بیری کا شہد انسانوں کے لیے قدرت کی طرف سے عظیم تحفہ ہے۔ یہ شہد انسانی جسم کی تمام چھوٹی بڑی بیماریوں کا علاج ہے اور تمام بیماریوں کو مکمل طور پر ختم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔
اس شہد کو یہ شرف حاصل ہے کہ طبیب اعظم وجہ کائنات ﷺکے مبارک دور میں ان کے علاقے میں یہ موجود تھا اور آج بھی عرب میں بیری کے شہد کو ہی اصل شہد تسلیم کیا جاتا ہے۔ بیری کا شہد دنیا کا طاقتور ترین شہد ہے ‘ اس میںمٹھاس کم ہوتی ہے اور زیادہ کھانے کے باوجود طبیعت پر گراں نہیں گزرتا۔
جسم میں خون بنانے کے عمل کو تیز کرتا ہے۔ خواتین میں فطری ماہانہ کی خرابی کی وجہ سے کمی خون کو فوراً پورا کرتا ہے۔ اس میں کئی قیمتی معدنیات‘نمکیات اور دھاتیں پائی جاتی ہیں۔ماہرین بیری کا شہد فالج‘کینسر اور ہیپاٹائٹس کے مریضوں کو استعمال کرواتے ہیں۔ بڑھتے بچوں کی جسمانی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔خواتین کے ماہانہ نظام کو درست رکھتا ہے ۔شادی شدہ مردوخواتین کیلئے طاقت کا خزانہ۔چہرے کو کیل مہاسوں اور چھائیوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ ضعیف افراد کی ذہنی صلاحیت کو برقرار رکھتا ہے۔ کم وقت میں رنگت نکھارنے میں لاجواب ہے۔ جسمانی قوت و طاقت میں زبردست اضافہ کرتا ہے۔ خون کی شریانوں کی روانی بہتر کرتا ہے ۔امراض قلب سے محفوظ رکھتا ہے۔ کولیسٹرول کنٹرول اور بلڈپریشر نارمل رکھتا ہے۔ بیری کا شہد وزن کم کرتا ہے۔ دماغی محنت کرنے والے افراد کیلئے کی دماغی صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے۔ بیری کا شہد شوگر فری شہد کہلاتا ہے اور شوگر کے مریضوں کیلئے لاجواب ہے۔ جلد کو ہمیشہ جوان اور خوبصورت رکھتا ہے۔بوڑھے افراد کو عوارض بڑھاپا سے بچاتا ہے۔ بڑھاپے کو جلد آنے سے روکتا ہے۔ اس کا روزانہ استعمال انسان کو ہمیشہ تندرست ‘ چاق وچوبند رکھتا ہے۔
(قیمت: آدھا کلو پیکنگ 1100۔ قیمت: ایک کلو پیکنگ2000)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں