Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

معدہ ٹھیک ہونے کانام نہیں لے رہا تھا مگر

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2019ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری عمر 28 سال ہے اور میں مقامی سکول میں ٹیچر ہوں۔میں آپ کا بے حد مشکور ہوں‘ کچھ عرصہ قبل عبقری رسالہ میں تخم ریحان اور تخم بالنگو والا ٹوٹکہ پڑھا‘استعمال کیا‘ میرا معدہ بالکل ٹھیک ہوگیا۔ میں نے اپنے معدہ کا بہت علاج کروایا تھا مگر معدہ ٹھیک ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا۔ جوں ہی درج بالا ٹوٹکہ استعمال کیا میں بالکل ٹھیک ہوگیا۔ اب تو دوسروں کو بھی بتاتا ہوں۔ ٹوٹکہ یہ ہے۔ پچاس گرام تخم بالنگو‘ پچاس گرام تخم ریحان لے کر مکس کرلیں۔ ایک چمچ رات کو ایک گلاس دودھ یا پانی میں اچھی طرح مکس کرکے پی لیں۔(طارق محمود‘گجرات)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 917 reviews.