عبقری انٹرنیشنل تحریری مقابلہ میں نقدی انعام جیتنے والے تین خوش نصیب۔ عائشہ جمال‘ لاہور۔ذیشان افضال‘ شیخوپورہ۔عمارہ فردوس‘ گروٹ(خوشاب)۔
عبقری تحریری مقابلہ میں حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی طرف سے کتب کا گفٹ خاص آٹو گراف کے ساتھ جیتنے والے خوش نصیبوں کے نام درج ذیل ہیں۔
محمد عثمان‘ بنوں۔آسیہ بی بی‘ واہ کینٹ۔معلمہ بنت حنیف گاؤں سیدھڑی‘ گجرات۔نسرین عالم‘ ایبٹ آباد۔رابعہ عبدالحمید‘ کراچی۔ مقصود شاہ۔ محمدعارف‘ چکوال۔عبیدہ مہ جبیں‘ چمن۔ ارم نورین ‘اسلام آباد۔ بنت چشتی‘ قصور۔صائمہ افضل‘ لاہور۔محمد حنیف‘ یزمان بہاولپور۔محمد یوسف‘ گوجرانوالہ ۔ حرا طاہر‘ راولپنڈی۔ صائمہ شاہین‘ اسلام آباد۔ حکیم فاروق‘ چڑھوے والا۔ خالدہ پروین‘ ساہیوال۔ اہلیہ عتیق الرحمٰن‘ سرگودھا۔ نجمہ عامر‘ گوجرانوالہ۔ فرزانہ روحی اسلم‘ کراچی۔ کائنات مغل‘ ایبٹ آباد۔ محمدعدیل‘ سرگودھا۔ ڈاکٹر راغب حسین ترمذی‘ راولپنڈی۔ محمدافضل رفیق رحمانی‘ خوشاب۔ نوٹ: درج بالا نام تحریریں فائنل کرکے ایمانداری سے نکالے گئے ہیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں