Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

امتحانات‘ بیماری اور درس روحانیت و امن

ماہنامہ عبقری - جولائی 2014ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں بچپن سے ہی مختلف بیماریوں میں مبتلا رہی ہوں‘ اب بھی میرا بلڈپریشر ہروقت  لو اور تھکان رہتی ہے۔ میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے M.COM کررہی ہوں۔ میرے مڈٹرم کے امتحانات ہورہے تھے بیماری کی وجہ سے مجھ سے کتاب تک نہیں کھولی جارہی تھی‘ میں لاکھ کوشش کرتی پڑھنے کی مگر پڑھ نہ پاتی۔ اسی دوران میں میں آپ کے درس روحانیت و امن بھی نیٹ پر ڈاؤن لوڈ کرکے سنتی اور درس کے آخر میں اسم اعظم کے ذکر کے بعد رو رو کر اللہ سے امتحانات میں کامیابی کیلئے دعا کرتی۔ درس سننے کی برکت تھی کہ میری طبیعت بھی اب پہلے سے کافی بہتر ہے اور سب سے زیادہ خوشی اور میرے سب گھر والوں کیلئے حیرانی کی بات کہ میں امتحانات میں پاس ہوگئی۔ اب میں نے فائنل امتحان دیا ہے اور ساتھ ساتھ درس بھی سن رہی ہوں اور درس کے بعد دعائیں بھی جاری ہیں۔ حضرت حکیم صاحب آپ سے اور تمام قارئین سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ (سحرایوب ساہی‘ گوجرانوالہ)۔

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 905 reviews.