کریم کے استعمال سے جلد پر گلٹیاں، بڑے بڑے پھوڑے ہوگئے ۔خارش بے انتہا ہوگئی ‘رفع حاجت کے لیے جانا ایک پہاڑ ہوگیا۔ چلنا، پھرنا، اٹھنا، بیٹھنا ایسے تھا کہ جیسے 100سال کی بڑھیا ‘پھر ایک ڈاکٹر سے مشورہ کیا جس کی مشورہ فیس ہی 500 روپے تھی۔
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ایک مسئلہ خواتین کا جو بہت زیادہ سننے میں آرہا ہے وہ ہے’’ ہیئر ریموور کریم‘‘ کے استعمال سےجلد پر مضر اثرات ۔اس سے میں بھی متاثر ہوئی‘ کریم کے استعمال سے جلد پر گلٹیاں، بڑے بڑے پھوڑے ہوگئے ۔خارش بے انتہا ہوگئی ‘رفع حاجت کے لیے جانا ایک پہاڑ ہوگیا۔ چلنا، پھرنا، اٹھنا، بیٹھنا ایسے تھا کہ جیسے 100سال کی بڑھیا ‘پھر ایک ڈاکٹر سے مشورہ کیا جس کی مشورہ فیس ہی 500 روپے تھی۔ 700 کے انجکشن لگوائے اور 400 کی لگانے والی کریمیں لیں تو پھر کہیں آرام آنا شروع ہوا لیکن خارش سے جان نہیں چھوٹ رہی تھی جو دن بدن بڑھتی جارہی تھی ۔عبقری رسالہ گزشتہ سال سے ہی پڑھنا شروع کیا۔ اس میں عبقری دواخانہ کی ایک دوا ’’نورتن شفاء ‘‘ کے متعلق پڑھا اور پھر میں نےعبقری دواخانہ لاہور سے’’نورتن شفاء‘‘ بذریعہ پارسل منگوائی۔ پہلی خوراک کھاتے ہی خارش رک گئی جو کہ میرے لیے انتہائی خوشگوار حیرت کا سبب تھی۔ میں نے فوراً ایلوپیتھک دوائی کھانا بند کردی اور’’ نورتن شفاء ‘‘کا استعمال دن میں چار بار کرنا شروع کردیا تین سے چار دن میں گلٹیاں، پھوڑے، خارش، الرجی ختم ہوگئی۔(ش، لاہور)
چھ ماہ پرانی الرجی ختم
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں چھ ماہ پہلے ملائیشیاء میں تھا وہاں مجھے الرجی ہوگئی میرے سارے جسم میں دانے بن گئے اور جب وہ ختم ہوئے میری جلد سیاہ ہو جاتی بہت ساری ادویات کا استعمال کیا کوئی فرق نہ پڑا۔میں پاکستان آگیا پھر میں نے عبقری کی ’’خون صفا‘‘ اور ’’ٹھنڈی مراد‘‘ کا استعمال کیا دونوں کی دس دس ڈبیاں استعمال کیں میں ٹھیک ہوگیا۔(محمد قاسم ، لاہور)
ہائی بلڈپریشر کا دائمی مریض صحت یاب
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!اس سال جولائی میں میں پاکستان گئی میرے والد کو بلڈپریشر کی بہت تکلیف تھی سب گھر والے بہت پریشان تھے میں نے ان کو عبقری دواخانے سے بلڈپریشر کی دوا ’’فشاری‘‘خرید کر دی اور باقاعدگی سے کھانے کو کہا اس کے ایک ہفتے بعد میں فرانس واپس آگئی فون پر والدہ نے بتایا کہ اس دوائی سے والد صاحب کو بہت فرق پڑا ہے صرف تین ہفتوں میں ہی بلڈپریشر کا بڑھنا کم ہوگئی اور اب مسلسل استعمال سے وہ بالکل ٹھیک ہیں۔ الحمداللہ ہم سب حکیم صاحب کے لیے دعاگو رہتے ہیں اللہ تعالیٰ انہیں جزائے عظیم دے۔ آمین! (زرفشاں شاہ‘ لاہور)
دبئی میں حسن و جمال کریم کے چرچے
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے عبقری دواخانہ کی حسن و جمال کریم بہت پسند ہے میں پاکستان سے بہت مرتبہ منگوا چکی ہوں ۔ مجھے چہرے پر ڈسلکریشن کا مسئلہ ہے اس لیے یہ کریم استعمال کررہی ہوں اور چہرہ کافی حد تک ٹھیک ہوگیا ہے اور اس کریم سے چہرے پر چمک ملی ہے مجھے اس کی خوشبو بہت پسند ہے۔ (روزینہ،دبئی)
اللہ تعالیٰ کے فضل سے معدہ کا مسئلہ حل ہوگیا
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے الرجی ہوگئی تھی‘ ایک ساتھی نے عبقری دواخانہ کے متعلق بتایا۔ میں لاہور میں آکر عبقری دواخانہ میں موجود اسسٹنٹ صاحب سے ملا‘ ان کو اپنے مرض کی صورتحال بتائی تو انہوں نے مجھے چند ہفتے عبقری دواخانہ کا ’’خون صفاء‘‘ سیرپ استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ میں نے دس سیرپ خون صفاء کے پیے الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوگیا۔ اس کےعلاوہ مجھے معدہ کا مسئلہ کافی پرانا تھا۔ اس کیلئے میں نے عبقری دواخانہ کی ’’جوہرشفاء مدینہ اور ہاضم خاص‘‘ کچھ عرصہ مستقل مزاجی سے استعمال کیں۔ اللہ کے فضل سے میں بالکل ٹھیک ہوگیا۔ (عدیل، شیخوپورہ)
مشروب عبقری میرا ڈاکٹر میرا طبیب
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!رمضان کی آمد تھی شعبان میں روزے رکھنے کا ارادہ کیا کہ اچانک ہی ڈائیریا ہوگیا‘ بہت شدید حملہ تھا ایک ہفتہ بعد طبیعت سنبھلی لیکن جلدہی دوسری بار حملہ ہوا استعمال کیلئے منرل واٹر اور نمکول کچھ ایلوپیتھک میڈیسن دی گئیں لیکن انتہائی کمزوری ہوگئی۔ طبیعت خراب سے خراب ہوتی گئی۔ شفاء تو اللہ تعالیٰ نے دینی ہے میرا قدرتی جڑی بوٹیوں پر بہت یقین ہے۔ میرے پاس عبقری کا ’’مشروب عبقری‘‘ پڑا ہوا تھا میں نے چار کھانے کے چمچ مشروب گلاس میں ڈالا اورپورا گلاس پانی سے بھرلیا تین مرتبہ سورئہ فاتحہ اور تیرہ مرتبہ سورئہ قریش پڑھی پانی پر دم کیا یاحفیظ یاسلام پڑھتی گئی اور گھونٹ گھونٹ پانی پیتی گئی۔ ایک ہی مرتبہ کے استعمال سے بہت افاقہ ہوا تو چار گھنٹے بعد اسی طریقے سے مشروب عبقری استعمال کیا۔ تین دن کے استعمال سے ہی یہ ناچیز بالکل ٹھیک تھی ۔ سحری و افطاری میں عبقری مشروب کا استعمال میں نے معمول بنالیا۔
میرے بال بالکل ٹھیک ا ور گنج پن ختم
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے سر کے بال اتر گئے تھے‘ تقریباً گنجا ہوچکا تھا صرف کناروں پر بال تھے میں نے عبقری دواخانہ رابطہ کیا۔ انہوں نے مجھے طب نبوی ہیئر آئل استعمال کرنے کامشورہ دیا۔ میں نے بذریعہ پارسل طب نبوی ہیئر آئل منگوایا۔ صرف ایک بوتل ہی لکھی گئی ترکیب کے مطابق استعمال کی۔ میرے موجودہ بال گرنا بند اور خوبصورت ہوگئے اور جہاں گنج پن تھا وہاں پر بال آنا شروع ہوگئے ہیں۔ اب تو سر پر بالوں کی نئی فصل لہلہا رہی ہے۔ الحمدللہ۔ (حافظ محمد بلال، گجرات)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں