Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

میری تالیفات اور ان کی وضاحت

ماہنامہ عبقری - جنوری 2018ء

اب تک آنے والی میری جتنی بھی تالیفات ہیں ان کے حوالہ جات حقیقت‘ سببِ تالیف یہ سب قارئین تک پہنچانے کی ایک کوشش ہے میں ہر کتاب کا حوالہ دوں گا کہ کتاب کن حوالہ جات سے مل کر ایک کتاب بنی ہے۔اگر میری کسی کتاب میں غلطی ہو‘ اطلاع دیں‘ شکرگزار ہوں گا۔
کتاب نمبر44:مہلک دوائیں‘ نبویؐ دوائیں اور جدیدسائنس : موجودہ دور میں ہم جن ادویات کے ذریعے علاج کررہے ہیں‘ یہ ادویات خود بنانے والوں کے مطابق جہاں ایک مرض کو وقتی فائدہ دیتی ہیں وہاں سینکڑوں نقصانات ضرور دیتی ہیں‘ تو پھر کیوں نہ ہم ایسے علاج کی طرف رجوع کریں تو خود ایک شفاء اور اکسیر و تریاق ہے۔ وہ ہے علاج نبویؐ یعنی نبوی ادویات بندہ نے ایسے بے شمار مریضوں کونبویؐ علاج کی طرف متوجہ کیا اور ہر مریض بفضل تعالیٰ شفایاب ہوا۔میری اس کتاب کی تالیف کا مقصد بھی یہی تھا کہ لوگوں کو نبوی دواؤں کی طرف لے کرآؤں اور اس کا مجھے بہت ہی زبردست رزلٹ بھی ملا۔ آئیے! ہم نبویؐ ادویات کی طرف رجوع کریں ۔ اس کتاب کی تالیف میں جن محترم شخصیات کی تحریریں اور جن جرائد و رسائل سے تحریریں لی گئیں ان کے نام درج ذیل ہیں:۔محمد رضی الاسلام حنیف۔ڈاکٹر شہزاد ہاشمی۔محمد بشیر راہی۔حکیم اقبال حسین۔ڈاکٹر طارق پرویز۔ ہاشم دریا دل۔ میگزین:ماہنامہ قومی صحت ۔حکایت۔میڈیکل نیوز۔ اردو ڈائجسٹ۔ہمدرد صحت۔
نوٹ: کتاب میں یا حوالہ میں کوئی غلطی ہو تو اطلاع کیجئے‘ ہر پل اصلاح کا محتاج ہوں۔(ایڈیٹر)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 374 reviews.