Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

زیادہ ضرورت مند

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2014ء

لباس کے معاملے میں حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کسی وضع کے پابند نہیں تھے اور نہ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ لباس کا اہتمام فرماتے تھے۔ جو مل جاتا سترپوشی کے کام لاتے۔ ایک دن لوگوں نے حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کو نہایت خستہ کمبل اوڑھے دیکھا کسی نے آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کو روکا اور کہا: ’’اے ابوذر! (رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ) کیا آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کے پاس اس گندے اورفرسودہ کمبل کے علاوہ کوئی اور لباس نہیں ہے؟ جو اس بدوضع حالت میں آپ ؓبازاروں میں گھوم رہے ہیں‘‘ حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے فرمایا: میرے بھائی اگر اس سے اچھا لباس میرے پاس ہوتا تو میں ضرور استعمال کرتا‘‘ اس شخص نے پھر کہا ’’کل ہی تو ہم نے آپ کو نہایت صاف اور قیمتی لباس میں دیکھ چکے ہیں‘ اس لباس کا کیا ہوا؟‘‘ انہوں نے جواب دیا’’تم ٹھیک کہتے ہو کل میرے جسم پر ایک اچھا لباس تھا مگر میں نے وہ ایک ضرورت مند کو دے دیا‘‘ اس شخص نے حیرت سے سوال کیا: ’’کیا آپ سے زیادہ بھی کوئی ضرورت مند ہوسکتا ہے‘‘ ابوذر رضی اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ’’میرے پاس تو یہ کمبل ہے اس غریب کے پاس یہ بھی نہ تھا۔‘‘

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 586 reviews.