘ کھوئیاں)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 161 reviews.