Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

اسم اعظم کا روحانی دم مزدوری سے اپنا کاروبار

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2019ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! آپ کی دعاؤں کی ہروقت محتاج ہوں‘ اللہ کریم آپ کا اور آپ کی نسلوں کا سایہ ہم پر ہی کیا پوری امت پر تاقیامت رکھیں‘ آپ کی نسلوں اور آپ کیلئے خودبخود دعائیں نکلتی ہیں‘ اللہ آپ سے ہمیشہ راجی رہے‘ آپ ہروقت امت کو اللہ کریم سے مانگنے اور قریب کرنے کے اعمال بتاتے رہتے ہیں‘ اللہ کریم آپ کی اور آپ کی نسلوں کی ہر فتنے اور ہر طرح کی ذلت‘ قلت اور علت سے تاقیامت بے حد حفاظت فرمائےآمین۔ اسم اعظم کے روحانی دم میں ہر ماہ شرکت کرتے ہیں‘ گزشتہ دم ہمارا نواں دم تھا‘ روحانی دم کی بدولت میرے گھر میں بہت سکون ہے۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ جب پہلا دم کروایا تھا تو ہم کسی کے ہاں مزدوری کرتے تھے‘ الحمدللہ! صرف نو ماہ مسلسل دم کروانے کی بدولت آج ہمارا اپنا کاروبار ہے‘ چاہے وہ چھوٹا سا ہے مگر پرسکون زندگی گزر رہی ہے‘ گھر میں خوشیاں خوشحالیاں آگئی ہیں‘ اس کے علاوہ ہم ماہنامہ عبقری میں وظائف سے بہت فوائد اٹھارہے ہیں‘ درس میں بھرپور شرکت کرتے ہیں ‘ دل کو بڑا سکون ملتا ہے‘ پریشانیوں سے محفوظ رہتے ہیں۔ چھوٹے موٹے مسائل تو رسالہ کھولتے ہی حل ہوجاتے ہیں۔ (عائشہ‘ لاہور)

 

 

 

 

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 267 reviews.