Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

ملتان سے آئے پانچ آزمودہ ٹوٹکے

ماہنامہ عبقری - اگست 2019ء

1۔چیونٹی یا کوئی زہریلی چیز اچانک معدہ میں چلی جائے تو پورے جسم پر لال گول گول نشان(دھپڑ) پڑجاتے ہیں‘ ان کا علاج کوئلے جلا کر گُڑ والی شکر انگاروں پر ڈال کر اس کا دھواں ناک کے ذریعے کھینچیں‘ سر پر تولیہ ڈال لیں تاکہ دھواں ادھر ادھر نہ ہو۔تجربہ شدہ۔ 2۔نکسیر پھوٹ جائے تو: 21 دانے سندر خانی کشمش مٹی کے کٹورے میں رات کو ڈال کر صبح نہار منہ کسی تنکے سے اٹھا کر کھائیں‘ دو ہفتے یا ایک ماہ عمر بھر کیلئے نکسیر ختم ہوجائے گی۔ تجربہ شدہ۔ 3۔پانی یا آگ سے جسم کا کوئی حصہ جل جائے تو فوراً میٹھا سوڈا اس جگہ لگائیں‘ جلن فوراً ختم‘ نشان بھی نہیں پڑے گا‘ تجربہ شدہ۔ 4۔ کوئی مرد یا عورت عادت بد میں مبتلا ہو‘ تو انہیں چاہیے کہ مٹھے‘ سنگترے یا فلوٹر پیٹ بھر کر چند دن استعمال کریں۔ عادت ختم ہوجائےگی۔ تجربہ شدہ۔ 5۔ دل کی گھبراہٹ: یَامَالِکُ یَاقُدُّوْسُکثرت سے پڑھیں‘ آرام آنے کے بعد روزانہ ایک تسبیح۔ تجربہ شدہ۔ (ا۔ب، نیوملتان)

 

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 861 reviews.