عبقری دواخانہ کی تیار کردہ ’’گردے فیل شفاء‘‘ کے استعمال سے ناکارہ گردوں نے کام شروع کردیا
محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میری بیوی کے گردے بہت زیادہ خراب ہوگئے تھے‘ ڈیڑھ سال سے ڈاکٹری علاج کروا رہے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہورہا تھا۔ ڈاکٹروں کے بقول اب گردے واش کروانا شروع کردیں۔ مگر الحمدللہ اس کی نوبت نہیں آئی کیونکہ ہم نے عبقری دواخانہ کی ’’گردے فیل شفاء‘‘ کا استعمال شروع کردیا۔میری اہلیہ گزشتہ 7ماہ سے یہ دوائی استعمال کررہی ہے۔ ہر دو ہفتے بعد ٹیسٹ کرواتے ہیں‘ پہلے تھوڑا تھوڑا فرق پڑناشروع ہوا ‘اب الحمدللہ بالکل ٹھیک ہے۔(صفدر اعوان، سمندری)
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! عبقری اسٹریٹ میں ایک پارکنگ والا ہے جس کا نام محمود ہے وہ مجھے بتا رہا تھا کہ مجھے دل کی تکلیف ہوتی تھی جب ڈاکٹر کو چیک کروایا اور ٹیسٹ کروائے تو دل کا ایک وال بند تھا وہاں پر درد ہوتا تھا اور بے چینی ہوتی تھی مجھے کسی نے عبقری کی دوائی ستر شفائیں کھانے کو بتائی۔ میں نے چند ڈبیاں کھائیں اس کے بعد سانس بھی ٹھیک ہوگیا اور درد بھی ختم ہوگیا ۔اب میں بالکل فٹ ہوں ہر چیز کھاتا ہوں ۔ یہ عبقری دواخانہ کی ادویات کا خالص پن ہے کہ دیر پا اثر کرتی ہیں۔’’سترشفائیں‘‘ دل کے والو کھولنے کا کمال نسخہ ہے۔(اکمل فاروق ، کوٹ مومن)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں