ہرجمعرات کو مغرب سے عشاءحکیم صاحب کا درس ،مسنون ذکر خاص، مراقبہ ،بیعت اور خصوصی دعا ہو تی ہے جس میں اندرون اور بیرون ملک سے لوگ شامل ہوتے ہیں۔ اسماءالحسنیٰ اوراسم اعظم لاتعداد پڑھے جاتے ہیں اختتام پر لوگوں کے مسائل اور گھریلو الجھنوں سے نجات کےلئے دعا کی جاتی ہے۔ دعا میں شامل ہونے کیلئے کاغذ پر مختصر اپنی پریشانی اور اپنا نام صاف صاف لکھ کر بھیجیں بعض لوگ ہر ہفتے اپنا نام دعا کیلئے لکھواتے ہیں اس لیے ان کا نام بار بار بھی آسکتا ہے جن حضرات کےلئے دعا کی گئی ان کے نام یہ ہیں ۔
ڈاکٹر جہانگیر کھوکھر‘جھنگ۔محمد عمران ذکریا‘ ڈیرہ اسماعیل خان۔ رحمت علی شاہ‘ پشاور۔ محمد سعد ‘ ڈیرہ اسماعیل خان۔ فضل ‘ صوابی۔ عبدالحکیم‘ خانیوال۔ مصطفی کمال ‘ پشاور۔ محمد فاروق اعظم‘ حاصل پور۔ حبیب الرحمن‘ فیصل آباد۔ اختر علی ‘ اٹک۔ لقمان سمیع‘ ملتان۔ عبدالواحد سجاد‘ راولپنڈی۔ فہیم اعظم‘ ڈیرہ اسماعیل خان۔ قاضی یعقوب باغ ‘ حاجی دلاور‘ مردان۔ ادیب‘ چکوال۔ عثمان احمد‘ اسلام آباد۔ ڈاکٹر اکرم ‘ صادق آباد۔ عظمیٰ مزمل‘ تاندلیانوالہ۔ پروفیسر صدیق مان‘ سیماب‘ بٹگرام۔ عبدالرحمن اچکزئی‘ ڈیرہ اسماعیل خان۔ محمد جاوید افضل‘ چکوال۔ محمد طارق‘ ملتان۔ عمران‘ اٹک۔ محمد اسحاق‘ مالاکنڈ۔ راشد ضیاءشاہ‘ خانیوال۔ ولی محمد‘ کوئٹہ۔ شاکر لطیف‘ راولپنڈی۔ زینب عرفان‘ محمد امین‘ گجرات۔ سید اختر علی ‘ اٹک۔ لبنیٰ پروین‘ ڈی جی خان۔ محمد عارف ‘ ایبٹ آباد۔ شبانہ ابراہیم‘ گوجرانوالہ۔ شاہ رحمن‘ پشاور۔ انور علی خان‘ بنوں۔ فاطمہ تنویر‘ لاہور۔ بشیر احمد ‘ تربت۔ محمد آصف عزیز‘ حاجی یار محمود ‘ کوئٹہ۔ صاعقہ ‘ لاہور۔ مولوی محمد عاصم‘ لاہور۔ مسز اجمل‘ مسز ناصر‘ شازیہ نورین‘ لاہور۔ روبی نیازی‘ بھکر۔ محمد افتخار ‘ چکوال۔ اجمل نیازی‘ خالد رشید رانا‘ محمد جاوید سید‘ انیس گل‘ عتیق الرحمن ‘ کراچی۔ راحت فاطمہ ‘ مظفر گڑھ۔ عرفان لیاقت‘ فورٹ عباس۔ محمد اکمل ‘ فاروق ریحان‘ سرگودھا۔ تنویر حسین‘ ملتان۔ محمد یوسف‘ ملکوال۔ رابعہ امام‘ کراچی۔ روبینہ نسیم‘ لاہور۔ آفتاب عالم‘ رحیم یارخان‘ حمیرا انور‘ واہ کینٹ۔ روبینہ خان‘ میجر شاہد نعیم‘ محمد اکبر مغل‘ میانوالی۔ صائمہ صدیقی‘ رحیم یارخان۔ ایوب خان‘ ہنگو۔ عبدالحمید قریشی‘ راولپنڈی۔ اشفاق احمد ‘ وہاڑی۔ عبدالغفار ‘ اسلام آباد۔ سہیل ‘ لیہ۔ محمد فیروز‘ گجرات۔ حکیم محمد عرفان‘ ہری پور۔ محمد عمر دراز‘ بہاولپور۔ محمد صادق‘ محمد عدیل‘ محمد آصف ‘ مظفر گڑھ۔ فاروق سید‘ فیصل آباد۔ جان اللہ‘ بنوں۔ طفیل انور بابر‘ ڈیرہ اسماعیل خان۔ محمد اقبال ‘ پشاور۔ اکرام اللہ ‘ چترال۔
Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 297
reviews.
شیخ الوظائف کا تعارف
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں