Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

قرآنی آیات سے کینسر کا علاج ممکن ہے (محمد اقبال بٹ ۔ لندن)

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2008ء

(قرآنی کمالات سے لا علمی اور دوری ہے۔ آئیے ہم آپ کو قرآنی شفا سے روشناس کرائیں تاکہ آپ کی مایوس کر دینے والی مشکلات فوری دور ہوں۔ یقین جانیے ان آزمودہ قرآنی شفائوں کو آزما کر خود کشی تک پہنچنے والے خوشحالی کی زندگی ہنسی خوشی بسر کر رہے ہیں۔ قارئین! انشاءاللہ آپ عبقری کے صفحات میں سورة البقرة سے لے کر سورة الناس تک کے روحانی وظائف وعملیات ملاحظہ فرمائیں۔) اَللَّھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍطِبِّ القُلُوبِ وَدَوَآئِھَا وَنُورِ الاَبصَارِ وَضِیَآئِھَا وَ صِحَّةِ الاَبدَانِ وَشِفَائِھَا۔ ترجمہ: اے اللہ رحمت نازل فرما ہمارے سردار محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر وہ جو دلوں کے لئے حاکم اور علاج اور آنکھوں کیلئے نور اور روشنی کے برابر ہیں اور جسم کیلئے تندرستی اور شفاءکل ہیں۔ فائدہ : جوشخص صبح یا شام کو یہ درود شریف پڑھے گا تو اللہ تعالیٰ اس کی ہر تکلیف کو دور کرے گا اور ہر حاجت پوری ہو گی ، قرضہ ادا ہو گا روزی میں بر کت ہو گی اور حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی زیا رت نصیب ہو گی ۔ قرآن پا ک خداوند کریم کی جانب سے بھیجا گیا ایک نسخہ کیمیا ہے جس میں ہر مر ض کا علا ج موجود ہے اور قرآنی آیا ت کی تلا وت کی جائے تو کوئی وجہ نہیں کہ مریض صحت یا ب نہ ہو ۔ ایک مریض جو چند سال قبل کینسر کے مرض میں مبتلا تھا اور ڈاکٹروں نے اسے لا علا ج قرار دے دیا تھا۔ ایسے میں ایک خدا تر س خاتون نے قرآن پا ک کی چند چھوٹی چھوٹی آیتیں لکھ کر مریض کو دیں ۔ ان آیات کی روزانہ تلاوت کرنے سے چند سالو ں میں اس شخص کا مرض جڑ سے چلا گیا۔ اس مر ض سے صحت یا ب ہونے کے بعد اس شخص نے ان آیات مبارک کی فوٹو کا پیا ں کروا کر ابوظہبی میں تقسیم کیں تا کہ جو بھی مسلمان اس موذی مر ض میں مبتلا ہو خدا کے پا ک کلا م سے فیض یا ب ہو سکے ۔ قرآنی آیت جن سے کینسر کا علا ج ممکن ہے درج ذیل ہیں ۔ بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمَنِ الرَّحِیم o (1) وَنُنَزِّ لُ مِنَ القُرآنِ مَا ھُوَ شِفَائ وَّرَحمَة لِّلمُوُ مِنِینَ o (سورہ بنی اسرائیل آیت نمبر82)(2) وَاِذَا مَرِضتُ فَھُوَ یَشفِینo (سورة الشعرا آیت نمبر80 )(3 ) وَقُل رَّبِّ اغفِر وَارحَم وَاَنتَ خَیرُ الرّٰحِمِینَo (سورہ المومنون آیت نمبر 118 ) (4) اَمَّن یُّجِیبُ المُضطَرَّ اِذَا دَعَاہُ وَیَکشِفُ السُّوئَ(سورئہ النمل آیت نمبر 62 )(5)قُلنَا یٰنَا رُ کُونِی بَردًا وَّ سَلٰمًا عَلٰی اِبرَاہِیمَ (سورئہ الانبیا ءآیت نمبر 69 )(6)وَاَیُّوبَ اِذنَادٰی رَبَّہ اَنِّی مَسَّنِیَ الضُّرُّوَاَنتَ اَرحَمَ الرّٰحِمِینَ (سورئہ الا نبیا ءآیت نمبر 83 )(7) رَبِّ اَنِّی مَغلُو ب فَا نتَصِرo (سورئہ القمرآیت نمبر10)(8)لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنتَ سُبحٰنَکَ اِنِّی کُنتُ مِنَ الظَّالِمِینَo (9)فَاستَجَبنَا لَہ وَ نَجَّینٰہ ُ مِنَ الغَمِّ وَکَذٰلِکَ نُنجِی المُومِنِینَ(سورئہ الانبیا ءآیت نمبر 88,87)(10)اِنَّ رَبِّی عَلٰی کُلِّ شَی ئٍ حَفِیظo(سورئہ ہو د آیت نمبر 57 ) (11)حَسبُنَا اللّٰہُ وَنِعمَ الوَکِیلُ o (سورئہ آل عمران آیت نمبر 173 ) (12)نِعمَ المَولٰی وِنِعمَ النَّصِیرo(سورةالانفال، آیت نمبر 40) (13) وَتَوَکَّل عَلَی اللّٰہِ ط وَکَفٰی بِاللّٰہِ وَکِیلاً o(سورة احزاب، آیت نمبر3)(14) اَلَیسَ اللّٰہُ بِکَافِ عَبدَہo (سورةالزمر، آیت نمبر36) (15) ھُوَمَولٰکُمج فَنِعمَ المَولٰی وِنِعمَ النَّصِیرُo (سورة الحج، آیت نمبر 78)(16) اَلحَمدُ لِلّٰہِ رَبِّ العٰلَمِینَo (سورة فاتحہ، آیت نمبر1)(17) فَتَبٰرَکَ اللّٰہُ اَحسَنُ الخَالِقِینَo(سورةالمومنون، آیت نمبر14 ) (18) لَا حَولَ وَلَاقّوَّةَ اِلَّا بِاللّٰہِ العَلِّیّ العَظِیمo لَآاِلٰہَ اِلَّاللّٰہُ المَلِکُ الحَقُّ المُبِینُ مُحَمَّدُرَّسُولُ اللّٰہِ صَادِقُ الوَعدِ الاَمِینُ نو ٹ: اول آخر درود شفا ء7 بار اور ہر آیت پر7 بار ہر نماز کے بعد بارش، زم زم یا عام پانی پر دم کر کے خود پئیں یامریض کو پلائیں ۔ ان شاءاللہ شفاہر مر ض سے شفا نصیب ہو گی ۔
Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 514 reviews.