Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

ملیر یا بخار اور میٹھے چوسنے کا شوق

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2019ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں میٹھے (پھل) بہت شوق سے چوستا ہوں‘ میری بیٹی بعد میں گلا کڑوا ہونے کی وجہ سے اسے سخت ناپسند کرتی ہے۔قدرت خدا کی امتحان کے دنوں میں وہ ملیریا بخار میں مبتلا ہوگئی۔ بڑی تکلیف سے امتحان دیا۔ مگر گھر میں سے ہمیں کسی کو کچھ نہیں ہوا۔ کیونکہ ہم میٹھے استعمال کرتے تھے۔اسے زبردستی چند دن میٹھے استعمال کروائے اللہ تعالیٰ نے اسے صحت سے نواز دیا۔ میں نےسنا ہے کہ ڈینگی بخار میں وقفے وقفے سے میٹھے استعمال کرنے سے دل کو سکون اور تسلی ملتی ہے۔ (ج، کراچی)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 898 reviews.