Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

سفلی جادو اور ٹونے کا علاج

ماہنامہ عبقری - اگست 2009ء

سردرد کے خاتمے کے لئے درد سر کے خاتمے کے لئے درود شریف کے بعد بِسمِ اللّٰہِ اَذھِب عَنھَا سُوئَ ہوَ مَحشَہ بِدَعوَةِ نَبِیِّکَ الطَّیِّبِ المُبَارِکِ المَتِینِ عِندَکَ بِسمِ اللّٰہ ِگیارہ مرتبہ پڑھ کر دم کیا جائے۔ انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔ اگر یہ کلمات یاد نہ ہوں تو سورة الفاتحہ اور آیت الکرسی تین تین بار پڑھ کر دم کر دینے سے بھی آرام آ جائے گا۔ اگر پہلی بار دم کرنے سے پورا آرام نہ آئے تو پندرہ بیس منٹ کے وقفہ سے پھر دم کریں اور پھر اسی طرح پندرہ بیس منٹ کے وقفہ کے بعد تیسری بار دم کریں۔ انشاءاللہ درد سر سے نجات مل جائے گی۔ فقر اور تنگی معاش سے نجات کےلئے نماز فجر کے فوراً بعد سورج نکلنے سے پہلے سُبحَانَ اللّٰہِ وَ بِحَمدِہ سُبحَانَ اللّٰہِ العَظِیمِسو مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنائیے۔ انشاءاللہ پڑھنے والے کی معاشی حالت تبدیل ہو جائے گی اور کاروبار میں برکت آئے گی۔ اس عمل کو معمول بنائے رکھیں۔ سفلی جادو اور ٹونے کے علاج کےلئے درود شریف گیارہ مرتبہ پھر سورہ توبہ کی آخری آیات لَقَدجَآئَکُم رَسُول سے اَلعَظِیمِ تک اور سورہ بقرہ کے آخری رکوع کے ساتھ سورہ اخلاص اور معوذتین تین بار پڑھ کر مریض پر دم کرے اور یہ دعا سات روز پانی پر دم کر کے پلائے۔ اَللّٰھُمَّ اَنتَ المُحیِ وَاَنتَ المُمِیتُ وَ اَنتَ الخَالِقُ وَ اَنتَ الشَّافِی خَلَقتَنِی مِن مَّآئٍ مَھِینٍ فَجَعَل تَنِی فِی قَرَارٍ مَّکِینٍ اِلٰی قَدَرٍ مَعلُومٍ اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسئَلُکَ بِاَسمَآئِ کَ وَ صِفَاتِکَ العُلیَا یَامَن بِیَدِہِ ال اِبتِلاَئُ وَالمُعَافَاةُ وَالشِّفَآئُ وَالدَّوَآئُِ مُعجَزَاتِ نَبِیِّکَ مُحَمَّدِ وَ بَرَکَاتِ خَلِیلِکَ اِبرَاہِیمَ وَ حَرمَتِ کَلِیمِکَ مُوسٰی عَلَیھِمُ السَّلَامُ اَللّٰھُمَّ اش فِہِیہ عمل بھی گیارہ روز سورج طلوع ہونے سے پہلے کیا جائے۔ (مزید ایسے بہترین روحانی نسخے حاصل کرنے کیلئے ”کالی دنیا کالا جادو وظائف اولیاءاور سائنسی تحقیقات“ کا مطالعہ کریں۔ نوٹ: خاص نمبر میں انقلابی تبدیلی اعلیٰ سفید کاغذ خوبصورت بہترین جلد لاجواب پرنٹ تاکہ نسلوں تک استفادہ رہے۔)
Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 941 reviews.