محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری امی کو دل کا مسئلہ تھا ۔ ڈاکٹر کہتے تھےبلڈپریشر کی دوائی ساری عمر کھانی ہے‘ میری امی کے دل میں چبھن بھی ہوتی تھی اکثر درد ہوتا تھا امی نے عبقری دواخانہ کی اسم اعظم کی دم شدہ روحانی پھکی کھانا شروع کی تو چند ہی دنوں کے بعد امی کا بلڈپریشر نارمل ہوگیا اور چند ہفتوں کے بعد چیک اپ کروایا تو دل کا مسئلہ بھی ٹھیک ہوگیا۔ پہلے امی کو رمضان میں گردے کی تکلیف شروع ہو جاتی تھی اس دفعہ اللہ کا شکر ہے کہ انہیں گردے کی تکلیف نہیں ہوئی آسانی سے روزے رکھ لیے سارے بہت حیران ہوتے ہیں کہ انہیں کیسے آرام آگیا ۔ امی بہت لوگوں کواس پھکی کا بتاتی ہیں۔ ابو کے دوست ڈاکٹر ہیں وہ اکثر امی کا بلڈپریشر چیک کرتے ہیں جب نارمل دیکھتے ہیںتو بہت حیران ہوتے ہیںاور ابو کو کہتے ہیں کہ آپ نے اپنی اہلیہ کو کون سی دوا استعمال کروائی ہے۔ امی نے ان کو بھی روحانی پھکی کابتایا کہ اب امی کوئی دوائی بھی استعمال نہیں کرتیںنہ بلڈپریشر کی نہ دل کی۔(لطیف،لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں