فراخی رِزق کا یہ عمل حضرت مولانا شاہ عبدالعزیز صاحب رحمہ اللہ کا مجرب ہے ‘ صبح دس بجے وضو کریں‘ پھر چار رکعتیں نفل چاشت کی نیت سے ادا کریں‘ نماز پڑھنے کے بعد سجدے میں جائیں اور ایک سو چار مرتبہ سجدے میں یَاوَھَّابُ یَارَزَّاقُ پڑھے‘ ہر مہینے میں سات دن یہ عمل کرے‘ انشاء اللہ عمر بھر کبھی روزی تنگ نہ ہوگی۔ یہ عمل بہت سے لوگوں کا آزمایا ہوا ہے۔ (سدرۃ المنتہیٰ‘ سکھر)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں