Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

بتدریج خودکشی کرنے والے

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2015ء


سگریٹ کا دھواں درج ذیل زہروں پر مشتمل ہوتا ہے۔ 1۔نکوٹین: سگریٹ کا مہلک ترین زہرایک عام سگریٹ میں 20 ملی گرام ہے۔ 2۔ کاربن مانوآکسائیڈ: سگریٹ کے دھوئیں میں ایک سے اڑھائی فیصد موٹروں سے خارج ہونے والے دھوئیں میں موجود جس سے سانس رکتا ہے اور موت واقع ہوتی ہے۔ 3: کاربنو جنیز: کینسر کا موجب۔ 4: بھاپ بن کر اڑ جانے والے تیزاب: فارک ایسڈ، الیٹک ایسڈ بینز واک ایسڈ یہ تمام مہلک زہروں کا درجہ رکھتے ہیں۔ 5۔ فینول اور الکحل: یہ ایک کاسٹک زہر ہے جو زندہ بافتوں کو جلادیتا ہے اور کھانسی کے شدید دورے ہوتے ہیں۔ 6۔ کریسول: فینول سے چار گنا زیادہ مہلک۔ 7۔ سایانائیڈ: چندقطرات سونگنے سے ایک دومنٹ میں موت واقع ہوجاتی ہے۔ 8۔ سنکھیا: کیڑے مارنے اور جنگلی جانوروں کو تلف کرنے کے کام آتا ہے جانور زمین کےاوپر تڑ پ تڑپ کر مرتا ہے۔ 9۔ امونیا: کیمیائی کھاد اور دھماکہ دار اشیاء بنانے میں استعمال ہوتی ہے‘ دم گھٹتا ہے‘ پھیپھڑوں کو جلا کر دائمی تکلیف کا موجب۔ 10۔ کولتار: پھیپھڑوں کی اندرونی جلد کو نقصان دیتی ہے۔ ایک سگریٹ پینے سےزندگی تقریباً اٹھارہ منٹ کم ہوجاتی ہے۔
(پرنسپل (ر) غلام قادر ہراج‘ جھنگ صدر)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 075 reviews.